#5736

مصنف : ابن حجر العسقلانی

مشاہدات : 25843

سلعۃ القربۃ اردو شرح نخبۃ الفکر

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(جمعرات 28 مارچ 2019ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

اصولِ حدیث پر  حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے  پہلی اور اہم  تصنیف ’’نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ ہے  جو علمی حلقوں میں مختصر نام ’’نخبۃ الفکر‘‘ سے  جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے  پیش نظر اکثر مدارس دینیہ   میں  شامل نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں  ابن حجر  نے  علومِ  حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے  ۔حدیث اوراصو ل میں  نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علم  لغت میں خلیل بن احمد  کی  کتاب العین  کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول  حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں  لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن  حجر نے ہی  اس کتاب کی  شرح  ’’نزھۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ کے نام سے لکھی جسے   متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے  بعد  کئی اہل علم  نے  نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر نظر کتاب’’ سلعۃ القربہ اردو شرح نخبۃ الفکر ‘‘  شارح صحیح بخاری   امام ابن حجر عسقلانی ﷫ کی اصول حدیث پر  مشہور درسیی کتاب نزہۃ النظر فی  توضیح نخبۃ الفکر کا اردو ترجمہ ہے  ۔نخبۃ الفکر کا یہ ترجمہ محمد عبد الحی کلفلیتوی   نے  کیا ہے ۔کتاب ہذا کے ساتھ  مولانا خیر محمد  کا   اصول حدیث کے متعلق   رسالہ’’  خیر الاصول فی حدیث الرسول ‘‘ بھی شامل اشاعت ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حالات منصف

5

دیباچہ مترجم

7

دیباچہ کتاب

15

تعریف اصول حدیث

17

خبر اور حدیث میں فرق

17

حدیث متواتر

18

حدیث مشہور

20

حدیث عزیز

20

حدیث غریب

23

حدیث احاد

24

اخبار احاد کا فائدہ

25

قرائن کا بیان

26

خبر منقول کی پہلی تقسیم

28

صحیح لذاتہ

28

تفاوت مراتب صحیح

29

صحیحین کی احادیث میں فرق

30

بخاری اور مسلم کی احادیث کا تفاوت

31

مراتب کتب احادیث

33

حسن لذاتہ

34

صحیح لغیرہ

34

حسن صحیح کا مطلب

35

زیادت ثقہ کا حکم

36

شاذ محفوظ

38

منکرہ موقوف

39

متابع

39

شاہد

40

اعتبار

41

حسن لغیرہ

41

خبر مقبول کی دوسری تقسیم

43

محکم

43

مختلف الحدیث

43

ناسخ ومنسوخ

45

متوقف فیہ

46

خبر مردو کا بیان

47

معلق

47

تعدیل مبہم

48

مرسل

48

معضل

49

منقطع اور مدلس

50

مدلس اور مرسل خفی میں فرق

51

بیان خبر مردود بلحاط طعن راوی

 

موضوع

53

موضوع کی معرفت کے طریقے

54

متروک

55

منکر

56

معلل

56

مدرج الاسناد

57

مدرج المتن

58

مقلوب

59

المزید فی متصل الاسانید

59

مضطرب

60

محرف ومصحف

61

روایت بالمعنی

61

مجہول راوی

63

مبہم راوی

64

الوحدان

65

مبتدع

68

بدحافظہ راوی

67

تقسیم خبر بحیثیت اسناد

 

بحث اسناد

69

حدیث مرفوع

69

موقوف

73

مقطوع

73

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2635
  • اس ہفتے کے قارئین 51647
  • اس ماہ کے قارئین 2123564
  • کل قارئین113730892
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست