#715

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ

مشاہدات : 20091

الدیوبندییۃ تعریف عقائد

  • صفحات: 229
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6870 (PKR)
(منگل 24 فروری 2009ء) ناشر : دار الکتاب والسنہ، لاہور

انڈیا کے ایک قصبے دیو بند میں قائم دار العلوم سے وابستگان او روہاں کے علما کے فکر وعقیدہ سے متعلق لوگ اپنے آپ کو دیو بندی کہلاتے ہیں ۔یہ فقہ میں حنفی اور عقیدہ میں ماتریدی ہیں۔تصوف کے سلاسل اربعہ کے بھی قائل ہیں اور اپنی نسبت ان کی طرف کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں اس گروہ کا تعارف کرایا گیا ہے کہ ان حضرات کے خیالات بھی بہت حد تک بریلوی حضرات سے ملتے ہیں۔برزگان دین اور علماء سے متعلق ان کے بھی وہ نظریات ہیں جو بریلوی کے ہیں مثلا ً دور دراز سے کسی کے پکارنے پر اس کی مدد کے لیے پہنچ جانا،محض اپنی توجہ ہی سے جہاز کو ڈوبنے سے بچالینا،پیش آمدہ واقعات کا علم ہو جانا وغیرہ۔عموماً دیوبندی حضرات انہیں کرامات سے تعبیر کرتے ہیں ،لیکن یہی بات تو بریلوی بھی کہتے ہیں ۔بہر حال اس کتاب کے مطالعہ سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ ان میں اور دیو بندیوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے ۔مصنف نے ہر بات کو با حوالہ بیان کیا ہے ،امید ہے بہ نظر انصاف اس کا مطالعہ کیا جائے گا اور حق کو قبول کرنے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سبب تالیف

 

7

اصلی چہرہ

 

9

جہاز کو کمر پر اٹھا کر پار لگانا

 

10

مشکل کشائی کا ایک او رانداز

 

18

غوث الاعظم کون؟

 

19

بھولے بھٹکوں کو راہ دکھانا

 

23

بہروپیوں کا اصل روپ

 

30

مردے کا فیصلہ

 

34

مردے کا ملاقات کے لیے آنا

 

41

قبروں سے فیض

 

45

قبر سے شفاء

 

47

اصل عقیدہ

 

67

غیب ہی غیب

 

72

قبرو الے کو مرنے کا علم

 

89

غیب کے پردہ چاک

 

100

بارش پر کنٹرول

 

115

مردے کا مدفن

 

123

شفایابی پر قبضہ

 

129

درندے کے مزے

 

138

تعویذ کشتہ حیات

 

143

تعویذ کی برکت

 

153

توفیق پیر

 

160

نابینے کا دعویٰ

 

171

قیامت قائم

 

181

معجزات میں نقل

 

187

نبی ﷺ اور خلفاء کا تشریف لانا

 

190

تبلیغی جماعت اور وحدت الوجود

 

230

اللہ پر زنا کی تہمت

 

231

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69776
  • اس ہفتے کے قارئین 103604
  • اس ماہ کے قارئین 1720331
  • کل قارئین111041769
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست