#6937

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 3341

تحقیقات حدیث و سیرت ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 224
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8960 (PKR)
(ہفتہ 25 فروری 2023ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

اشاریہ سازی کی ابتداء مذہبی کتابوں کے لیے مرتب اشاریوں سے ہوئی۔ یہ اشاریے جو سولہویں، سترہویں صدیوں میں مرتب ہوئے الفاظ ، نام یا عبارت کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتے تھے ، اشاریہ متلاشی معلومات کے لیے درکار معلومات کی نشاندہی کا وسیلہ  ہے برصغیر پاک وہند  میں اردو زبان میں اشاریہ سازی کے کام  میں بڑی ترقی ہوئی ہے۔لوازمات تحقیق میں اشاریہ سازی ایک ایسا لوازمہ ہے جس کے بغیر نئی تحقیق سے وہ مقصد حاصل ہوتا  جس مقصد کے لیے بنیادی تحقیق سوال اٹھایا جاتا ہے اور تحقیق کسی بھی نوعیت کی ہو اشاریہ جات اور کتابیات علمی تحقیق کےبنیادی معاون کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی مدد سے مطلوبہ مضامین یا کتب تک پہنچنا آسان ہوتا ہےاور قیمتی وقت بھی ضائع نہیں ہوتا۔ زیر نظر کتاب’’تحقیقات حدیث وسیرت‘‘ ڈاکٹر عبد الغفار(چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ) کی کاوش ہے ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں اشاریہ سازی کے ساتھ ساتھ موضوعات پر کام  کرنے کےلیے موضوع تحقیق کا انتخاب اور خاکہ تحقیق پر راہنما اصول ، تحقیق حدیث وسیرت کےبنیادی مصادر ومراجع مختلف ویب سائٹس اورسافٹ ویئرز اور اسکےساتھ ساتھ حدیث وسیرت کےلیے کتب معاجم کا تعارف تفصیلاً پیش کیا ہے۔(م۔ا)

مقدمہ

1

خاکہ تحقیق اور مقالہ کی تیاری کے لیے رہنما اصول

1

موضوع تحقیق کا انتخاب

1

خاکہ تحقیق

3

موضوع تحقیق کا تعارف

4

فرضیات

5

اہداف تحقیق

5

منہج تحقیق

6

ابواب و فصول کا طریقہ

7

فہرست مصادر و مراجع

7

سرورق

9

مقدمہ لکھنے کا طریقہ کار

10

تحقیقی مواد کا تجزیہ

11

حوالہ جاتی مواد حصہ

12

مقالے کے کاغذ کا سائز حواشی اور فونٹ

13

مقالے کی کمپوزنگ کا املائی نظام

14

اقتباسات حواشی حوالہ جات اور کتابیات

16

حوالہ جات کے طریقے

18

مجموعہ مضامین پر مبنی کتاب میں سے کسی مضمون کا حوالہ

21

مدیر

21

مستقل کتاب کا حوالہ

21

مدون شدہ کتاب کا حوالہ

21

رسالے کا حوالہ

22

ویب سائٹ کا حوالہ

22

آن لائن مقالے کا حوالہ

22

حوالے کے ماخذ کی نوعیت

23

تحقیقی مقالہ کے سروروق کا نمونہ

27

تحقیق حدیث و سیرت کے بنیادی مصادر

31

مکتبہ شاملہ

33

محدث ویب سائٹس

36

شاملہ اردو

41

مکتبہ جبریل

43

جوامع الکلم

50

کتب حدیث کا تعارف

52

آسان قرآن و حدیث

54

ترجمہ و تفاسیر

55

انگلش تراجم

56

سرچ قرآن اور حدیث سافٹ وئیر

57

مکتبہ اصحال الحدیث

58

منتخب کتابیات اردو کتب و مقالات

59

حدیث و سیرت کی تحقیق

62

معارف سیرت ایک محاکمہ

63

محاضرات سیرت و محاضرات حدیث

65

تحفۃ الاشراف کا تفصیلی تعارف

75

مفتاح کنوز السنۃ کا تعارف

80

پاکستانی یونیورسٹیز میں حدیث اور سیرت النبی ﷺپر  لکھے گئے مقالات

84

تحقیقی مقالہ جات برائے پی ایچ ڈی

85

تحقیقی مقالہ جات برائے ایم فل

109

پی ایچ ڈی اور ایم فل اور دیگر تحقیقی منصوبہ جات کے لیے مجوزہ عنوانات

152

سیرت نبویﷺ کا مکی اور مدنی تسلسل اور ارتقاء

181

سوانحی سیرت اور واقعات حیات طیبہ

182

مسلم معاشروں کو درپیش جدیدفکری مسائل

186

مسلم معاشروں کو درپیش اخلاقی مسائل

187

مسلم معاشروں پر مغربی فکر کے اثرات

187

فکری و اخلاقی مسائل

187

سیرت طیبہ ﷺ سے رہنمائی و تحقیق کے لیے مسانید سیرت

188

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52969
  • اس ہفتے کے قارئین 86797
  • اس ماہ کے قارئین 1703524
  • کل قارئین111024962
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست