#814

مصنف : شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل

مشاہدات : 21351

خطبات حرم

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11820 (PKR)
(بدھ 04 جنوری 2012ء) ناشر : ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس

دعوت واصلاح دین حنیف کا بنیادی شعبہ ہے ، جس کا احیاء استحکام دین اور اسلامی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ کا مؤثر ذریعہ ہے۔دین  اسلام سے وابستہ افراد کی اصلاح اور شرعی مسائل سے آگاہی کے لیے مختلف اوقات اور مواقع پر دروس مشروع ہیں ،لیکن اصلاحی نکتہ نظر سے خطبہ جمعہ خاص اہمیت کا حامل ہے۔جو عوام کی عقائید و افکار اور اخلاق و آداب سنوارنے میں نہایت اہم ہے۔عام خطبا کی  نسبت خطبائے حرم مکی خطبہ جمعہ کی تیاری میں زیادہ محنت کرتے ہیں اور عقائد و نظریا ت اور شرعی احکام کے احیا کے لیے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ۔زیر نظر خطبات امام الحرم محمد بن عبد اللہ بن السبیل کے خطبات جمعہ  کا مجموعہ ہے ،جو بہترین علمی دستاویز اور خطباء کے لیے بیش قیمت مجموعہ ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

تقدیم

 

7

عرض مترجم

 

9

مقدمہ

 

13

سال کا پہلا خطبہ

 

17

ہجرت نبوی ﷺ کی یاد میں

 

22

خطبہ ثانیہ

 

29

ایمان واستقامت کا بیان

 

31

اسلامی شریعت کا نفاذ

 

36

بدشگونی وبدفالی سے ممانعت

 

45

جمعہ کی اہمیت وفضیلت

 

53

دعوت الی اللہ اور اس کی اہمیت وفضیلت

 

62

امانت کی ادائیگی

 

69

حقوق اللہ اور حقوق والدین کی ترغیب

 

76

اتباع سنت کی فضیلت

 

85

جہاد فی سبیل اللہ

 

96

صلہ رحمی کی ترغیب

 

102

ذکرالہیٰ کی ترغیب

 

111

سودی معاملات پر تنبیہ

 

120

حسد کے نقصانات

 

135

صبر کی فضیلت

 

141

فضول باتوں سے اجتناب

 

151

راست گوئی کی ترغیب

 

158

اچھے دوست کا انتخاب

 

166

جھوٹی گواہی پر تنبیہ

 

173

ایمان وعمل سے معمور پاکیزہ زندگی

 

179

عدل وانصاف کا بیان

 

184

شراب تمام برائیوں کی جڑ ہے

 

192

پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک

 

212

ماہ رجب اور اس کی شرعی حیثیت

 

220

نفس سے جہاد کرنا

 

233

طلاق کا مسنون طریقہ

 

238

اللہ تعالیٰ سے توبہ وانابت

 

246

ماہ رمضان کی فضیلت

 

254

شب قدر کی فضیلت

 

283

ماہ شوال کا پہلا خطبہ جمع

 

289

مردوزن کے اختلاط کی ممانعت

 

295

گناہوں کے نقصانات

 

313

زبان کی حفاظت

 

322

اولاد کی دینی تربیت

 

331

حج کی اہمیت وفضیلت

 

345

حج کے فوائد اور مناسک کا بیان

 

354

اسلامی اخوت اور اتحاد

 

362

نعمتوں کی شکر گزاری

 

368

سفر آخرت کی تیاری

 

373

خطبہ استسقاء

 

383

فہرست موضوعات

 

387

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38026
  • اس ہفتے کے قارئین 225102
  • اس ماہ کے قارئین 799149
  • کل قارئین110120587
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست