#5393

مصنف : محمد نعمان

مشاہدات : 14334

فقہ اسلامی کے ذیلی ماخذ

  • صفحات: 363
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9075 (PKR)
(جمعہ 04 مئی 2018ء) ناشر : ادارہ المعارف، کراچی

فقہ اسلامی کا سب سے پہلا اور بنیادی ماخذ قرآن کریم ہے‘ قرآن کریم تشریع اسلامی کی بنیاد اور قانون اسلامی کا اصلِ اصلو ہے‘ قرآن بلا فرق وامتیاز تمام انسانوں کے لیے امام وپیشوا ہے‘ قرآن کریم کی حیثیت بنیادی دستور کی ہے‘ اس لیے اس میں اصول وکلیات کے بیان پر اکتفاء کیا گیا ہے اور معاملات کی تفصیلات اور مسائل کی فروع وجزئیات سے بحث نہیں کی گئی ہے اور اگر کہیں کی گئی ہے تو بہت کم‘ ایسا ہی ہونا بھی چاہیے تھا اگر قرآن مجید میں بالعموم مسائل ومعاملات پر تفصیلی بحثیں کی جاتیں تو پھر طوالت کے باعث اس کی دستوری شان باقی نہیں رہتی‘ اور اگر قیامت تک پیش آنے والے مسائل اس میں بیان کر دیئے جاتے تو قرآن ضخیم کتاب کی شکل میں ہوتا تو اس سے استفادہ دشوار ہو جانا تھا ۔فروعی مسائل کے حل کے لیے بہت سی کتب تصنیف کی گئی ہیں جن میں کتب فقہ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی کتب فقہ میں سے ایک ہے جس میں  فقہ کی مآخذ کو بیان کیا گیا ہے جیسا کہ قرآن‘سنت اور اجماع تین بڑے بنیادی مآخذ ہیں لیکن ان کے ذیل میں آنے والے موضوعات پر اردو میں قدرے تفصیل کام بہت کم ہے جیسا کہ قیاس‘ استحسان‘ استصحاب حال‘ مصالح مرسلہ‘ عرف وعادت‘ قولِ صحابی‘ سدِّ ذرائع اور شرائع من قبلنا۔اس کتاب میں ان تمام کو قدرے تفصیل اور آسان فہم میں عوام تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہر بات کو باحوالہ اور عربی عبارات نقل کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے تاکہ اہل علم حضرات اصل مرجع کا خود ہی مطالعہ کریں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ فقہ اسلامی کے ذیلی ماخذ ‘‘مولانا محمد نعمان صاحب کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

22

قیاس کی لغوی تحقیق

29

قیاس کی اصطلاحی تعریف

29

عبدالجبارمعتزلی کےنزدیک

29

امام ابوہاشم ﷫کےنزدیک

29

امام ابوالحسین بصری ﷫کےنزدیک

30

علامہ آمدی کاامام ہاشم اورعبدالجبارمعتزلی کی تعریفات پررد

30

قاضی بیضاوی ﷫کےنزدیک

31

علامہ تاج الدین سبکی ﷫ کےنزدیک

31

علامہ آمدی اورعلامہ ابن حاجب ﷫کےنزدیک

31

علامہ عبیداللہ بن مسعود﷫کےنزدیک

31

ملاجیون ﷫کےنزدیک

32

امام ابوزہرہ ﷫کےنزدیک قیاس کی جامع تعریف

33

قرآن کریم سےدومثالیں

34

حدیث رسول سےدومثالیں

35

حجیت قیاس پرچوبیس آیات سے استدلال

36

امام شافعی ﷫حجیت قیاس پرچھ آیات سےاستدلال

38

حجیت قیاس پرامام شافعی﷫کےتین دلائل

38

امام شافعی ﷫کےنزدیک قیاس کی تعریف

38

علامہ ابوبکرجصاص ﷫کاحجیت قیاس پراٹھارہ آیات سےاستدلال

39

حجیت قیاس پرچودہ احادیث سے استدلال

56

امام شافعی﷫کاحجیت قیاس پرحدیث سےاستدلال

56

علامہ ابوبکرجصاص ﷫کاحجیت قیاس پرسات احادیث سےاستدلال

57

آپﷺ سےصراحتاقیاس کاثبوت

63

احادیث جن میں مماثلت کی بنیادپراحکام مستنبط کیےگئے

65

صحابہ کرام نےخلافت کوامامت پرقیاس کیا

68

حجیت قیاس پرحضرت عمر﷜کےقول سےاستدلال

70

حجیت قیاس پرحضرت علی﷜کےقول سےاستدلال

71

علامہ ابوبکرجصاص ﷫کاحجیت قیاس پرآثارصحابہ سےاستدلال

71

صحابہ کرام کاورقیاس سےاستنباط

72

فقہاءکےہاں قیاس کامقام اورقیاسی استنباط

74

حجیت قیاس کےعقلی دلائل

76

علامہ ابوالحسن الکرخی ﷫کاحجیت قیاس پرعقلی استدلال

79

ابوالحسین بصری﷫کاحجیت قیاس پرعقلی استدلال

80

علامہ فخرالاسلام بزدودی ﷫کاحجیت قیاس پرعقلی استدلال

81

امام غزالی ﷫کاحجیت قیاس پرفلسفی اندازمیں استدلال

82

قیاس انسانی فطرت ہے

84

منکرین قیاس کےدلائل اوران کےجوابات

86

علم کابیان

95

ارکان قیام

95

قیاس کےچارارکان ہیں

95

رکن اول ودوم

96

رکن سوم

96

قیاس کےلیے چارشرائط

96

رکن چہارم

98

علت کی تعریف

98

علت اورحکمت مین فرق

99

شرائط علت

99

متفق علیہ شرائط علت چارہیں

99

وصف مناسب کی اقسام

101

المناسب الموثر

102

المناسب الملانم

102

المناسب المرسل

102

المناسب الملغی

103

قیاس کی اقسام

105

قیاس العکس قیاس الطرد

105

قیاس ظنی ہےیایقینی

105

قیاس اوردلالت النص میں فرق

105

قیاس اوراستحسان میں فرق

106

مسالک العلۃ

107

مشہورمسالک تین ہیں

107

نص

107

اجماع

109

اجتہادوفقہی

109

قیاس اورنصوص کےمابین معارضہ

110

قیاس اروخبرواحد

110

خبرواحدقیاس سےمقدم ہے

111

حناف کےہاں ضعیف حدیث قیاس پرمقدم ہے

111

قیاس کاقانونی مقام

115

حدودوتعزیرات اورقیاس

116

قیاس کی استحسان پرترجیح کی بیس (20)مثالیں

 

سجدہ تلاوت کی رکوع کےذریعہ ادائیگی

118

مسلم فیہ کی مقدارکےبارےمیں

119

سجدہ کی آیت کادورکعتوں میں تکرار

120

مہرمثل کےعوض رہن شدہ چیزکیامتعہ کی جگہ بھی رہن بن سکتی ہے

121

مباشرت فاحشنہ سےنقض وضو

121

زمین کےغاصب پرضمان

122

پڑوسی کسےکہیں گے

122

آبادی میں واقعہ مکان کوتوڑنےکاحکم

123

مستامن کی وکالت کب تک باقی رہےگی

124

تعلیق طلاق کاایک مسئلہ

124

شہودواحصان کارجوع

125

متعددلوگوں کاکنویں میں مردہ پایاجانا

126

آدھےمکاتب کی مولی سےخریداری

127

لکڑیاں چننےمیں شرکت کاایک مسئلہ

128

راستہ میں انتقال کرجانےوالےحاجی کی طرف سےحج کیاجائے

129

مسافرگھرواپس آکرروزہ توڑدیےتوکیاحکم ہے؟

130

قسم کھالی کہ دس روپیہ میں نہیں بیچوں گاپھرلوروپیہ میں بیچ دیا

130

دھلائی کامشترک کاروبارکرنےوالوں پرایک دعوی

131

شک کی وجہ سےقسم نہ ٹوٹےگی

133

معتوہ بیٹےکےلیے والدہ کاباندی خریدنا

133

استحسان

 

لفظ استحسان کی لغوی تحقیق

133

استحسان کی اصطلاحی تعریف

135

امام کرخی ﷫کےنزدیک

135

علامہ سرخسی ﷫کےنزدیک

135

علامہ صدرالشریعہ ﷫کےنزدیک

138

علامہ ابن نجیم ﷫کےنزدیک

138

استحسان کاثبوت قرآن کریم سے

139

استحسان کاوجودآپﷺ کےکلام میں

141

حضرات صحابہ سےاستحسان پرعمل کےنظائر

143

استحسان کاثبوت اجماع امت ہے

146

استحسان کی مثالیں فقہاءکی عبارات میں

147

استحسان کاثبوت تاریخ اسلام سے

149

استحسان کےمنکرین اوران کےدلائل

149

مانعین کےدلائل پرایک نظر

152

استحسان تمام مذاہب فقہ میں

153

فقہ حنبلی سےاستحسان کےنظائر

156

فقہ شافعی سےاستحسان کےنظائر

158

انکاراستحسان کی اہم وجہ

165

استحسان کاعام فقہی تصور

168

آداب معاشرت سےمتعلق احکام

168

اسلامی تشخیص کواجاگرکرنےوالےاحکام

169

سنن ومستحبات کی پیروی سےمتعلق احکام

169

مکروہات ومشتبہات سےاجتناب کےمتعلق احکام

169

استحسان کی اقسام

 

استحسان نصی

170

استحسان نصی مثالیں

171

استحسان اجماعی

173

استحسان اجمالی مثالیں

173

استحسان قیاسی

174

استحسان مصلحی

177

استحسان مصلحی کی مثالیں

178

استحسان ضرورت

178

استحسان ضرورت کی مثالیں

179

استحسان  عرفی

180

استحسان عرفی کی مثالیں

181

استحسان کی قیاس پرترجیح کی مثالیں

181

سباع طیورکےجھوٹےکامسئلہ

181

سواری پرنمازجنازہ کامسئلہ

181

تمام مال صدقہ کردینےکی وجہ سےزکوۃ کاسقوط

183

استصحاب حال

 

استصحاب کالغوی معنی

184

استصحاب کی اصطلاحی تعریف

185

حجیت استصحاب پردلائل

186

قرآن کریم سے

187

سنت رسول ﷺ سے

187

اجماع امت سے

188

عقلی دلائل

188

استصحاب اورائمہ اربعہ

189

استصحاب کی اقسام

190

اتصحاب البراۃ الاصلیۃ

191

استصحاب مادل الشرع اواقل علی وجودہ

191

استصحاب الحکم

192

استصحاب الوصف

192

استصحاب اجماع

193

اتصحاب کاحکم

195

اتصحاب کی مثالیں

197

شک ناقض وضونہیں

197

ذبائح کی اصل تریم ہے

197

پانی کی اصل طاہراورمطرہے

198

انگورکارس اورنبیذ تمراصلاحال ہے

198

شک کی صورت میں طلاق رجعی مانی جائےگ﷫

199

استحصاب پرمبنی قواعد

199

مصالح مرسہ

 

مصالح مرسلہ کی تعریف

200

مصالح مرسلہ کی حجیت کےدلائل

200

مصالح مرسلہ کی حجیت قرآن سے

201

مصالح مرسلہ کی حجیت سنت رسول ﷺ سے

202

مصالح مرسلہ کی حجیت تعامل صحابہ سے

203

مصالح مرسلہ کےمعتبرہونےکی شرائط

206

مصلحت کی اقسام

209

ترجیح کاطریقہ

210

مصالح مرسلہ اورائمہ کااختلاف

210

احناف کامسلک

210

شوافع کامسلک

212

مالکیہ کامسلک

213

حنابلہ کامسلک

213

مصالح اورنصوص کاتعارض

214

مصالح مرسیہ پرمبنی احکام مین تبدیلی کاامکان

215

مصلحت وقیاس میں فرق

216

مصالح مرسلہ پردال قواعد

217

عرف وعادت

 

مشروعیت عرف

217

تشریع اسلامی میں عرف وعادت کامقام

219

عرف کالغوی معنی

220

عرف کااصطلاحی معنی

222

عادت کالغوی معنی

223

عادت کااصطلاحی معنی

224

عرف کی حجیت قرآن سے

225

ایک شبہ کاجواب

226

عرف کی حجیت حدیث سے

227

عرف کی حجیت اجماع سے

230

عرف کی حجیت قیاس سے

231

عرف کی حجیت ائمہ اربعہ کےنزدیک

232

عرف وعادت کےدرمیان فرق

234

عرف اوراجماع کےمابین فرق

235

عرف کےمعتبرہونےکی شرائط

236

عرف صحیح وعرف فاسد

238

عرف صحیح

238

عرف فاسد

239

حرف کی اقسام

239

عرف عام

239

عرف خاص

241

حرف عام وخاص کااعتبار

242

حرف عام وعرف خاص مین حکم کےاعتبار سےفرق

243

حرف لفظی کی تعریف

244

حرف عملی کی تعریف

244

حرف لفظی وعمل کی تاثیر

245

حرف عموم نص سےمتعارش ہو

247

حرف کاتعارض نص خاص سے

248

حرف وعادت پرمبنی نصوص

249

حرف کاتصادم قیاس سے

251

قواعدعامہ سےتعارض

252

عرف ظاہرمذہب کےخلاف

252

عرف کےسبب عدول عن المذہب

253

کیاعرف بدلنےسےبارحکم بدلےگا

254

عرف پرفتوی دینےکی اہلیت

254

شریعت کےخلاف عرف معتبرنہیں

255

اپنےزمانہ کےعرف کونہ جانےوالامفتی جاہل ہے

255

مسائل قضامیں امام ابویوسف ﷫کےقول پرفتوی کی علت

256

امام محمد﷫کی دعادت شریفہ

256

لوگوں کےحقوق کاخیال رکھاجائےگا

256

فتوی کی تبدیلی عرف کی بناپر

257

عرف کی تبدیلی کااحکام پراثر

258

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56468
  • اس ہفتے کے قارئین 90296
  • اس ماہ کے قارئین 1707023
  • کل قارئین111028461
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست