#3659

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 13007

آزادئ اظہار کے نام پر

  • صفحات: 555
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13875 (PKR)
(اتوار 01 مئی 2016ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ پوری دنیا میں آزادی اظہار رائے، حقوق انسانی اور مساوات کا ڈھنڈورا پیٹنے والا مغرب منافقت اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہے۔خوشنما اور دل ربا اصطلاحات میں روشن خیالی کا درس دینے والے نام نہاد مصلح کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔حالیہ برسوں میں اسلام دشمنی کے پے درپے واقعات نے اب ثابت کر دیا ہے کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کا مطلب ہے، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعےاجتماعی طور پر اسلام اور اس کی مقدس شخصیات کی توہین وتحقیر، اسلامی تعلیمات کا تمسخر اور مسلمانوں کی تذلیل۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مذموم  حرکات کسی ایک فرد کا ذاتی عمل یا کوشش کا نتیجہ نہیں بلکہ ایسی ناپاک جسارتیں پورے مغربی معاشرے کی اجتماعی سوچ کا مظہر ہیں جو تہذیبوں کے ٹکراؤ اور ایک نئی صلیبی جنگ کا پیش خیمہ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" آزادی اظہار رائے کے نام پر"محترم متین خالد صاحب کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے مغرب کی نام نہاد آزادی رائے کےنام پر  اس کی اسلام دشمنی کا پردہ چاک کیا ہے۔یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اس میں بیان کردہ مدلل انکشافات اور جامع اکتشافات نہایت چونکا دینے والے ہیں۔محسوس ہوتا ہے کہ مغرب نے بہت سی باتوں کو یونہی فرض کر کے یا آنکھیں بند کر کے اپنی توپوں کا رخ اسلام اور مسلمانوں کی طرف کر رکھا ہے جو سراسر عالمی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

مولف کے نام

13

دل کی بات

17

حرف سپاس

19

اسلام او رآزادی اظہار رائے

25

توہین رسالت او رآزادی اظہار

33

آزادی اظہار کی حدود لامحدود

40

توہین رسالت ﷺ اور مغربی دنیا مسئلہ کیاہے

46

آزادی اظہار سے اظہار مافرت تک

66

آزادی رائے قتل کااجازت نامہ نہیں

73

آزادی رائے مسلم دنیا کےخلاف نیا استمادری ہتھیار

85

آزادی اظہار اسلام کےخلاف مغرب کافکر ی حربہ

87

 اظہار رائے کی آزادی اور مغرب

143

ٖآزادی اظہار یاخیر وشر کامعیار

150

آزادی اظہار او رابلیسی ذہنیت

154

اسلام اور ناموس رسالت ﷺ پر کروسیڈی حملے

159

آزادی اظہار مغرب کی عجیب منظق

170

کیا انسانیت کے محسن کاکوئی حق نہیں

174

آزادی رائے اور توہین اسلام

178

دیوانے اور فرزانے

180

اظہار رائے کی آزادی بے لگام نہیں

184

آزادی اظہار رائے او رتوہین میں فرق

196

آزادی اظہار کادوہرا معیار

198

ناموس رسالت  ﷺ یاٖآزادی اظہار

201

نہ جب تک کٹ  مروں میں خواجہ کی حرمت پر

205

حرمت رسول ﷺ اور آزادی رائے

209

آظہار رائے یا بغض وعناد

219

آزادی اظہار خیال اور آزادی افکار کی فریب کارانہ اصطلاحات

240

آزادی اظہار کابنی الاقوامی رویہ

256

اہانت رسول ﷺاور آزادی رائے

259

آزادی اظہار کی آٹر میں مسلمانوں کی دل آزادی

261

آزادی اظہار اور شیطانی آیات

264

مغرب کے پجاری اور آزادی رائے

266

مغرب کامنافقہ نہ دوہرامعیار

285

آزادی اظہار او رمغرب کادوہیرا معیار

292

آزادی اظہار اور مغرب کادوغلاپن

301

آزادی اظہار رائے کادوہرامعیار

295

دوہرامعیار

304

اہل یورپ وامریکہ کی فکر ی بددیانتی

307

توہین رسالت کی سازش کب او رکہاں تیار ہوئی

308

آزادی اظہار رائے کے متعلق اسلام اور مغرب کانقطہ نظر

316

آزادی اظہار مامذاق

321

بشپ کےسچ پر طوفان

324

آزادی اظہار ایک جائزہ

327

ہولوکاسٹ کاانکار جرم ہے آزادی اظہار نہیں مرزامحمد الیاس جرمنی کےمصنف کی سرگزشت جس نے اظہار رائے کی آزادی کاحق استعمال کیا تھا

336

لانگ آرم سٹیچو

347

توہین رسالت ﷺ اور آزادی اظہار خیال

357

امریکی یہودی لابی کاآزادی اظہار کے منہ طمانچہ

362

امریکہ میں آزادی اظہار کانیا نمونہ

365

احتجاج کاطریقہ

367

کیا آزادی اظہار بے لگام ہے

371

کامل مرایمان ہونہیں سکتا

375

آزادی اظہارکاغلط استعمال اور اس کےثمرات

379

آزادی اظہار رائے کاحق امریکہ کاموقف

382

آزادی اظہار رائے کے نام پر

386

آزادی صحافت کی آڑ میں غیر ذمہ داری کی انتہا

393

اور مغرب کی آزادی صحافت

397

توہین آمیز خاکے او ربین الاقومی صحافتی اخلاقیات

402

مغرب تعصب کی چھتری تلے

406

امریکی کمیشن برائے بین الاقومی مذہبی آزادی کی شرانگیز رپورٹ

412

گندی رائے کےاظہار کی آزادی جوتے کی نوک پر

418

بے شرم ہڈیوں سے لپٹااحسان فراموش گوشت

423

سب سے بڑی سچائی

426

آزادی اظہار کی آڑ میں اسلام سے عیسائی مغرب کابغض

429

اظہار آزادی کاامتحان

432

آزادی اظہار کےعلمبردار یورپ سے 39سال

434

آزادی اظہار رائے مغرب کارویہ

439

آزادی اظہاررائے اورمغرب کاغیر اخلاقی رویہ

444

آزادی رائے اور تضحیک مذہب

448

یہ تیر صرف ہمار ے لیے ہیں

453

ہولوکاسٹ او رآزادی اظہار

456

اظہار کی آزادی یاشرانگیزی

459

یہ ڈنمارک والے کون ہیں

461

آزادی اظہار اور مغربی میڈیا کااسلام کےخلاف افسوسناک کردار

464

آزادی اظہار کےانوکھے مفہوم

470

جاہل کو اگر جہل کانعام دیا جائے

473

آزادی اظہار یاجاحیت کاارتکاب

478

آزادی اظہار

485

اسلام پھیل رہاہے

488

مسلمان رسو اکیوں

494

رواوار کون؟

498

مجسمہ آزادی یامجسمہ نفرت

501

آزادی اظہار او رامریکہ کی مسلم دشمنی

504

کیاعیسائیت  یہی کہتی ہے

508

قاشٹ او لبرل

512

سیکولرز کی منافقت اور لبرل فاشزم کامظاہرہ

515

سیکولرازم کااصل مطلب

518

کیا یہ سیکولرازم ہے

520

رسول اللہ ﷺکو سیکولرکہنےکی جسارت

524

آزادی اظہار کےپردے میں اسلام دشمنی

529

آزادی اظہار ارو برداشت کے مغربی فلسفے کی حقیقت

536

آزاد  خیالی اور آزادی اظہار کےجنازے

539

رواداری کےدعویدار کہاں ہیں

542

کیاآزادی فکر صرف یورپ کاحق ہے

545

مت کرو مجبور ہم کو

547

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53499
  • اس ہفتے کے قارئین 87327
  • اس ماہ کے قارئین 1704054
  • کل قارئین111025492
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست