#3268

مصنف : عبد الرحیم چار یاری

مشاہدات : 6544

عقائد اہلسنت و الجماعت اور علامہ زاہد الراشدی صاحب کی نوازشات جلد اول

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(پیر 01 فروری 2016ء) ناشر : جامعہ حنفیہ فیصل آباد

دیوبندی مسلک کی بنیاد انڈیا کے شہر دیوبند سے پڑی۔دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتبہ فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی ۔اس مسلک کے علما اور اُن کے پیروکارحنفی عقیدہ کےحامل ہیں لیکن دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ دوسرے حنفی مکتبہ فکر کے مقابلے میں نہ صرف زیادہ توحید پرست ہونے کا دعوی کرتے ہیں بلکہ اللہ جل شانہ کے سوا کسی دوسرے سے مدد مانگنے کے بھی سخت مخالف ہیں۔یہ لوگ مقلد تو  ہیں لیکن بدعت سے بچتے ہیں۔ صحابہ کرام اور امہات المومنئین کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا بریلوی حضرات کے مقابلے میں زیادہ شدت سے محاسبہ کرتے ہیں۔دیوبندی مکتب فکر کے لوگ  فقہ میں امام ابو حنیفہ ﷫ جبکہ عقائد میں امام اشعری و ماتریدی رحمہما اللہ کی تقلید کرتے ہیں۔لیکن اس مسلک کے بعض علماء کا مختلف مسائل میں  باہمی اختلاف پایا جاتا ہے۔مثلا علامہ زاہد الراشدی صاحب متعدد مسائل میں معروف مسلک دیو بند سے اختلاف کرتے نظر آتے ہیں، اور دیگر علماء دیو بند ان کی تردید کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" عقائد اہلسنت اور علامہ زاہد الراشدی صاحب کی نوازشات"محترم عبد الرحیم چار یاری صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے علامہ زاہد الراشدی صاحب کے ان مسائل کا رد کیا ہے، جو انہوں نے معروف مسلک دیو بند سے الگ اختیار کئے ہیں۔دیو بندی مسلک کے عقائد کے حوالے سے یہ ایک مفید کتاب ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

14

حضرت مجدد الف ثانی کےارشادات

15

غلطی ماننا اہل علم کا امتیاز ہے ۔حضرت تھانویؒ

17

حرف آغاز ۔مولانا زاہد حسین رشیدی

18

قافلہ اہل حق کی نشانی ۔مفتی شیر محمد علوی مدظلہ

19

تاثرات ۔مولانا محمود الرشید حدونی صاحب

20

قلم کی حرمت کو بیچ دینا۔یہ ہماری  رسم وفا نہیں ہے

22

ایک اہم گزراش

23

سنی قوم پوچھتی ہے؟

23

ایک بزرگ ۔۔۔۔سمجھ نہیں آتا؟؟

25

کلمہ حق ۔۔۔مقدمہ

26

جماعت علماءدیوبند

27

نوازشات کیاہیں؟

28

حضرت قاضی صاحب سے وابستہ چندیادیں۔علامہ راشدی صاحب

29

میں اپنی شخصیت کو دیکھوں یا مسلک کی حفاظت کروں

30

علامہ زاہد الراشدی صاحب اور اہل سنت کا موقف اورمشن؟

30

ہائے ۔افسوس

31

حضرت امام اہل سنت کا سلوب بیان۔علامہ راشدی صاحب

31

پاکستان شریعت کونسل

32

چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ

34

عمدہ اخلاقیات کا نمونہ

35

باب اول:یہود و نصاریٰ سے ہمنوائی

36

تنقید رسالت پڑھتا  ہوں تو۔۔۔آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

37

مسلمان تنقید برادشت کر سکتاہے مگر توہین (معاذاللہ) نہیں۔علامہ راشدی صاحب کا خطاب

38

تنقید آقا پر گوارا کر نہیں سکتا۔اثر جونپوری

40

تنقید برداشت ہے توہین و تنقیص برداشت ہیں(کراچی سیمنار سے خطاب

41

سرکٹانا جانتے ہیں حرمت سرکار پر

43

"تنقیدتوہین رسالت " کے ہی زمرے میں آتی ہے(حضرت مولانا سلیم اللہ خان مدظلہ)

44

ایک مشہور بیور کریٹ قدرت اللہ شہاب کا بیان

44

امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری ؒ کا ارشاد

46

مغرب اور  حقوق انسانی کی نام نہاد تنظیموں نے

46

آخری بات

47

جدید تہذیب اور جدید ثقافت کے دعوی دار

47

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93241
  • اس ہفتے کے قارئین 305996
  • اس ماہ کے قارئین 93241
  • کل قارئین113985241
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست