#1796

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 6658

داڑھی

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1160 (PKR)
(جمعہ 01 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

اللہ تعالی نے انسان کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی  جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں  کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔زیر نظر کتابچہ(داڑھی) جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبد المنان نور پوری صاحب ﷫کی کاوش علمیہ ہے ،جس میں انہوں نے قرآن وسنت کے دلائل سے  یہ ثابت کیا ہے کہ داڑھی رکھنا فرض اور واجب ہے اور داڑھی کاٹنا یا مونڈنا ناجائز اور حرام عمل ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مفید اور بڑی شاندار تصنیف ہے،جو موضوع سے متعلق تمام محتویات پر مشتمل ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ شیخ محترم کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

داڑھی کی لغوی تشریح

 

4

داڑھی رکھنا فرض ہے

 

6

اللہ تعالیٰ کا حکم اور رسول اللہ ﷺ کا حکم فرض ہوتا ہے

 

8

داڑھی کی فرضیت پر لکھی ہوئیں چند کتابیں

 

16

داڑھی منڈوانے اور کٹوانے والوں کے دلائل اور ان کا رد

 

17

صحابی کا قول اور صحابی کا اپنا عمل دین میں دلیل نہیں بنتا

 

19

صحابہ رسول رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام

 

20

عبد اللہ بن عمر ؓکا عمل اور اس کا جواب

 

23

عمر بن خطاب ؓکی بات کو ابن عمر بھی دلیل نہیں سمجھتے تھے

 

27

عائشہ ؓ کی روایت اور عائشہ کا عمل

 

30

خطرناک بات

 

34

رسول اللہ ﷺ کا حکم اللہ کا حکم ہے

 

35

اسلام میں داڑھی ہے

 

40

داڑھی نہ رکھنے کی قباحتیں

 

43

بے وقوف کون؟

 

45

کیا اللہ کے رسول ﷺ خوبصورت نہیں تھے؟

 

51

جمال الدین ساوی کا واقعہ اور اس کی اندھی تقلید

 

51

میاں نذیر حسین دہلوی  کے شاگرد کا واقعہ

 

53

صوفیوں کی تاویلوں سے بچو

 

54

زندگی کا کوئی پتہ نہیں

 

55

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2265
  • اس ہفتے کے قارئین 51277
  • اس ماہ کے قارئین 2123194
  • کل قارئین113730522
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست