#7305

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 528

پاکستانی یونیورسٹیز میں مسانید سیرت کا قیام

(اغراض و مقاصد اور لائحہ عمل)
  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2680 (PKR)
(جمعرات 30 مئی 2024ء) ناشر : سیرت رحمۃ للعالمین چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

قیامِ پاکستان کے آغاز سے پاکستانی جامعات میں علوم اسلامیہ کو بطور لازمی مضمون پڑھایا جا رہا ہے اور مطالعہ سیرۃ النبیﷺ بھی اس کا لازمی حصہ ہے۔ عصر حاضر میں علوم اسلامیہ اور علوم سماجیات کی تشکیل نو کی بدولت’’ مطالعہ سیرت ‘‘ ایک باقاعدہ شعبہ بن چکا ہے،علوم سیرت کی نشر و اشاعت کے لیے مختلف زاویوں اور جہات سے جو علمی ،عملی اور تحقیقی کام ہو رہا ہے اس میں ایک جہت ملکی جامعات میں سیرت چیئرز کا قیام ہے۔ ڈاکٹر عبد الغفار(چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ) نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’ پاکستانی یونیورسٹیز میں مسانید سیرت Seerat Chairs کا قیام ‘‘ میں جامعات میں سیرت چیئرز کا قیام ،غور و فکر ،تدبر اور مسائل کی نشاندہی کے ساتھ اس کام کو کیسے آگئے بڑھایا جا سکتا ہے اور اس کے اغراض و مقاصد اور لائحہ عمل کو واضح کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

4

مسانید سیرت کی خدمات اور اثرات کے چند نمایاں پہلو

 

11

دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سیرت چیئر کا قیام اغراض و مقاصد اور کام

 

28

ملکی سالمیت میں قومی وحدت اور ہم آہنگی کا کردار سیرت النبیﷺ کی روشنی میں مسائل امکانات اور حل

 

33

ماحولیاتی موسمی تغیرات اور عالمی بقا

 

35

بین المذاہب تعلقات تحدیات و امکانات

 

40

دوسری دو روزہ بین الاقوامی فقہ السیرۃ کانفرنس 26 فروری 2019ء

 

45

تیسری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس

 

49

آئندہ کے لیے لائحہ عمل تجاویز و سفارشات

 

58

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35962
  • اس ہفتے کے قارئین 35962
  • اس ماہ کے قارئین 1383811
  • کل قارئین101545649
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست