#3403

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 8933

اہل حدیث کا مذہب

  • صفحات: 131
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3275 (PKR)
(بدھ 02 مارچ 2016ء) ناشر : ادارہ اشاعۃ السنۃ، لاہور

مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ اسے حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بھی ہونے کا اقرار کرنا ضروری ہوگیا ہے ۔ضرورت اس امر کی مسلمانوں کو اس تقلیدی گروہ بندی سے نجات دلائی جائےاور انہیں براہ راست کتاب وسنت کی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی جائے ۔اہل حدیث تحریک در اصل مسلمانوں کوکتاب وسنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک حقیقی دعوت پیش کرنےوالی تحریک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اہل حدیث کا مذہب‘‘ مناظر اسلام شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری ﷫ کی تالیف ہے ۔اس کتاب میں مولانا موصوف نے مسلک اہل حدیث کی پوری نشاندہی کی ہے او راہل حدیث کےبارے میں غیروں کی غلط فہمی کوبھی بڑے احسن انداز میں دور کیا ہے ۔امید ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ انصاف پسند قارئین کے لیے چراغ راہ ثابت ہوگا اور وہ صحیح اسلامی عقائد کو اپنا کر سعادت دارین سے اپنا دامن بھر لیں گے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اعیان اہلحدیث کی خدمت میں اپیل

 

4

دیباچہ

 

5

توحید

 

11

رسالت اور ولایت

 

12

توہین سلف

 

13

استمداد بالغیر

 

23

خلافت راشدہ

 

29

وراثت انبیاء ؑ

 

37

اتباع سنت و اجتناب بدعت

 

41

نذر لغیر اللہ

 

52

تقلید شخصی

 

58

قرات فاتحہ خلف الامام

 

67

رفع الیدین

 

71

آمین بالجہر

 

76

سینہ پر ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

 

80

وجوب جمعہ اور ظہر احتیاطی

 

81

خطبہ میں وعظ

 

87

مسئلہ تراویح

 

94

ایک مجلس میں تین طلاقیں

 

99

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

 

104

اہلحدیث کیوں اہلحدیث ہیں

 

108

اہلحدیث کے مذہب کا بانی کون ہے

 

111

خلاصہ مذہب اہلحدیث

 

113

سرکاری دفاتر میں اہلحدیث کو وہابی کہنے کی ممانعت

 

113

اتباع حدیث کی تاکید

 

113

اسلام اور اہلحدیث

 

115

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55341
  • اس ہفتے کے قارئین 89169
  • اس ماہ کے قارئین 1705896
  • کل قارئین111027334
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست