#1109.12

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3241

موسوعہ فقہیہ جلد13

  • صفحات: 355
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8875 (PKR)
(منگل 01 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعلیم وتعلم

33

تعریف

33

متعلقہ الفاظ :تلقیف ،تدریب ،تادیب

33

شرعی حکم

33

تعلم

34

تعلیم

35

تعلیم وتعلم کی فضیلت

36

معلم اورمتعلم کےآداب

37

آداب معلم

37

آداب معلم

38

کمسن بچوں کی تعلیم

40

عورتوں کی تعلیم

41

تعلیم کےلئے مارنا

42

تعلیم کی غرض سےمارنےکاتاوان

43

قرآن اورشرعی علم کی تعلیم کےلئے اجرت پررکھنا

43

ہنر،صنعت اوردیگر غیر شرعی علوم کی تعلیم کےلئے اجرت پررکھنا

45

حرام علوم کی تعلیم

46

شکاری جانوروں کی تعلیم

46

تعمد

47

دیکھے عمد

47

تعمم

47

تعمیر

47

تعمیم

47۔50

تعریف

47

تعمیم چند امور میں ہوتی ہے ان میں بعض یہ ہیں ۔وضواب ،غسل  ۔تیمم ۔دعا

47۔49

زکاۃ کےتمام آٹھوں  مصارف میں اس کوصرف کرنا

50

دعوتوں میں عمومی بلاوا

50

تعوذ

50

تعویذ

51

تعریف

51

متعلقہ الفاظ :زقیہ تمیمہ ،ودعۃ تولہ (تفل ،نفث ،نفخ )نشرہ ،رحیمہ

51

تعویذ کاشرعی حکم

53

پہلی قسم

53

جس کامعنی ناقابل فہم ہو

53

تعویذ اگر اللہ کےکلام پریااسماء حسنی پر مشتمل ہو

55

دوسری قسم

55

تیسری قسم

57

جواللہ تعالی کےعلاوہ کسی ارونام سےہو

57

تعویذ استعمال کرنےکی غرض

57

اول۔شفاءچاہنا

57

الف ۔قرآن کےذریعہ شفاءطلب کرنا

57

ب۔ مناسب دعاؤں کاماثور اذکار کےذریعہ شفاء حاصل کرنا

59

دوم ۔شوہر کواپنی طرف  مائل کرا

60

سوم ۔نظر کےضرر کودور کرنا

60

الف۔ نظر لگنا

60

ب۔ نظرسےحفاظت

61

الف ۔جس کی نظر لگنے کاامکان ہوا سکی جانب سےبعض دعاؤں اوراذکار کاپڑھنا

61

نظرکو جھاڑنا

62

نظر لگنے سےشفاء طلب کرنا

62

جس شخص کی نظر لگ جانا مشہور ہو اس پر کیا واجب ہے

2

چہارم ۔ مصیبت کو دفع کرنا

63

آدمی کےبدن پر تعویذوں کالٹکانا

63

جانوروں کےبدن پر تعویذ کالٹکانا

64

جنبی اورحائضہ کاتعویذ پہننا

64

کافرکو مسلمان کو یامسلمان کاکسی کافر کوجھاڑ پھونک نرا

65

کافرکامسلمان کو جھاڑنا

65

مسلمان کاکسی کافرکوجھاڑنا پھونک کرنا

65

تعویذ اورجھاڑپھونک کرنے پراجرت لینا

65

تعویض

66

تعریف

66

متعلقہ الفاظ :تشمین ،تقویم آرش ضمان

66

تعویض کاحکم

67

ضررکاتاوان

68

’’عین ‘‘کوضائع کرنے کاتاوان

68

منفعت ضائع کرنے کاتاوان

68

وقف

69

یتیم کامال

69

حصول آمدنی کےلئے تیارکردہ مکان

69

عقود میں تعدی یاکوتاہی کےسبب تاوان

70

عقود امانات میں تاوان

70

بیع میں موجود عیب کاتاوان

70

اجارہ میں تاوان

70

ترغیب دینے اورغلانے کےسبب تاوان

70

اکراہ کےسبب تاوان

70

خود تلف کرنےیاتلف کاسبب بننے کاتاوان

71

جانوروں کےضائع کردہ سامان کاتاوان

71

تلف شدہ چیزوں لازم ہونےکی شرطیں

71

کس چیز کےذریعہ تاوان کی ادائیگی ہوگی

71

معنوی نقصانات کاتاوان

71

تعیب

72

تعین

72

تعیین

72

تعریف

72

متعلقہ الفاظ :بہام تخییر ،تخصیص

72

شرعی حکم

73

اول:اصولین کےنزدیک تعیین

73

دوم:فقہاء کےنزدیک تعیین

73

نماز میں

73

روزہ میں

74

بیع میں

74

دبیع اورثمن کی تعیین

75

خیار تعیین

75

مسلم فیہ میں تعیین

76

وکیل بنانے میں تعیین

77

اجارہ میں تعیین

77

طلاق میں تعیین

77

دعوی میں تعیین

77

تغیریب

78

تعریف

78

تغریب سےمتعلق احکام

78

اول:حدزنا میں شہر بدر کرنا

78

زناکی حدمیں کون جلاوطن کیاجائے گا

79

دوم :ڈاکہ زنی میں جلاوطن کرنا

80

سوم :بطور تعزیز جلاوطن کرنا

81

تغریر

81

تغسیل المیت

81

تعریف

81

شرعی حکم

81

میت کو غسل دینےوالا کیسا ہوناچاہیے اوراس کی کیانہیں کرناچاہیے

82

میت کوغسل دینےمیں نیت

83

میت کوکپڑا اتارنا اورغسل کےوقت اس کےرکھنے کاطریقہ

84

دھونے کی تعداد اوراس کاطریقہ

84

غسل دینے کوپانی کی نوعیت

86

غسل سےپہلے اوراس کےبعد میت کےساتھ کیاکیاجائے

86

کن حالات میں میت کوتیمم کرایاجائے گا

87

کن لوگوں کےلئے میت کو غسل دیناجائز ہے

88

میت کوغسل دینےکازیادہ حقدار

88

عورت کااپن  شوہر کو غسل دینا

89

مردکااپنی بیوی کو غسل دینا

90

مسلمان کاکافر کواورکافر کامسلمان کوغسل دینا

91

کافرکامسلمان کاغسل دینا

92

مردوں اورعورتوں کاچھوٹے بچوں کوغسل دیا اوربچوں کامردوں اورعورتوں کوغسل دینا

92

بچے کامیت کوغسل دینا

93

احرام والےکوغیر محرم کو غسل دینا اورغیر محرم کاحرام والے کوغسل دینا اورمحرم کو غسل دینے کاطریقہ

93

کس میت کوغسل دیاجائے گا اورکس کوغسل نہیں دیا جائے گا

94

شہید کو غسل دینا

94

پیٹ اورطاعون کی بیماری میں مرنے والے  دب کر مرنے والے  اوران جیسےدوسرے مرنےوالوں کوغسل دینے کاحکم

95

جس کامسلمان یاغیرمسلم ہونامعلوم نہ ہوا سکو غسل دینے کاحکم

95

مسلمان مردوں کوغسل دیناجب کہ وہ کافرمردوں میں مل جائیں

95

باغیوں اورڈاکوؤں کوغسل دینا

95

ایسے بچے کوغسل دیناجوزندہ پیداہونے کےبعد مرجائے

96

میت کےجسم کےجزکوغسل دینا

96

میت کےغسل دینے پراجرت لینا

97

بغیر غسل کےمیت کودفن کرنا

97

میت کوغسل دینےپرکیا اثر مرتب ہوگا

97

تغلیظ

98

تعریف

98

نجاسات غلیظہ

98

عورت غلیظہ

99

دیت مغلظہ

99

کن دعاوی میں قسم میں سختی برقی جائے گی

100

قسم کو سخت بنانے کاطریقہ

100

قسم کو سخت بنانےکاطریقہ

100

لعان مین سختی

102

تغیر

102

تغییر

103

تعریف

103

متعلقہ الفاظ تبدیل

103

شرعی حکم

103

طہارت کےباب میں پاین کےاوصاف کی تبدیلی

103

نماز کےاندرنیت کی تبدیلی

105

عبادات مین انسان کی اس حالت کی تبدیلی جس کی بنا پردہ شرعی حکم مکلف ہوتاہے

105

قبلہ کےبارے  میں اجتہاد کابدل جانا

106

سال کےدوران زکاۃ کےنصاب میں تبدیلی

107

نکاح کےباب میں آزاد ہونے یادین کےاعتبار سےشوہر یابیوی کی تبدیلی

107

غصب کردہ چیزمیں تبدیلی

109

جنایت کرنے والے اورجس پر جنایت کی گئی ہے اس کی حالت کی تبدیلی

109

تفاؤل

109

تعریف

109

متعلقہ الفاظ تبرک

109

تفاؤل کاشرعی حکم

110

مباح فال

111

تفرق

112

تعریف

112

متعلقہ الفاظ تجزؤ

112

تفرق کاشرعی حکم

112

اثرانداز ہونے والی علاحدگی اوراس کاحکم

112

بیع منعقد ہوجانے کےبعد متعاقدین اایک دوسرے سےجدا ہونا

113

علاحدگی پر مجبور کرنا

113

ربوی سامان کی خرید وفروخت میں قبضہ سےپہلے علاحدگی

114

بیع سلم میں راس المال پر قبضہ سےقبل علاحدگی

114

بیع عرایا میں قبضہ کرنےسے قبل  علاحدگی

114

مشروط کےختم ہونے سے قبل تیراندازی میں مقابلہ کرنےوالوں کی علاحدگی

114

عقد کاالگ الگ ہونا

115

خطبہ کےدرمیان حاضرین کامنتشرہوجانا

115

نماز کےوقت  ننگے لوگوں کاالگ الگ ہونا

115

مجمع کےمنتشر ہونے کےبعد وہاں کسی مقتول کاپایا جانا

115

تفریط

116

تعریف

116

متعلقہ الفاظ افراط

116

اجمالی حکم

116

عبادات میں تفریط

116

امانتوں کےعقود میں تفریط

117

وکالت میں تفریط

118

مزدور کی کوتاہی

118

نفقہ میں تفریظ

118

وصی کی تفریط

119

دوسرے کامال بچانے میں کوتاہی

119

دوسرے کی زندگی بچانے میں کوتاہی

119

تفریق

120

تعریف

120

شرعی حکم

120

موقع اورمحل کےاعتبار سےتفریق کےحکام مختلف ہوں گے

120

صدقہ واجب ہونےکےخوف سےمخلوط مال کوالگ الگ کرنا

120

تمتع مین الگ الگ ایام میں روزہ رکھنا

120

جج کی جزا کےروزوں کی تفر یق

121

طواف کےاشواط میں تفریق

121

ماں اوراس کےبچے کےدرمیان تفریق

121

بائع یامشتری یابیع میں تعداد کےوقت عقد بیع میں تفریق

122

جس عقد میں ایسی چیزیں داخل ہوں جن میں بعض کی بیع جائز  اوربعض کی بیع ناجائز ہواس عقدکی تفریق

123

حنیفہ کامذہب

123

مالکیہ کامذہب

124

شافعیہ کامذہب

124

حنابلہ کامذہب

125

کفارات میں روزوں کی تفریق

126

قضاءرمضان میں تتابع

127

تفسیر

127

تعریف

127

متعلقہ الفاظ تاویل بیان

127

تفسیرقرآن کاحکم

128

تفسیر قرآن کی اقسام

129

تفسیرکےطریقے

129

لغت اورزبان کی بنیاد پر قرآن کی تفسیر

130

مفسر قرآن کی شرائط وآداب

130

بےوضو شخص کاتفسیر کی کتابوں کوچھونا اوراٹھانا

133

کتب تفسیر کےچرانے والےکاہاتھ کاٹتا

133

مبہم اقرار کرنےوالے کااپنے اقرار کی تفسیر کرنا

134

تفسیق

135

تعریف

135

متعلقہ الفاظ تعدیل تکفیر

135

اجمالی حکم

135

محدودنی القذف کو فاسق کہا

135

کبیرہ گناہوں کےمرتک کو فاسق کہنا

136

اہل بدعت کوفاسق کہنا

136

ایسےشخص کوفاسق کہنا جوفاسق  نہیں ہے

137

بحث کےمقامات

137

تفضیل

138

تعریف

138

متعلقہ الفاظ تسویہ

138

اجمالی

138

تفلیج

140

تعریف

140

متعلقہ الفاظ:تفریق وشر

140

اجمالی حکم

141

تفلیس

142

تفویض

142

تعریف

142

متعلقہ الفاظ :توکیل تملیک تخییر

143

تفویض سےمتعلق احکام

143

اول:نکاح میں تفویض

143

تفویض کی حقیقت اوراس کاحکم

143

تفویض کی اقسام

144

نکاح میں تفویض کی دوقسمیں ہیں

144

نکاح تفویض کےواجبات

144

دوم :طلاق میں تفویض

145

طلاق میں تفویض کاحکم

145

طلاق میں تفویض کی حقیقت اوراس کاطریقہ

146

طلاق میں تفویض کےالفاظ

147

زوجہ کی مدت تفویض

147

الفاظ تفویض کےذریعہ واقع ہونے والی طلاق کی تعداد اوران کی نوعیت

149

سوم :وزارت میں تفویض

149

وزارت کی قسمیں

149

وزارت تفویض کی تعریف

150

اس کی مشروعیت

150

وزارت تفویض کی شرائط

150

وزیر تفویض کےاختیارات

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59095
  • اس ہفتے کے قارئین 246171
  • اس ماہ کے قارئین 820218
  • کل قارئین110141656
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست