#6038.02

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2695

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 3 ( تمدن عرب )

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12425 (PKR)
(جمعہ 06 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائے کلام

3

حسن ترتیب

6

العرب

13

عر اورعہد جاہلیت

22

عہد جاہلیت اعمال وافعال

31

عربوں کے مسکن

52

تاریخ کی راکھ تلے

58

بدوی عرب و حضروی عرب

67

عربوں کےتوہمات

94

بلیہ کی رسم

96

ھامۃ

103

تعشیر

107

رتم

109

مقلاۃ

112

غراب البین

114

توہمات ،تذکرہ مزید

116

رسم و رواج

125

قسامت

128

حمس

133

نسئی

138

نوحہ گری

145

معاقرت

150

چراگاہوں پہ قبضہ

152

بحیرہ اور صائبہ

158

قبروں سےآتی صدائیں

162

کمار بازی

177

شادی بیاہ کی رسمیں

191

عہد جاہلیت میں طلاق

206

رسم و رواج مزید تذکرہ

213

فرع اور عتیرہ

214

بیٹے کی قربانی

216

تیروں سے قرعہ اندازی

224

پیشانی کے بال کاٹنا

232

طریقہ زباں بندی

237

سینے کوخون سے رنگنا

240

تعقیہ

242

بادشاہوں کی دیت

246

حلت الالخمر

250

عربوں کا طریقہ جنگ

255

عہد جاہلیت کی جنگیں

265

عربوں کے میلے اور بازار

275

عربوں کےدیگر اجتماعات

291

عربوں کے تہوار

304

تذکرہ آبائے العرب

310

جزیرہ العرب کی خصوصیات

323

جزیرۃ العرب کے شہر

330

مکہ

332

طائف

356

خیبر

358

یمامہ

361

بحرین

363

صنعاء

364

زبید

366

عدن

367

نجران

368

طفار

369

مآرب

370

تدمور

373

تیماء

376

مدین

378

دومۃ الجندل

380

حجر

382

حیرہ

384

جزیرۃ العرب ، مزید تذکرہ

385

قلعے ، عمارتیں ، محلات

395

صنعت و حرفت

399

عربوں کاذریعہ معاش

406

عربوں کے آلات حرب

414

اشاریہ

426

ماخذ ومصادر و مراجع

455

اختتام

496

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74077
  • اس ہفتے کے قارئین 107905
  • اس ماہ کے قارئین 1724632
  • کل قارئین111046070
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست