#2961.08

مصنف : ڈاکٹر وہبہ الزحیلی

مشاہدات : 11645

الفقہ الاسلامی وادلتہ جلد پنجم (حصہ نہم)

  • صفحات: 445
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11125 (PKR)
(بدھ 14 اکتوبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

ہر دور میں اہل علم نے مختلف موضوعات پر بڑی بڑی ضخیم کتابیں لکھی ہیں۔فقہ وحدیث اور تاریخ وفلسفہ اورطب وحکمت میں سے کوئی ایسا عنوان نہیں ہے ،جس پر ہمیں قدیم علمی سرمائے میں انفرادی کاوشوں کے حیرت انگیز مجموعے نہ ملتے ہوں۔مثلا امام سرخسی ﷫کی عظیم الشان کتاب المبسوط بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اسلامی فقہ کا ایک مکمل مجموعہ ہے۔اسی طرح امام قلقشندی ﷫کی کتاب صبح الاعشی متعدد علوم ومعارف کا ایک خزانہ ہے۔موجودہ اصطلاح میں آپ اسے انسائیکلوپیڈیا نہ بھی کہیں تو بھی اپنی جامعیت اور وسعت کے لحاظ سے ان سے وہی ضرورت پوری ہوتی ہے جو آج کے د ور میں انسائیکلو پیڈیاز پوری کرتے ہیں۔ عصر حاضر کے  تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے  چند مسلمان مفکرین اور بعض اسلامی اداروں نے اب انسائیکلوپیڈیاز کی تیاری کی طرف بھی اپنی توجہ مبذول کی ہے۔ایک  انسائیکلو پیڈیا وزارت اوقاف کویت کے زیر اہتمام تیار کیا جا رہا ہے اور الموسوعہ الفقہیہ کے نام سے اب تک اس کی متعدد جلدیں چھپ چکی ہیں۔ڈاکٹر عبد الستار ابو غدہ ﷾جیسی فاضل شخصتیں اس کام کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔اسلامی فقہ کا انسائیکلوپیڈیا تیار کرنے کے لئےاب تک جو کاوشیں ہوئی ہیں،ان میں سے ایک کوشش اس وقت آپ کے سامنے ہے۔یہ سلسلہ عالم عرب کے  معروف عالم دین استاذ  ڈاکٹر وھبہ زحیلی﷫رکن مجمع الفقہ الاسلامی کی کاوش ہے۔جنہوں نے فقہ اسلامی کو اپنا تدریسی وتحقیقی شعار بنا لیا ہے اور اس  میدان میں کارہائے نمایاں سر انجام دے چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "الفقہ الاسلامی وادلتہ" اسی انسائیکلو پیڈیا کی ایک جلد ہے۔یہ کتاب چھ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے،جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا مفتی ارشاد احمد اعجاز﷾ اور محترم مفتی ابرار حسین صاحب﷾ سمیت دیگر  تین چار حضرات نے کیا ہے۔یہ کتاب دور حاضر کے فقہی مسائل، ادلہ شرعیہ، مسالک اربعہ  کے فقہاء کی آراء اور اھم فقہی نظریات پر مشتمل دور جدید کے عین مطابق مرتب کردہ ایک علمی ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

فہرست مضامین ۔۔جلد نہم

 

 

اصطلاحات

 

43

چھٹی قسم۔۔ شخصی حالات

 

45

بحثت کالائحہ عمل

 

45

الباب الاوہل۔۔نکاح اور اس کے اثرات

 

46

الفصل الاول ۔ ۔۔شادی سے پہلے امور

 

46

خطبہ کے معنی

 

46

خطبہ (پیام ) کی حکمت

 

47

پیام نکاح کی اقسام

 

47

منگنی پر مرتب ہونے والے امور

 

47

(کسی کے ) پیام نکاح پر پیام بھیجنا

 

47

جس عورت کو پیا م دیاجاتاہے اس کے لوازمات

 

48

کس عورت کو پیام نکاح بھیجنا مباح اور جائز ہے

 

50

عدت گزارنے والی عورت کو پیام نکاح دینا

 

50

اگر عدت کا باعث خاوند کی وفات ہو

 

50

اگر عد ت کا سبب طلا ق ہو

 

51

پیام  رسید عورت کو پہلے کسی اور کی طرف سے پیام نہ پہنچا ہو

 

51

جسے پیام نکاح دیا ہے اسے دیکھنا

 

52

اجنبی عورت کو دیکھنا حرام ہے

 

52

کس کے لیے دیکھنا حلال ہے؟

 

53

ضرورت کے لیے عورت کو دیکھنا

 

54

کتنی مقدار دیکھنا مباح ہے

 

55

دیکھنے کا وقت اور دیکھنے کی شرطیں

 

52

مخطوبہ کے ساتھ تنہائی میں بیٹھنا حرام ہے

 

52

پیام نکاح ( منگنی ) سے اعراض ( انکار) اور اس کا اثر

 

56

منگنی کے ٹوٹنے کا حکم یا اس کا اثر

 

57

منگنی کے تحفے تحائف

 

57

احناف کے قول ہے

 

57

مالکیہ نے مر د یا عورت کی جانت سے انکار میں فرق کیا ہے

 

57

شافعیہ اور حنابلہ کی رائے یہ ہے

 

57

نقصان کا تاوان دینا

 

58

الفصل الثانی ۔۔شادی کا بندھن باندھنا

 

59

المحبث الاول۔۔۔نکاح کی تعریف اور شریعت میں اس کاحکم

 

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 201
  • اس ہفتے کے قارئین 49213
  • اس ماہ کے قارئین 2121130
  • کل قارئین113728458
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست