مجلس علمائے جھارکھنڈ

  • نام : مجلس علمائے جھارکھنڈ
  • ملک : جھاڑ کھنڈ انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6584

    مصنف : طارق انور مصباحی

    مشاہدات : 5384

    ضروریات دین کی تعریفات

    (ہفتہ 01 جنوری 2022ء) ناشر : مجلس علمائے جھارکھنڈ
    #6584 Book صفحات: 98

    ضروریات دین یہ وہ مصالح ہیں جو انسان کے دین ودنیا دونوں کے قیام اور بقاء کےلیےضروری ہیں۔ اگر یہ مصالح نہ ہوں تو حیات انسانی کے امور ٹھیک طور پر نہیں چل سکتے بلکہ اس کے دونوں شعبوں دین اور دنیا میں بگاڑ پیدا ہوجائے۔ ضروری مصالح کے فقدان سے صالح معاشرہ کا وجود ناممکن ہے۔ شریعت اسلامی نے ضروری مصالح کا ہرلحاظ سے اعتبار کیا ہے اوران کے تحفظ کو مقاصدِشریعت میں شامل کیا ہے۔ اہل علم نے ضروریات دین کی مختلف تعریفات کی ہیں۔ طارق انور مصباحی نے زیر نظر کتاب’’ ضروریات دین کی تعریفات‘‘ میں ضروریات دین کی مختلف تعریفات اور انکا تجزیہ پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94206
  • اس ہفتے کے قارئین 306961
  • اس ماہ کے قارئین 94206
  • کل قارئین113986206
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست