#497.03

مصنف : رئیس احمد ندوی

مشاہدات : 59426

اللمحات جلد 4

  • صفحات: 412
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18540 (PKR)
(ہفتہ 19 جنوری 2013ء) ناشر : ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس

مولانا محمد رئیس ندوی ہندوستان کے کبار علما میں سے تھے جنھوں نے پوری زندگی دعوت و تبلیغ، درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں بسر کی، جس سے بے شمار لوگ مستفید ہوئے اور آپ کے بعد بھی آپ کے چھوڑے ہوئے علمی و تحقیقی اور وقیع لٹریچر سے آنے والی نسلیں اپنے عقیدہ و عمل کی اصلاح میں فائدہ اٹھائیں گی۔ زیر نظر کتاب ’اللمحات إلی ما فی أنوار الباری من الظلمات‘ دراصل دیوبندی مکتب فکر کی طرف سے شائع کردہ کتاب ’انوارالباری شرح صحیح البخاری‘ کا جواب ہے، جس میں دیوبندی مؤلف نے ائمہ محدثین پر تنقید و تبصرہ میں حدودِ علم و ادب سے تجاوز کیا، اپنے مذہب کے مخالف علما و فقہا کے متعلق نازیبا زبان استعمال کی اور علمی مباحث میں تہذیب و شائستگی سے ہٹ کر ایسا لہجہ اختیار کیا جسے انصاف پسند دیوبندی حضرات نے بھی پسند نہیں کیا۔ زیر نظر کتاب ائمہ محدثین اور مسلک اہلحدیث کے دفاع پر مبنی ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں مخالفین کے اعتراضات کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ ان کے اپنے مذہب و مسلک کی حقیقت بھی دلائل و براہین کی روشنی میں خواب واضح کی گئی ہے۔ مولانا ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے ’انوار الباری‘ میں لکھے گئے خلاف حقائق امور کا جائزہ لیا اور ائمہ محدثین و مسلک اہلحدیث کے خلاف مؤلف انوار کی شرانگیزیوں کا سدباب کیا جنھیں ملاحظہ کرنے کے بعد مؤلف انوار کی علمیت کی حقیقت بخوبی عیاں ہو جاتی ہے۔مصنف نے اپنی کتاب میں دلائل و براہین کی روشنی میں مخالفین کے بعض بنیادی مسلمات کی ایسی نقاب کشائی کی ہے کہ اسے پڑھنے کے بعد ہر شخص حقیقت کو تسلیم کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ یہ کتاب پانچ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے جو قارئین کے لیے علم و تحقیق کے نئے در وا کرے گی۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

خطبہ وتمہید

 

5

امام مالک بن مفول بجلی کوفی

 

7

امام داؤد بن نصر طائی

 

10

امام داؤد طائی کا زمانہ خانہ نشینی

 

14

امام مندل بن علی عنزی کوفی

 

18

امام نصر بن عبدالکریم بلخی

 

23

امام عمر بن میمون رماخ بلخی

 

26

امام حبان بن علی عنزمی

 

27

امام ابوعصمہ نوح بن ابی مریم جامع

 

28

امام زہیر بن معاویہ

 

33

امام قاسم بن معن  بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود

 

36

امام حماد بن الامام اعظم

 

39

امام ہیاج بن بسطام تیمی برجمی

 

44

امام ابویوسف

 

54

امام ابویوسف کا فقہی مذہب

 

94

امام ابویوسف مجتہد مطلق تھے

 

120

درسگاہ ابی حنیفہ میں ابویوسف کی صورت تعلیم

 

158

بے نظیر حافظہ

 

166

امام ابویوسف کا تعلیمی وتدریسی شغف

 

178

امام ابویوسف کے تلامذہ

 

188

بشر مریسی کا تعارف

 

192

امام نسائی کی توثیق ابی یوسف

 

204

مولفات ابی یوسف

 

210

کتاب المخارج والحیل

 

243

کتاب الرد علی مالک بن انس

 

245

وفات ابی یوسف

 

282

امام ابو محمد نوح بن دراج

 

285

امام فضل بن موسیٰ سینائی

 

341

امام ہشام بن یوسف

 

359

امام حماد بن دلیل قاضی مدائن

 

386

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72027
  • اس ہفتے کے قارئین 105855
  • اس ماہ کے قارئین 1722582
  • کل قارئین111044020
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست