#1109.13

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3446

موسوعہ فقہیہ جلد14

  • صفحات: 311
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7775 (PKR)
(بدھ 02 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تماثل

29

تعریف

29

متعلقہ الفاظ :تساوی تکافؤ

29

اجمالی حکم

29

تمالؤ

29

تمتع

30

تعریف

30

متعلقہ الفاظ: افرادقران

30

تمتع  افراد ااورقران میں کون افضل ہے

31

تمتع کےارکان

31

تمتع  کی شرائط

32

عمرہ کو حج پر مقدم کرنا

32

عمرو حج کےمہینوں میں ہو

32

حج وعمرہ کاایک ہی سال میں ہونا

33

حج وعمرہ کےدرمیان سفرکانہ ہونا

33

حج کااحرام باندھنے سےپہلے عمرہ کااحرام کھولنا

33

مسجد حرام کےحاضرین میں سے نہ ہو

35

مسجد حرام کےحاضرین سےکون لوگ مراد ہیں

34

حج یاعمرہ کافاسد نہ کرنا

35

کیاہدی کو بھیج دینا احرام سےنکلنے سےمانع ہے

35

تمتع میں ہدی کاواجب ہونا

36

ہدل کابدل

36

روزوں کاوقت اوران کامقام

37

اول:تین یوم کےروزے

37

دوم:سات دنوں کےروزے

38

سوم :روزہ شروع کردینے کےبعد ہدی پر قادر ہونا

38

تمثال

39

تمر

39

تعریف

39

متعلقہ الفاظ :رطب بسر بلح

39

اجمالی حکم

40

بحث کےمقامات

41

تمریض

41

تعریف

41

متعلقہ الفاظ:تطیب مداواۃ

42

شرعی حکم

42

تیمار داری سےمتعلق رخصتیں

42

جمعہ اورجماعت کوچھوڑدیا

42

مرض کی جگہ دیکھنا جبکہ وہ ستر کےحصہ میں ہو

43

اولاد کی تیمار داری میں ماں کاسب سےبہتر ہونا اوراس کےبرعکس

43

تیماردار کاضمان اورا سکی ذمہ داری

44

تملک

44

تعریف

44

متعلقہ الفاظ :اختصاص حیازہ

45

اس کاحکم

45

تملک کی شرائط اسباب

45

تملک کی قسمیں

45

اجرت کاتملک

46

قرض کاتملک

46

مضاربت کے نفع کاتملک

46

مساقاۃ میں عامل کےحصہ کاتملک

46

شفعہ میں زمین کاتملک

47

مہرکاتملک

47

مال غنیمت کاتملک

47

ہبہ کی ہوئی فئی کاتملک

47

غیرمزرزعہ زمین کاتملک

47

مباح اشیاء کاتملک

47

تملیک

48

تعریف

48

متعلقہ الفاظ :ابراء اسقاط

48

محل تملیک

48

قبضہ سےپہلے خریدی ہوئی اعیان کی تملیک

49

بیع کی وجہ سےقبضہ سےپہلے خریدی ہوئی اعیان کی تملیک

49

بیع کےبغیر خریدی ہوئی اعیان کی تملیک

50

انتفاع  کی تملیک

50

منفعت کی تملیک

51

لفظ تملیک کےذریعہ نکاح کاانعقاد

51

تمول

52

تعریف

53

متعلقہ الفاظ :تملک اختصاص

52

اجمالی حکم

53

تمیمہ

54

تعریف

54

متعلقہ الفاظ :رقیہ

54

اجمالی حکم

54

تمییز

55

تعریف

55

متعلقہ الفاظ :ابہام

55

تمییز سےمتعلق احکام

56

ممیز کااسلام اورا سکا ارتداد

56

ممیز  کی عبادت

57

نماز میں ممیز بچے کی امامت

57

ممیز کی شہادت اوراس کا خبر دینا

58

ممیز بچے کےتصرفات اوراس کاہدیہ پہنچانا

58

ممیز بچہ عورت کےکن کن اعضاء کودیکھ سکتاہے

58

پرورش کےمعاملہ میں ممیز بچے کو والد اوروالدہ کےدرمیان اختیار دینا

59

مکلف ہونے کی بنیاد تمییز ہے یابلوغ

59

مستحاضہ کی تمییز

60

تنابز

60

تعریف

60

متعلقہ الفاظ سخریہ غیبت تعریض

60

شرعی حکم

60

تنابز سےمستثنی حالات

61

تنازع

62

تنازع بالایدی

62

تعریف

62

اجمالی حکم

62

وہ اشخاص کی ملکیت کےدرمیان حائل دیوار کےسلسلہ میں تنازعہ

64

تناسخ

65

تعریف

65

اجمالی حکم

65

تناقض

67

تعریف

67

متعلقہ الفاظ :تضاد محال

67

اجمالی حکم

67

دعوی میں تناقض

67

اقرار میں تناقض

68

شہادت میں تناقض

68

حکم سے پہلے شہادت میں تناقض

68

فیصلہ کےبعد لیکن نفاذ سےپہلے شہادت میں تناقض

69

حق وصول کرنے کےبعد شہادت میں تناقض

70

تبخیز

70

تعریف

70

متعلقہ الفاظ :فوراتعلیق اضافت تاجیل

70

اجمالی حکم

71

تنجیس

72

تعریف

72

متعلقہ الفاظ :تقدیر تظہیر

73

اجمالی حکم

73

تنجیم

75

تعریف

75

متعلقہ الفاظ :سحر،کہانت ،شعوذہ ،رمل ،عرافہ

76

شرعی حکم

76

اول:ستاروں کی رفتار میں غور فکر کرنےکےمعنی میں تنجیم

76

دوم :قرض قسط وار کرنےکےمعنی  میں تنجیم

78

قتل خطا اورقتل شبہ عمدہ کی دیت کی تنجیم

78

بدل کتابت کی تنجیم

78

تنزیہ

79

تعریف

79

شرعی حکم

79

اللہ کی تنزیہ

79

انبیاء ؑ کی تنزیہ

80

پیغام رسانی میں کذب یاخطاسے

80

سب شتم اوراستہزا سے انبیاء کی تنزیہ

81

ملائکہ کی تنزیہ

81

قرآن کریم کی تنزیہ

82

تحریف وتبدیل سےقرآن کریم کی تنزیہ

82

توہین سےقرآن کریم کی تنزیہ

82

کفار کےہاتھ میں جانے سے قرآن کریم کی تنزیہ

82

تفسیروحدیث اورعلوم شرعیہ کی کتابوں کی تنزیہ

82

صحابہ کرام کی تنزیہ

83

ازواج مطہرات کی تنزیہ

84

مکہ مکرمہ کی تنزیہ

85

مدینہ منورہ کی تنزیہ

86

نجاسات اورگندگیوں سےمساجد کی تنزیہ

86

جنبی اورحائضہ سکےداخل ہونےسے مساجد کی تنزیہ

87

لڑائی جھگڑے اوربلند آواز سےمساجد کی تنزیہ

89

پاگلوں اوربچوں سےمساجد کی تنزیہ

89

تنشیف

90

تعریف

0

متعلقہ الفاظ:تجفیف

91

اجمالی حکم

91

وضو اورغسل کےبعد تنثیف

91

وضو کےبعد پونچھنا افضل ہے یانہیں پونچھنا

92

میت کی تنشیف

93

تنعیم

93

تعریف

93

تنعیم سے متعلق احکام

93

تنفل

95

تنفیذ

95

تعریف

95

متعلقہ الفاظ:قضاء

96

شرعی حکم

96

تنفیذ کااختیار کس کو ہے

96

قاضی کےفیصلہ کی تنفیذ کاحکم

96

دوسرے قاضی کےفیصلہ کی تنفیذ کاحکم

97

وصیت کی تنفیذ

97

باغیوں کے قاضی کےفیصلہ کی تنفیذ

97

عورت کےفیصلہ کی تنفیذ

98

غیر مسلم کےفیصلہ کی تنفیذ

98

تنفیل

99

تعریف

99

متعلقہ الفاظ

99

شرعی حکم

99

محل تنفیل

100

نفل کی مقدار

100

تنفیل کاوقت

101

تنقیح  مناط

102

تعریف

102

متعلقہ الفاظ :الغاءالفارق سبر وتقسم

102

اجمالی حکم

104

تنمص

104

تعریف

104

متعلقہ الفاظ:حف ،حلق

105

شرعی حکم

105

تنمیہ

106

تنور

107

تعریف

107

متعلقہ  الفاظ :استحداد

107

اجمالی حکم

107

تنور حلق،اورتنف میں افضل کیا ہے

107

تہاتر

108

تعریف

108

دوبینہ کاتہاتر

108

تہایؤ

109

تہجد

110

تعریف

110

متعلقہ الفاظ:قیام اللیل ،احیاءاللیل

110

اس کاحکم

111

تہجد کاوقت

111

تہجد کی رکعات کی تعداد

112

رسول اللہ کی تہجد کی رکعات

113

عادی شخص کاتہجد چھوڑنا

114

تہمۃ

115

تعریف

115

تہمت کی تقسیم

115

متعلقہ الفاظ:لوث

116

شرعی حکم

116

شہادت میں تہمت

116

شاہد کی تہمت کےاسباب

117

ایثار محبت کےبنابر شہادت کی رد کرنا

117

دشمن کےخلاف دشمن کی شہادت کارد ہونا

118

غفلت وغلطی کی بناپر شہادت کاردہونا

118

جس کے حق میں فیصلہ کی وجہ سےقاضی پر تہمت آئے اس کےحق میں قاضی کافیصلہ

118

تہمت کی وجہ سےمیراث سےوراث کامحروم ہونا

119

مرض وفات میں طلاق دینےوالے کی طلاق کاواقع نہ ہونا

119

تہمت کی بناپر تعزیز

119

تہنیت

120

تعریف

120

متعلقہ الفاظ:تبریک ،تشیر ،ترفئہ

120

شرعی حکم

122

اول:شادی کی مبارکبادی

122

نکاح میں تہنیت کےالفاظ

123

دوم :بچہ کی پیدائش پر مبارکباد

124

سوم :عیدسالوں اورمہینوں کی تہنیت

124

چہارم :سفرسےواپسی پر تہنیت

125

پنجم :حج سے واپسی پر تہنیت

126

ششم :کھانے پینے پر تہنیت

126

ہفتم :نعمت کےحصول اورپریشانی کےدور ہونے پر تہنیت

127

توائم

128

تعریف

128

توائم سےمتعلق احکام

128

نفاس کےبیان میں

129

لعان اورنسب کےبیان میں

129

وراثت کےبیان میں

130

عدت کےبیان میں

131

جنین پرجنایت کےبیان میں

131

توی

133

تعریف

133

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

133

اول :حوالہ میں توی

133

دوم :ودیعت میں توی

134

سوم :رہن میں توی

134

تواتر

135

تعریف

135

متعلقہ الفاظ :آحاد

135

اجمالی حکم

135

تواتر کی قسمیں

136

تواطؤ

138

تعریف

138

متعلقہ الفاظ:تماؤ،تضافر،تصادق

138

شرعی حکم

139

اول:جنایات مین تواطؤ

139

جان پر جنایت

139

قتل سےکم درجہ کی جنایت

142

دوم :زوجین کاکسی سابق وقت میں طلاق پر تواطؤ

143

سوم :عدت میں رجعت پر تواطؤ

144

تواعد

144

توافق

144

تعریف

144

توبہ

145

تعریف

145

متعلقہ الفاظ:اعتذار ،استغفار

146

توبہ کےارکان وشرائط

147

توبہ کااعلان

148

دوبارہ گناہ  نہ کرنا

150

بعض گناہوں سے توبہ

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98301
  • اس ہفتے کے قارئین 311056
  • اس ماہ کے قارئین 98301
  • کل قارئین113990301
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست