#3

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 23260

مراۃ البخاری

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4820 (PKR)
(بدھ 05 نومبر 2008ء) ناشر : دار الحسنی نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ

یہ مجموعہ اوراق حافظ عبد المنان نور پوری صاحب کے ان دروس پر مشتمل ہے جو انہوں نے کتاب بخاری پڑھانے سے قبل طلبہ کو لکھوائے تھے۔ ہمارے ہاں زمانہ ماضی میں جہاں فتنہ انکار حدیث پروان چڑھا وہاں اہل الرائے احناف بھی آئمہ کی تقلید کرنے اور اس کی طرف دعوت دینے میں پیچھے نہ رہے۔ ان دونوں قسم کے گروہوں کے باطل افکار و نظریات کااصولی رد کر کے محدثین کرام رحمہم اللہ کے اعتدال پسندانہ مسلک کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نیز اس کتاب میں علوم الحدیث، کتاب البخاری اور امام بخاری کی سیرت پر سیر حاصل گفتگو کے ساتھ علم الحدیث کی تعریف و اقسام، عہد نبوی میں کتابت حدیث اور تدوین حدیث کے دلائل اور ان پر منکرین کے شبہات کا ازالہ، حجیت حدیث کے قرآنی دلائل، بخاری کا صحیح موضوع، امام بخاری پر آئمہ کی تقریظ و تائید جیسی اہم ابحاث شامل ہیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

ترجمتہ المؤلف

::

12

ابتدائیہ

::

15

علم الحدیث :

::

19

علم

::

19

الحدیث

::

19

خبر

::

20

سنت

::

20

احکام

::

20

ادلہ

::

21

بمقابلہ بدعت

::

21

اثر

::

21

علم الحدیث کی تعریف

::

21

علم الحدیث کی اقسام

::

22

علم درایتہ الحدیث

::

22

علم روایتہ الحدیث

::

22

حدیث کا قرآن سے تعلق

::

23

کتابت حدیث اور تدوین حدیث

::

23

عہدنبوی ﷺ میں کتابت حدیث کے دلائل

::

23

پہلی دلیل

::

23

دوسری دلیل

::

25

تیسر ی دلیل

::

26

کتابت حدیث پر منکرین حدیث کا اعتراض کا جواب

::

26

اعتراض کا پہلا جواب

::

26

دوسرا جواب

::

27

صحابہ کرام کے دور میں کتابت حدیث

::

27

تدوین حدیث

::

29

حجیت حدیث

::

30

قرآن سے حجیت حدیث کے دلائل

::

31

پہلی دلیل

::

31

دوسری دلیل

::

31

تیسر ی دلیل

::

32

چوتھی دلیل

::

32

پانچویں دلیل

::

32

چھٹی دلیل

::

33

ساتویں دلیل

::

34

آٹھویں دلیل

::

34

منکرین حدیث کے شبہات

::

35

ان کے جوابات

::

35

پہلا شبہ

::

35

جواب نمبر 1

::

35

جواب نمبر 2

::

36

جواب نمبر 3

::

36

دوسرا شبہ

::

36

جواب نمبر 1

::

36

جواب نمبر 2

::

37

جواب نمبر 3

::

37

تیسرا شبہ

::

37

جواب نمبر 1

::

38

جواب نمبر 2

::

38

جواب نمبر 3

::

39

چوتھا شبہ

::

40

جواب

::

40

پانچویں شبہ

::

42

جواب نمبر 1

::

42

جواب نمبر 2

::

43

جواب نمبر 3

::

43

چھٹا شبہ

::

44

جواب

::

44

پہلا رد

::

45

دوسرا رد

::

45

تیسرا رد

::

45

ساتواں شبہ

::

46

پہلا رد

::

46

دوسرا رد

::

46

آٹھواں شبہ

::

47

رد

::

47

نواں شبہ

::

47

جواب

::

47

دسواں شبہ

::

47

جواب

::

48

حدیث کی تحقیق کا طریقہ

::

48

حدیث کے مقبول ہونے کی شرائط

::

48

محدثین کی شرائط پر منکرین حدیث کا اعتراض

::

49

جواب

::

49

کتب حدیث کے مختلف مراتب

::

50

پہلا مرتبہ

::

50

دوسرا مرتبہ

::

50

تیسرا مرتبہ

::

50

چوتھا مرتبہ

::

50

پانچواں مرتبہ

::

50

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35996
  • اس ہفتے کے قارئین 35996
  • اس ماہ کے قارئین 1383845
  • کل قارئین101545683
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست