#6584

مصنف : طارق انور مصباحی

مشاہدات : 5079

ضروریات دین کی تعریفات

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(ہفتہ 01 جنوری 2022ء) ناشر : مجلس علمائے جھارکھنڈ

ضروریات دین یہ وہ مصالح ہیں جو انسان کے دین ودنیا دونوں کے قیام اور بقاء کےلیےضروری ہیں۔ اگر یہ مصالح نہ ہوں تو حیات انسانی کے امور ٹھیک طور پر نہیں چل سکتے بلکہ اس کے دونوں شعبوں دین اور دنیا میں بگاڑ پیدا ہوجائے۔ ضروری مصالح کے فقدان سے صالح معاشرہ کا وجود ناممکن ہے۔ شریعت اسلامی نے ضروری مصالح کا ہرلحاظ سے اعتبار کیا ہے اوران کے تحفظ کو مقاصدِشریعت میں شامل کیا ہے۔ اہل علم نے ضروریات دین کی مختلف تعریفات کی ہیں۔ طارق انور مصباحی نے زیر نظر کتاب’’ ضروریات دین کی تعریفات‘‘ میں ضروریات دین کی مختلف تعریفات اور انکا تجزیہ پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

ضروریات دین کی متعددتعریفات وتعبیرات

5

فصل اول

ضروریات دین کی پانچ تعریفات کی تفصیل

8

تعریف اول

8

تعریف دوم

9

تعریف سوم

12

تعریف چہارم

15

تعریف پنجم

17

ضروریات دین کی تعریف میں اجماع سے کیا مراد ہے؟

25

ضروریات دین کی تعریفات خمسہ میں حد تام و رسم نام کا تعین

26

منطقی اصطلاحات اور کلیات خمسہ کی تعریفات

27

ضروریات دین کی تعریفات خمسہ اور ضروری دینی کا تعین

30

تعریفات اربعہ تعریف بالرسم کیوں؟

32

تعریف اول کا تجزیہ

41

قول اورنفس الامری حقیقت کی متواتر روایت

43

حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور امور دینیہ کی تبلیغ

43

ضروری دینی کی تعریف اول پر سوالات و جوابات

48

تعریف دوم کا تجزیہ

71

تعریف سوم

72

تعریف چہارم کا تجزیہ

73

تعریف پنجم کا تجزیہ

74

فصل دوم

ضروریات دین اور تواتر

76

الفاظ متواترہ کا حکم

77

الفاظ متواتر ہوں اور معانی غیرمتواتر ہوں

78

متواترات صحابہ کرام کا حکم

80

ضروری دینی(قسم اول) کا انکار کفر

81

اگر سنت متواتر ہو تو وہ ضروری دینی ہے، اس کا انکار کفر

82

گناہ صغیرہ اور فرعی عقیدہ اگر متواتر ہوں تو ضروریات دین میں سے ہیں

83

فرض اگر متواتر نہ ہوتو ضروریات دین میں سے نہیں

84

فرض قطعی ،فرض اعتقادی ،فرض عملی

85

دونوں ضروریات میں فرق کیسے کیا جائے؟

87

غیر ضروریات پر عدم تکفیر کی وجہ

87

امورمتواترہ اگر د بنیات میں سے نہ ہوں تو انکار کفر نہیں

88

د ینیات سے خارج امور میں بھی نبی کی تکذیب کفر ہے

89

ضروری دینی کی فیصلہ کن بحث

90

ضروری دینی وہ دینی امر ہے جوقطعی الثبوت بالمعنى الاخص ہو

92

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59721
  • اس ہفتے کے قارئین 246797
  • اس ماہ کے قارئین 820844
  • کل قارئین110142282
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست