#6823

مصنف : بابر فاروق رحیمی

مشاہدات : 4023

تکثیری سماج میں بین المذاہب ہم آہنگی اور اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 448
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17920 (PKR)
(بدھ 19 اکتوبر 2022ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

تکثیری سماج سے مراد ایک ایسا معاشرہ ہے جہاں اقلیتوں کو اپنی تہذیبی روایات کو تحفظ و بقا کی ضمانت حاصل ہو اور کوئی فرقہ یا گروہ ان کی تہذیبی روایات میں مداخلت نہ کرے ۔تکثیریت دور جدید کا نیا مظاہرہ ہے اگر چہ اس کی بنیادیں قدیم زمانہ سے جا ملتی ہیں ۔ لیکن جدید دور میں اقلیتی گروہوں کا اکثریتی گروہوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کی اہمیت حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ زیر نظر مقالہ  بعوان ’’ تکثیری سماج میں بین  المذاہب ہم آہنگی ‘‘   حافظ بابر فاروق رحیمی (مرکز ی رہنما مرکزی جمعیت  اہل حدیث ،پاکستان )   کا  وہ تحقیقی مقالہ  ہےجسے انہوں نے اوکاڑہ یوینورسٹی میں پیش  کر کے ایم فل کی ڈگری حاصل   کی ۔ مقالہ نگار نے  اس مقالہ کو  تین ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔باب  اول  مذاہب کے تعارف پر مشتمل ہے ۔باب دوم کا عنوان دور جدید میں  بین المذاہب یگانگت وہم آہنگی کا تصور  اور اُسوہ رسول ﷺ سے رہنمائی ہےاور باب سوم عصر حاضر میں بین الاقوامی تعلقات اور سیرت رسول سے متعلق ہے۔(م۔ا)

مقدمہ

5

باب اول:  مذاہب کا تعارف

15

تمہید

17

مذہب کا مفہوم

18

آغاز وارتقاء

19

مذہب کی اہمیت

22

دین اسلام

28

اسلام کاتاریخی پس منظر

38

قبل از اسلام حالات

39

مختصر سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

44

دین اسلام کا آغاز

47

یہودیت

53

لفظ یہود کے معنی ومفہوم

54

تاریخ یہود

64

ظہور موسیٰ علیہ السلام

67

قاضیوں کا عہد

76

یہودی فرقے

83

عیسائیت

111

تاریخ مسیحیت

119

صلیبی جنگیں

135

پاپائیت کی بدعنوانیاں

137

دورِ جدید

139

دورِ عقلیت

141

تحریکِ تجدد

142

تحریک احیاء

143

میسحی  فرقے

144

ہندومت

167

مختلف ادوار

171

مقدس کتابیں

173

ہندوعقائد

175

ہندومت کے معاشی اصول

179

بدھ مت

189

بدھ مت کا مذہبی ادب

191

تعلیمات وعقائد

192

معاشی اصول

195

سکھ مت

207

باب دوم: دورِ جدید میں بین المذاہب یگانگت وہم آہنگی کا  تصور اُسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سےرہنمائی

227

اسلام میں بین المذاہب یگانگت کا تصور

231

غیرمسلموں سے تعلقات کے سلسلہ میں اقدامات

232

ریاستی امور میں غیر مسلموں کی شرکت

241

دفاعی امور میں غیرمسلموں کی شرکت

241

غیرمسلموں سے تعلقات کی نوعیت اور اس کی مختلف صورتیں

242

خاندانی تعلقات

242

کاروباری تعلقات

251

غیرمسلموں سے بین الاقوامی تعلقات

253

غیر مسلموں سے دوستی یا تعلقات

268

اہل اسلام کی غیر مسلموں سے رواداری اغیار کی نظر میں

275

تکثیری سماج کے مسائل کا حل

278

اسلام کے درخشاں پہلو

289

سماج ( معاشرہ) میں امن کا قیام

311

تکثیری معاشرہ میں مسلمانوں کا متوقع کردار

314

باب سوم:  عصر حاضر میں بین الاقوامیتعلقات اور سیرت رسول

317

قرآن مجید سے تکثیری سماج سے متعلق رہنمائی

319

دوسرے مذاہب کی محترم شخصیتوں کا احترام

332

اسلام میں  جہاد کا تصور اور ا س کا پس منظر

337

تکثیری سماج میں بین المذاہب معاشی تعلقات

341

غیر مسلموں کے زراعتی حقوق

352

غیرمسلموں کے صنعتی  حقوق

356

غیرمسلموں کی کفالت

363

بین المذاہب تہذیبی ، سیاسی تعلقات اور سیرۃ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

369

بین المذاہب مذہبی ودعوتی تعلقات اور سیرۃ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

400

تکثیری سماج اور دعوت کا کام

407

خلاصۃ البحث

429

سفارشات

439

مصادر ومراجع

447

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45685
  • اس ہفتے کے قارئین 45685
  • اس ماہ کے قارئین 2117602
  • کل قارئین113724930
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست