#7366

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 798

کفالت عامہ کا تصور

(حکام و عوام کی ذمہ داریاں)
  • صفحات: 26
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1040 (PKR)
(پیر 02 ستمبر 2024ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

کفالت عامہ سے مراد اسلامی ریاست کے تمام باشندگان کی بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کا اہتمام کرنا۔ ان بنیادی ضروریات میں خوراک، لباس، رہائش، تعلیم ، علاج اور انصاف خصوصی طور پر شامل ہیں۔ ڈاکٹر عبد الغفار نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’کفالت عامہ کا تصور(حکام و عوام کی ذمہ داریاں) میں کفالت عامہ کا اسلامی تصور پیش کرنے کے علاوہ اس کے عملی اقدامات کا جائزہ مطالعہ سیرت النبیﷺ کے تناظر میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کفالت عامہ کا تصور

 

2

سیرت النبیﷺ سےرہنمائی

 

2

تربیت اولاد

 

11

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اولاد کی تربیت و کفالت

 

13

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد کی تربیت و کفالت

 

14

خاندان کے افراد کی کفالت

 

15

رسول اللہ ﷺ کی تربیت کے اثرات

 

16

سائلین کی کفالت و تربیت کا انتظام

 

17

ذمیوں کی کفالت

 

18

غلاموں کی کفالت

 

19

مقروض افراد کی کفالت کا حکم و ترغیب

 

20

مساکین کی کفالت کی ترغیب و تلقین

 

20

اقدامات اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل

 

21

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46346
  • اس ہفتے کے قارئین 46346
  • اس ماہ کے قارئین 2118263
  • کل قارئین113725591
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست