#30

مصنف : رئیس احمد ندوی

مشاہدات : 25577

رسول اکرم ﷺ کا صحیح طریقہ نماز

  • صفحات: 751
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15020 (PKR)
(جمعرات 11 دسمبر 2008ء) ناشر : صہیب اکیڈمی، شیخو پورہ

نمازاركان اسلام میں سے دوسرا رکن اور دین اسلام کی بنیاد ہے- اس موضوع پر بہت سی کتب لکھی گئیں لیکن بدقسمتی سے اکثر کتب میں صحیح طریقہ نبوی کواجاگر کرنے کی بجائے اپنے اپنے مسلک کے اثبات کو زیادہ اہمیت دی گئی-اسی تناظر میں ایک کتاب مولانا مفتی جمیل نذیری صاحب نے تالیف کی جس میں ان کی پوری کوشش ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کی دعوت کے بجائے اپنے فقہی مسلک کادفاع کیا جائے-لہذا وہ تمام مسائل جن میں نذیری صاحب نے ٹھوکر کھائی ہے کا مدلل جواب دینے کے لیے مولنارئیس ندوی صاحب نے قلم اٹھایا ہے-مصنف نے نذیری صاحب کے ان تمام مسائل کا کتاب وسنت کی روشنی میں مدلل جواب پیش کیا ہے جس میں انہوں نے قرآن وسنت كے بجائے اپنے فقہی مسلک کو ترجیح دی ہے-ان مسائل ميں رفع الیدین، نمازوں کے اوقات، ہاتھ باندھنے کے احکام اور مسئلہ رفع الیدین قابل ذکر ہیں-اس کے علاوہ نماز عیدین اور تراویح سے متعلق نذیری صاحب کے مؤقف کا رد کرتے ہوئے جمع صلوتین کے حوالے سے سلف صالحین کے صحیح مؤقف کی ترجمانی کی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ ناشر

::

15

خطبہ خطاب و تمہید

::

19

ایک نبوی پیش گوئی

::

23

مفتی نذیری اور ان کتاب رسول اکرم کا طریقہ نماز

::

24

دربار محمود غزنوی میں حنفی نماز و نبوی نماز کا مقابلہ

::

27

فقہ مؤمنوں کے لیے جوہر بے بہا ہے

::

29

رسول اکرم کا طریقہ نماز کا سبب تالیف مفتی نذیری کی زبانی

::

32

تنبیہ

::

35

نماز کی فضیلت و اہمیت

::

37

ایضاح

::

42

اول وقت میں نماز پڑھنی افضل ہے

::

43

مؤمن و کافر کے درمیان نماز باعث تفریق ہے

::

46

نماز سے متعلق ایک فاروقی مکتوب

::

48

وقت نماز ظہر سے متعلق حکم فاروقی

::

48

وقت ظہر سے متعلق حکم نبوی

::

50

نماز کے فضائل

::

52

نماز کی فرضیت - قرآن سے

::

56

پانچ نمازوں کا تذکرہ قرآن میں

::

58

پانچ نمازوں کا تذکرہ حدیث میں

::

61

اچھی طرح نماز پڑھنے کا حکم قرآن سے

::

61

اچھی طرح نماز پڑھنے کا حکم حدیث سے

::

64

مفتی نذیری کی مستدل حدیث سے تحریمہ کے لیے تکبیر

::

66

فرض ہونے کا ثبوت

::

66

تحریمہ کے لیے رفع الیدین

::

68

مفتی نذیری کی مستدل حدیث سے جلسہ استراحت کا ثبوت

::

68

مفتی نذیری کی مستدل حدیث سے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا فرض ہونا ثابت ہے

::

70

وضو کے احکام نماز کے لیے وضو

::

74

وضو میں نیت واجب ہے

::

79

وضو میں بسم اللہ پڑھنا

::

84

ابتدائے وضو میں ہتھیلیوں کے دھلنے کا حکم

::

85

تنبیہ

::

88

وضو کے وقت مسواک

::

88

وضو میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کی بحث

::

90

وضو میں ترتیب دینا من کی بحث

::

94

سر کا مسح

::

97

سر کا ایک سے زیادہ دوسری تیسری مرتبہ مسح

::

102

کانوں کا مسح

::

104

گردن کا مسح

::

104

پہلی تنبیہ بلیغ

::

113

دوسری تنبیہ بلیغ

::

118

موزوں پر مسح

::

118

تیمم کا بیان

::

119

تیمم کس سے کیا جائے؟

::

134

وہ چیزیں جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

::

135

بہنے والے خون سے وضو ٹوٹنے پر بحث

::

135

قہقہہ سے وضو

::

139

جن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا

::

140

عورت کو چھونے سے وضوکا مسئلہ

::

141

شرم گاہ چھونے سے وضو

::

147

اذان و اقامت ، اذان کا ثبوت قرآن و حدیث سے

::

149

اذان و اقامت کے کلمات

::

151

فجر کی اذان

::

156

اذان کی دعا

::

157

اوقات نماز - فجر کا وقت

::

157

ظہر کا وقت

::

158

عصر کا وقت

::

164

مغرب کا وقت

::

165

عشاء کا وقت

::

167

وتر کا وقت

::

170

مستحب اوقات – فجر کا مستحب وقت

::

171

ظہر کا مستحب وقت

::

173

عصر کا مستحب وقت

::

174

مغرب کا مستحب وقت

::

175

عشاء کا مستحب وقت

::

176

تنبیہ بلیغ

::

178

وتر کا مستحب وقت

::

179

اول وقت سے کیا مراد ہے ؟

::

180

ممنوع اوقات - طلوع ، غروب ، زوال

::

181

نماز فجر و نماز عصر کے بعد

::

184

صبح صادق کے بعد

::

194

خطبہ کے وقت

::

198

جماعت کے احکام

::

199

جماعت کی کم از کم تعداد

::

200

امامت کا حق

::

201

صفوں کی درستگی

::

202

صفوں کی ترتیب

::

205

مقتدی کے فرائض

::

205

قرأت مسنونہ

::

211

جماعت ہو رہی ہو تو آنے والےکیا کرے ؟

::

213

فجر کی سنت کا حکم

::

215

صحابہ کرام کا طرز عمل

::

218

نماز کے مفسدات و مکروہات

::

226

مسجد میں عورتوں کا آنا

::

230

عورتوں کی تنہا جماعت

::

235

سجدہ سہو

::

237

مسافر کی نماز

::

242

تنبیہ اول

::

245

تنبیہ ثانی

::

250

مریض کی نماز

::

252

تکبیر تحریمہ

::

255

تکبیر تحریمہ میں ہاتھ کندھوں تک اٹھانا

::

256

ہاتھوں کو ناف کے نیچے باندھنا

::

257

ہاتھ باندھنے کے بعد ثناء

::

262

تعوذ اور بسم اللہ پڑھنا

::

269

سورہ فاتحہ پڑھنا اور سورت ملانا

::

274

مسئلہ آمین سے متعلق تنبیہ بلیغ

::

276

مسئلہ آمین بالجہر

::

277

حضرت وائل بن حجر کا مختصر تعارف

::

278

مسئلہ آمین کیا آمین دعا ہے ؟

::

292

مفتی نذیری کے ایک جھوٹے دعوے کی وضاحت

::

292

آمین بالجہر کے مشروع ہونے پر ایک قوی دلیل

::

295

روایت عطاء پر تحقیقی بحث

::

302

خفض بہا صوتہ کی توجیہ

::

305

آمین بالجہر تعلیماً تھا نہ کہ مستقل عمل

::

308

آمین بالجہر کی روایات کا حال

::

311

نماز میں رفع الیدین سے متعلق تنبیہ بلیغ

::

315

صحرائی و بدوی صحابہ بھی سنت رفع الیدین سے واقف تھے

::

315

بوقت رکوع رفع الیدین مسنون ہونے پر اجماع

::

317

دو قرآنی آیتوں سے رکوع کے وقت رفع الیدین کے مشروع ہونے پر دلیل قرار دی ہوئی روایت پر بحث

::

320

ترجمہ اصبغ بن نباتہ

::

321

ترجمہ اسرائیل بن حاتم مروزی

::

322

حدیث میں رفع الیدین کو کو مراوح ( راحت بخش و سکون بخش پنکھوں ) سے تشبیہ دیا گیا ہے

::

323

مسئلہ رفع الیدین پر  ابن المبارک و ابو حنیفہ کا مناظرہ

::

323

مسئلہ رفع الیدین پر امام اوزاعی و ابوحنیفہ کا درمیان فرضی مناظرہ

::

325

متعدد احادیث نبویہ میں بوقت تحریمہ رفع الیدین کا ذکر نہیں ہے

::

326

امام بخاری کی کتاب جز و رفع الیدین کا ذکر خیر

::

328

فعل نبوی و سنت نبویہ کو دیوبندی وحشت زدہ گھوڑوں کی مضطرب دم سے تشبیہ دیتے ہیں

::

329

کیا عمداً یا سہواً یا نسیاناً کسی سنت کو صحابہ ترک کرتے تھے

::

333

رفع الیدین زینت نماز ہے

::

334

رفع الیدین - صرف تکبیر تحریمہ میں

::

336

حنفی مذہب میں تحریمہ نماز نہیں

::

336

تحریمہ کا فرض ہونا اختلافی مسئلہ ہے

::

337

بوقت تحریمہ رفع الیدین اختلافی مسئلہ ہے

::

338

باعتراف دیوبندی ائمہ بوقت رکوع رفع الیدین غیر منسوخ امر محکم ہے

::

339

نبی ﷺ کے مرض الموت میں آپ کے مقرر کردہ امام بوقت رکوع رفع الیدین کرتے تھے

::

340

بوقت رکوع رفع الیدین کے امر محکم ہونے پر اجماع صحابہ

::

345

قبلۂ اسلام مسجد حرام کے امام ابن زبیر بوقت رکوع رفع الیدین کرتے تھے

::

348

اکابر تابعین کا رفع الیدین

::

351

رفع الیدین سے متعلق احادیث نبویہ

::

352

تنبیہ بلیغ اول

::

357

تنبیہ بلیغ اول

::

358

 

 

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59833
  • اس ہفتے کے قارئین 93661
  • اس ماہ کے قارئین 1710388
  • کل قارئین111031826
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست