#4074

مصنف : ابو اسعد محمد صدیق

مشاہدات : 6913

امانت کی تلاش

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(ہفتہ 03 دسمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ نور نبوت فیصل آباد

امانت داری ایک اعلی اخلاق ہے ۔ دین کے اجزاء میں سے ایک جزء ہے۔ یہ ایک نادر اور بیش بہا صفت ہے۔ انسانی معاشرہ کے لیے جزء لا ینفک ہے۔ اس صفت میں حاکم و محکوم کے ما بین کوئی فرق نہیں ہے‘ تاجر وکاریگر ‘مزدور وکاشت کار ‘ امیر و فقیر ‘ بڑا اور نہ چھوٹا اور نہ ہی شاگرد و استاذ بلکہ ہر ایک کے لیے باعث شرف ومنزلت ہے۔انسان کا اصل سرمایاہے۔اور اس کے کامیابی وکامرانی کا ضامن ہے۔اور ترقی وارتقاء کی چابی ہے۔ہر ایک کے لیے باعث سعادت ہے۔امانت کا معنی بہت وسیع وعریض ہے اور جو لوگ امانت کے معنی کو صرف اس معنی میں محصور کردیتے ہیں کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے پاس کوئی چیز(سونا‘چاندی‘ روپیے پیسے وغیرہ ) ایک معین مدت تک جمع رکھے۔تو اس جمع شدہ چیز کو صاحب مال تک واپس کر دینا ہی امانت داری ہے تو ایک بہت بڑی کج فہمی ہے لیکن حقیقت یہ کہ امانت داری بہت وسیع معنی پر دلالت کرتاہے۔ زیر تبصرہ کتاب"" محترم مولانا ابو اسعد محمد صدیق صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے امانت کے اسی وسیع مفہوم کو بیان کرتے ہوئے امانت کی مختلف  اقسام کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

ابتدائیہ

 

11

امانت کی حقیقت و اہمیت

 

19

امانت و دیانت کی اہمیت

 

21

ادائے امانت کا تاکیدی حکم

 

22

امانت کے مفہوم کی وسعت

 

28

جان کی نہیں امانت کی فکر

 

29

اولاد بھی امانت

 

35

بیوی بھی امانت

 

39

مشورہ بھی امانت

 

42

راز کی بات بھی امانت

 

44

حکومتی منصب بھی امانت

 

45

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84459
  • اس ہفتے کے قارئین 297214
  • اس ماہ کے قارئین 84459
  • کل قارئین113976459
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست