#7317

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 949

قومی و بین الاقوامی یونیورسٹیز میں علوم حدیث و سیرت

(کے تحقیقی مقالات اشاریہ تجزیہ لائحہ عمل)
  • صفحات: 345
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13800 (PKR)
(بدھ 12 جون 2024ء) ناشر : سیرت رحمۃ للعالمین چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

اشاریہ سازی کی ابتداء مذہبی کتابوں کے لیے مرتب اشاریوں سے ہوئی۔ یہ اشاریے جو سولہویں، سترہویں صدیوں میں مرتب ہوئے الفاظ ، نام یا عبارت کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتے تھے ، اشاریہ متلاشی معلومات کے لیے درکار معلومات کی نشاندہی کا وسیلہ ہے برصغیر پاک و ہند میں اردو زبان میں اشاریہ سازی کے کام میں بڑی ترقی ہوئی ہے۔لوازمات تحقیق میں اشاریہ سازی ایک ایسا لوازمہ ہے جس کے بغیر نئی تحقیق سے وہ مقصد حاصل ہوتا جس مقصد کے لیے بنیادی تحقیق پر سوال اٹھایا جاتا ہے اور تحقیق کسی بھی نوعیت کی ہو اشاریہ جات اور کتابیات علمی تحقیق کے بنیادی معاون کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی مدد سے مطلوبہ مضامین یا کتب تک پہنچنا آسان ہوتا ہے اور قیمتی وقت بھی ضائع نہیں ہوتا۔ زیر نظر کتاب’’ قومی و بین الاقوامی یونیورسٹیز میں علومِ حدیث و سیرت کے تحقیقی مقالات ‘‘ ڈاکٹر عبد الغفار ،حافظ انتظار احمد صاحب کی مشترکہ کاوش ہے۔مرتبین نے اس کتاب میں اشاریہ سازی کے ساتھ ساتھ موضوعات پر کام کرنے کے لیے موضوع تحقیق کا انتخاب اور خاکہ تحقیق پر راہنما اصول ، تحقیق حدیث و سیرت کے بنیادی مصادر و مراجع مختلف ویب سائٹس اور سافٹ ویئرز اور اسکے ساتھ ساتھ تحقیق حدیث و سیرت کے لیے کتب معاجم کا تعارف تفصیلاً پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

موضوع تحقیق کا انتخاب

 

2

خاکہ تحقیق

 

3

ابواب و فصول

 

10

فہارس مقالہ

 

10

فہرست مصادر و مراجع

 

11

سرورق

 

12

اظہار تشکر

 

13

تجاویز و سفارشات

 

16

مقالہ کے کاغذ کا سائز حواشی و فونٹ

 

17

حوالہ جات

 

21

انگلش کتاب کے حوالہ کا طریقہ

 

23

رسالے کا حوالہ

 

24

تحقیقی مقالہ کے سروروق کا نمونہ

 

29

مکتبہ شاملہ

 

36

محدث ویب سائٹس

 

39

مکتبہ جبریل

 

44

مکتبہ جبریل کی عام اشاعت

 

48

کتب حدیث کا تعارف

 

53

نقوش سیرت کا خصوصی تعارف

 

62

تخریج کی تعریف

 

93

مفتاح کنوز السنۃ کا تعارف

 

102

تحقیقی مقالہ برائے ایم فل

 

180

سوانحی سیرت اور واقعات حیات طیبہ

 

265

اغراض و مقاصد

 

270

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52460
  • اس ہفتے کے قارئین 86288
  • اس ماہ کے قارئین 1703015
  • کل قارئین111024453
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست