#4273

مصنف : یاسمین حمید

مشاہدات : 6099

حدیث پر عمل کیسے

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(جمعرات 09 فروری 2017ء) ناشر : تحریک اسلامی پاکستان حلقہ خواتین

ٖ اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی  علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان  دونوں ماخذوں میں سے کسی  ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے  کا تھا۔معاذ اللہ فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" حدیث پر عمل کیسے؟"محترمہ یاسمین حمیدصاحبہ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  نبی کریم ﷺ کی چند معروف احادیث کی تشریح بیان فرمائی ہے۔ (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

مقدمہ

 

9

ابتدائیہ

 

11

دیباچہ

 

16

ان ﷺ پہ لاکھوں سلام

 

18

دو خاص کلمات

 

19

تم سب داعی ہو

 

33

ہم اپنے بچوں کو کیا سکھائیں

 

45

تم دنیا میں کیسے رہو

 

61

اونٹ باندھ اور توکل کر

 

77

بھلائی سے محروم کون

 

83

روز قیامت پردہ پوشی کس کی

 

95

خاموشی باعث نجات

 

107

محبت و الفت کا پیکر

 

115

تم اس وقت تک مومن نہیں

 

121

وہ ہم میں سے نہیں

 

129

مجلسیں امانت ہیں

 

137

مومن مومن کا آئینہ

 

143

اصل دولت مند کون

 

151

دعا عبادت ہی ہے

 

161

سادگی کا تعلق ایمان سے

 

175

وہن کیسے دور ہو

 

195

سیرت کے اوراق میں اپنی تلاش

 

223

میں ایک نعت کہوں از نعیم صدیقی

 

235

دلیل محبت از ابن عزیز

 

237

ہدایت کا نور رہنمائی کا چراغ از سلیمان

 

238

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83231
  • اس ہفتے کے قارئین 295986
  • اس ماہ کے قارئین 83231
  • کل قارئین113975231
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست