#6620

مصنف : ابو عائش جلال الدین بہرو المدنی

مشاہدات : 2457

نماز تروایح صحیح اور ضعیف کے ترازو میں

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(منگل 08 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم

صحیح احادیث  کے مطابق  نبی کریم ﷺ کا  رمضان او رغیر رمضان میں  رات کا قیام  بالعموم گیارہ رکعات سے  زیادہ نہیں ہوتا تھااور حضرت جابر﷜  کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام﷢  کوتین  رات جو نماز پڑہائی وہ گیارہ رکعات  ہی تھیں  او ر حضرت عمر ﷜ نے   بھی مدینے  کے قاریوں کو گیارہ رکعات پڑہانے  کا حکم دیاتھا اور  گیارہ  رکعات پڑھنا ہی   مسنون عمل ہے ۔امیر المومنین حضر ت عمر بن خطاب ،  حضرت علی بن  ابی طالب، حضرت ابی بن کعب اور حضرت عبد اللہ بن مسعود سے 20 رکعات قیام اللیل کی تمام روایات سنداً ضعیف ہیں ۔ زیر نظر رسالہ  بعنوان’’نماز تراویح صحیح اور ضعیف کے ترازو میں ‘‘ابو عائش  جلال الدین بہرو المدنی کی کاوش ہے یہ رسالہ انہوں نے بڑی عرق ریزی سے  مرتب کیا اور فریقین کے دلائل پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔بیس رکعت کے تمام دلائل کا تحقیقی جائزہ پیش کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ بیس رکعت تراویح نہ کسی صحیح حدیث یا اثر سے ثابت ہے اور نہ ہی کسی دور میں اس پر عمل رہا ہے ۔ ( م ۔ ا )

عنوان

صفحہ

تقرير1

2

تقرير2

7

تقرير3

9

مقدمہ

10

پہلا مبحث: قیام اللیل کی فضیلت

13

1.  ومن اللیل فتھجد بہ نافلۃ لک

16

2. یا ایها مزمل قسم الليل الاقلیلا

16

3ومن اليل فاسجدلہ  و سبحہ لیلا  طو یلا .

16

4 کانواقلیلا من اللیل ما یھجعون

16

5. والذین یبیتون سجاد قیما۔

18

6. تتجافی  جنو بهم عن المضاجع یدعون ربھم خوفادطمعا

18

7. امن ہو قانت اناء اللیل ساجد او قائما

19

8. لیسو اسواء من اھل الکتاب امۃ قائمہ

19

9. حدیث ابی ھریرۃ

20

10. حدیث ابی ھریرۃ

20

11. حدیث عائشہ

20

12. حدیث المغیرہ

22

13. حدیث ابی ھریرۃ

22

14.حدیث ربیعۃ بن کعب

22

15. حدیث ابن عمر

24

16. حدیث عبد اللہ بن عمر وبن العاص

25

دوسرا مبحث :  تہجد اور تراویح ایک ہی نماز کے دو نام

28

1. پہلی بات

28

2.دوسری بات

29

3.تیسری بات

29

4.امام بخاری کا عمل

30

5. مشہور حنفی عام علامہ محمد انور شاہ کشمیری

33

6.شیخ عبدالحق حنفی  دیو بندی

34

7. مولوی احمد رشید  گنکوئی حنفی

35

تیسرا مبحث: آٹھ رکعت تراون منت ہو نے کامیان

36

دلیل نمبر1

36

دلیل نمبر 2

38

دلیل نمبر 3

38

دلیل نمبر 4

41

دلیل نمبر 5

43

دلیل نمبر 6

44

دلیل نمبر7

45

دلیل  نمبر 8

45

چو تھا مبحث: بیس رکعت تراریح کی روایات انصاف کے ترازو میں

47

1.  حدیث ابن عباس

47

2. یحیی بن سعد

49

3. یزید بن روما ن

51

4.السائب بن یزید

52

5. السائب بن یزید

55

6. ابو الحسناء

57

7.عبد العزیز بن رفیع

59

8 .  زیدین و ہب

63

9 و الحارث الاعور

64

10 حدیث عرباض بن ساریۃ

66

پانچواں مبحث: کیا تر وایح گیارہ ر کعت سے زیادہ پڑ ھنا خلافت سنت ہے؟

70

چھٹا مبحث : علمائے احناف کی کہ بانی تراویح کی تعداد کابیان

79

1. امام ابو حنیفہ کے شاگردرشید ابویوسف ..

79

2. امام ابو حنیفہ کے تیسرے بڑے شاگرد محمد بن الحسن ..

79

3.امام ابو جعفر طحاری

80

4.علامہ بدرالدین عینی حنفی

80

5  .زین الدین بن ابرای ابن نجیم حنفی نعمانی

80

6 علی  بن محمد بن قاری حنفی

81

7.حسن بن عمار شر نبلالی حنفی

81

8. عبید اللہ حنفی صاحب شرح الو قایۃ

82

9. خلیل سہارنپوری دیوبندی حنفی

82

10. مولوی ابوالسعود حنفی اور مولوی احمد حموی حنفی

82

11 مولانا محمد انور شاہ کشمیری..

83

12مولاناز کر یا حنفی دیوبندی..

83

13 شیخ عبد الحق حنفی دیوبندی

84

14مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی

85

15 علامہ حموی حنفی

85

16، مولانا محمد احسن نانوتوی حنفی

85

17 مولوی رشید احمد گنگوئی حنفی

85

18  ابوالاعلی مودودی حنفی

85

19 مولانا کفایت اللہ دیو بندی حنفی

86

20 قاضی شمس الد ین دیوبندی حنفی

86

21 علامہ شمامی حنفی

86

22 مولانا احمد علی سہار نپوری حنفی

86

23.علامہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی حنفی ..

86

24. نفحخات رشید یہ

87

25صاحب امداد الفتاح

87

26.علامہ نیموی حنفی

87

خاتمہ

89

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102936
  • اس ہفتے کے قارئین 315691
  • اس ماہ کے قارئین 102936
  • کل قارئین113994936
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست