#3458

مصنف : مفتی رفیع عثمانی

مشاہدات : 52414

علم الصیغہ اردو مع ضروری فوائد و تشریحات

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5440 (PKR)
(بدھ 17 فروری 2016ء) ناشر : ادارہ المعارف، کراچی

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری اور لازمی ہوتا ہے۔ انسان اس وقت تک کسی زبان میں مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس زبان کے اصول و قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔ یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہے اور سب سے قدیم ترین زبان' عربی زبان' ہے۔ فہم القرآن و حدیث کے لیے عربیت کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ جب مسلمانانِ ہند کی علمی زبان فارسی تھی طالب علم کو فارسی سیکھانے کے بعد ہی درس نظامی میں داخلہ دیا جاتا تھا اور نحو و صرف کی ابتدائی کتب بھی فارسی میں مدوّن تھیں۔ لیکن اب المیہ یہ ہے کہ مدارس میں فارسی زبان سیکھانے کا وہ اہتمام نہیں رہا اور اس کی جگہ اردو زبان رائج ہوتی گئی۔ زیر نظر کتاب" علم الصیغہ" مولانا مفتی عنایت احمدؒ کی بے نظیر تصنیف ہے اور مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے اس کو نہایت محنت و لگن سے سلیس اردو قالب میں منتقل کرکے درس نظامی کے طلباء پر احسان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور مزید توفیق عطا فرمائے تاکہ اس قسم کے علمی جواہرات سے طلباء کے دامن کو مالامال کریں۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ ،از جناب مولانا محمد یوسف صاحب بنوری قدس سرہ العزیز

5

پیش لفظ ،ازمفتی اعظم پاکستان حضرت مولانامفتی محمد شفیع صاحب قدس سرہ العزیز

6

عرض مترجم

9

ترجمہ کے التزامات

11

حواشی کےالتزامات

11

مقدمہ )از جناب مولانا محمد رفیع صاحب عثمانی

13

علم الاشتقاق (تعریف ،مو ضوع،غرض وغایت )

13

علم الصرف (تعریف ،موضوع ،غرض وغایت )

16

فن صرف کامدون اول ایک نئی تحقیق

17

مصنف علم الصیغہ کے حالات زندگی

19

حسن الصبغۃ ترجمہ اوردوعلم الصیغہ

22

مقدمہ (تقسیم کلمہ اوراس کی اقسام کابیان)

22

باب اول ،صیغوں کابیان

26

فصل اول ، افعال کی گردنیں

26

فصل دوم ، اسمائے مشتقہ کابیان

31

نظم (مصادر ثلاثی مجرد کے اوزان)

35

باب دوم ، ابواب کابیان

38

فصل اول ،ابواب ثلاثی مجرد

38

فصل دوم ، ابواب ثلاثی مزید فیہ مطلق

39

فائے افتعال کے قواعد

41

عین افتعال کاقاعدہ

41

فصل سوم :رباعی مجرد ومزید فیہ

46

فصل چہارم :ثلاثی مزید فیہ ملحق

47

فائدہ (باب تمفعل کی تحقیق )

49

قاعدہ (مصادر غیر ثلاثی مجرد کی حرکات کاقانون )

51

غیر ثلاثی مجر د میں عین مضارع کی حرکات کاقاعد

52

باب سوم : مہموز ،مقل او رمضاعت کابیان

52

قسم اول ،تخفیف ہمزہ کے قواعد

52

قسم دوم ،مہموز کی گردنیں

55

فصل دوم،معتل کابیان

57

قسم اول ، معتل کے قواعد

257

قسم دوم ،مثال کی گردنیں

66

قسم سوم،اجوف کی گردنیں

67

قسم چہارم ،ناقص ولفیف کی گردنیں

77

قسم پنجم ، مرکبات مہموز ومتعل

94

فصل سوم، مضاعف کے قواعد او رگردانیں

98

قسم ثانی ،مرکبات مضاعف مہموز ومعتل

102

فائدہ (یرملون کاقاعدہ)

103

قائدہ (حرف شمیہ وقمریہ کابیان)

103

باب چہارم ، د افادات نافعہ

104

دفع شذود ابی یاابی

107

دفع شذوذگل وخذومر

107

قلب مکانی کابیان

107

دفع شذوذلم یک

110

دفع شذوذاتخذ

110

تحقیق اصالت وعرعیت مصدر

111

خاتمہ )قرآن شریف کے مشکل صیغوں کابیان

119

قاعدہ ،کتف وغیرہ کاقانون

122

حکایت (صیغہ آسمان کابیان)

125

قاعدہ (کم )ھم،ثم کاقانون)

132

حجرۃ وکسرۃ وتمرۃوغیرہ کے قواعد

134

تاریخی نام نکالنے کاطریقہ

135

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103497
  • اس ہفتے کے قارئین 316252
  • اس ماہ کے قارئین 103497
  • کل قارئین113995497
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست