#4154

مصنف : محمد محی الدین عبد الحمید

مشاہدات : 11867

تحفہ نحو

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3825 (PKR)
(جمعہ 30 دسمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ نور نبوت فیصل آباد

علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک کا ہے ۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علوم ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تحفۂ نحو‘‘آٹھویں صدی ہجری کے ایک معروف نحوی ابو عبداللہ محمد بن محمد داؤد الصنہاجی معروف ابن آجروم کے اصول نحو پر مشتمل رسالہ مقدمہ آجرومیہ کی مفصل اور عمدہ ترین شرح ہے یہ عربی شرح محمد محی الدین عبد الحمید کی تصنیف ہے اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاور لوگوں کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔پاک وہند کے اکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے۔کتاب ہذا اسی عربی شرح کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ ترجمہ ابو اسعد محمد صدیق (مدرس) جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد نے اس کتاب کو وفاق المدارس االسلفیہ کی نصاب کمیٹی کی طرف سے وفاق المدارس کے نصاب میں شامل کیے جانے پر کیا ہے تاکہ طلبہ وطالبات اس کتاب سے کماحقہ صحیح طرح مستفید ہوسکیں۔ اللہ تعالیٰ مترجم اور ناشرین کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

یاءکافتحہ سے نا ئب  ہونا

39

حذف نون کی نیا بت  فتحہ سے

40

جر کی علا مت

41

کسرہ اور ا س کے مقامات

41

یا ء کا کسرہ سے نا ئب ہونا

42

فتحہ کا کسرہ سے نا ئب  ہونا

43

جزم کی دو علا متیں

46

سکون کا  مقام

46

حذف کے مقا مات

47

معرب  کی ا قسام

48

معرب با الحرکات میں  اصل کیا ہے

50

جن کا اعراب حروف کے ساتھ  ہوتا  ہے

53

جمع مذکر  سالم   کا اعراب

55

اسما ء خمسہ کا اعرا ب

56

افعال خمسہ کا اعراب

57

فعل کے احکام

58

مضا رع کے نا صب

61

مضا رع کے جازم

65

نر فو عات کی تعداد مع امثلہ 

69

تدریب (تر کیبی مشق)

71

فا عل کا بیان

71

فا عل کی اقسام  اور فا عل ظاہر کی انو اع

73

باعل مضمر کی انواع

75

تد ریب

77

نا ئب فا عل

78

حذف  فا عل کے بعد فعل میں تبدیلی

79

نا ئب فا عل کی اقسام

79

تد ریب

80

مبتد ا اور خبر

81

مبتد اکی دو اقسمیں  : ظاہر اور مظمر

82

خبر کی اقسام

83

تد ریب

85

مبتد ا اور خبر کے نو اسخ

86

کان اور اس کے نظا ئر

87

ان اخواتھا

90

ظن اخواتھا

91

تدیب

92

نعت

94

معر فہ اور اس کی اقسام

96

نکر ہ

98

تدریب

99

حرو ف عطف

100

عطف کا بیان

110

عطف نسق

101

حروف عطف کا حکم

103

تد ریب

104

تا کید اس کی انو اع  اور حکم

105

تا کید معنوی  کے الفاظ

106

تدریب

108

بد ل اور اس کے احکام

108

بد ل کی انوا ع

110

منصو  بات مع امثلہ

111

مفعول بہ

113

مفعول بہ کی اقسام

114

مصدر

117

مفعو ل مطلق  کی انو اع

118

ظر ف زما ن اور مکان

119

ظرف مکان

121

حال

123

حال اور ز والحال  کی شرو ط

124

تمیز

127

تمیز کی شروط

129

تدریب

130

استثنا ء کا بیان

130

الا کے مستثنیٰ کا حکم

131

غیر و اخواتھا  کے ساتھ مستثنیٰ

133

عدا واخواتھا کا مستثنیٰ

134

لا کو ان جیسا عمل دینے کی شروط

135

لا کا تکر ار

136

منادی

137

مفعول لہ

140

مفعول معہ 

141

کان کی خبر اور ان کا  اسم

143

اسما ء مجرو رات  کا بیا ن

144

حرف کے ساتھ مجرور

145

مجرو بالا ضافتہ

147

فہر س

149

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92273
  • اس ہفتے کے قارئین 305028
  • اس ماہ کے قارئین 92273
  • کل قارئین113984273
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست