#3535

مصنف : محمد حسن

مشاہدات : 14505

توضیح النحو باجراء قواعد النحو

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(جمعرات 17 مارچ 2016ء) ناشر : ادارہ محمدیہ لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "توضیح النحو باجراء  قواعد النحو"مسلک دیو بند کے معروف عالم دین محترم مولانا مفتی محمد حسن صاحب  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نےقواعد نحو کے اجراء کے ساتھ نحو کو آسان بنانے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔عربی زبان کے قواعد سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک شاندارکتاب ہے ،جو اساتذہ کرام اور طلباء سب کے لئے مفیدہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

اجراء کروانے کا طریقہ

4

سبق نمبر 1

6

سبق نمبر 2

9

سبق نمبر3

11

سبق نمبر 4

13

سبق نمبر 5

15

سبق نمبر 6

17

سبق نمبر 7

19

سبق نمبر 8

23

سبق نمبر 9

26

سبق نمبر 10

29

سبق نمبر 11

30

سبق نمبر 12

34

سبق نمبر 13

37

سبق نمبر 14

39

سبق نمبر 14

40

سبق نمبر 16

42

سبق نمبر 17

43

سبق نمبر 18

45

سبق نمبر 19

48

سبق نمبر 20

50

سبق نمبر 21

52

سبق نمبر 22

55

سبق نمبر 23

56

سبق نمبر 24

59

سبق نمبر 25

60

فوائد متفرقہ

64

درعبارات مختلفہ فوائد شتی

73

فوائد مضاف مضاف الیہ

75

فوائد موصوف صفت

76

فوائد جملہ فعلیہ

77

فوائد حال ذوالحال

79

فوائد ضمائر

80

فوائد جملہ اسمیہ

81

فوائد جملہ شرطیہ

82

فوائد مصدر

83

فوائد اسم موصول

83

فوائد اسم اشارہ مشارالیہ

85

فوائد جار مجرور

86

الترکیب الکامل للمقد متہ

89

النوع الاول

97

تراکیب مفیجہ

149

مطالع کیے لیے منتخب کردہ کتابیں

158

الشرح المقبول

159

لتسھیل

159

در س الحاصل والحصول

159

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85352
  • اس ہفتے کے قارئین 119180
  • اس ماہ کے قارئین 1735907
  • کل قارئین111057345
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست