#6618

مصنف : ابو عائش جلال الدین بہرو المدنی

مشاہدات : 4128

بدعت حسنہ ایک جائزہ

  • صفحات: 61
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2440 (PKR)
(اتوار 06 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم

  ہر وہ کام جسے ثواب یا برکت کاباعث یا نیکی سمجھ کر کیا جائے   لیکن شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہ  ہو۔  یعنی نہ تویہ کام خود رسول اللہﷺ نے کیا  ہواور نہ ہی کسی  کو کرنےکا  حکم  دیا  ،نہ ہی اسے کرنے کی کسی  کواجازت دی۔ بدعت  کورواج دینا صریحا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے اور بدعات وخرافات کرنے  والے   کل قیامت کو حوض کوثر  سے  محروم کردیئےجائیں گے ۔ جس کی وضاحت  فرامین ِنبوﷺی  میں  موجو د ہے ۔ زیر نظر کتابچہ’’بدعت حسنہ ایک جائزہ ‘‘  ابو عائش  جلال الدین بہرو المدنی صاحب کا  مرتب شدہ  ہےفاضل مرتب نے اس  کتابچہ میں شامل مواد کو جمع کرنے میں بڑی محنت کی ہے  اور  اس نظرئیے کو مسترد کیا ہےکہ  بدعات میں کوئی بدعت حسنہ بھی ہوسکتی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور قارئین کے لیے نفع بخش بنائے ،مرتب کے زور قلم میں اضافہ فرمائے ۔آمین  (م۔ا)

موضوع

صفحہ

1۔فہرست

2

2۔ تاثرات

7

3۔ تفریظ

8

4۔ تفریظ

9

5۔ مقدمہ

11

6۔ بدعت   کی تعریف

14

بدعت کی لغوی تعریف

14

بدعت کی شرعی واصطلاحی تعریف

14

فائدہ

15

7۔ دلائل (نصوص)کا بیان کہ ہر کوئی بدعت باعث ضلالت وگمراہی ہے اس میں کوئی بھی  بدعت حسن (اچھی) نہیں ہے

16

دلیل نمبر 1

16

دلیل نمبر2

17

دلیل نمبر3

18

دلیل نمبر4

19

دلیل نمبر5

20

دلیل نمبر6

22

دلیل نمبر7

22

دلیل نمبر8

23

ایک اعتراض

24

ایک اور اعتراض

24

8۔ بعض بدعات  کو حسنہ قرار دینے پر اہل بدعت کے شبہات اور ان کا جواب

26

پہلا شبہہ ف: فہمہم السئ لحدیث من سن فی الأ سلام

26

پہلا جواب

26

دوسرا جواب

28

تیسرا جواب

28

چوتھا جواب

29

پانچواں جواب

29

چھٹا جواب

29

دوسرا شبہہ: فہمہم السئ عمر ’11نمعت البد عۃ ہذہ‘‘

30

پہلا جواب

30

دوسرا جواب

31

تیسرا جواب

33

تیسرا شبہہ: فہمہم السئ لأثر "مارآه المسلون حسنا"

35

پہلا جواب

36

دوسرا جواب

37

تیسرا جواب

38

چوتھا جواب

39

چوتھا شبہہ:  فہمہم السئ لحديث غضيف بن الحارث "أما إنهها أمثل بدعتكم عندي"

40

پہلا جواب

41

دوسرا جواب

42

تیسرا جواب

42

چوتھا جواب

42

پانچواں جواب

43

چھٹا جواب

43

پانچواں شبہہ:  فہمہم السئ لقول الشافعي " البدعة بدعتان"

43

پہلا جواب

44

دوسرا جواب

45

تیسرا جواب

46

چھٹا  شبہہ: فہمہم السئ لقول العز في البدعة: هي منقسمة إلي بدعة واجبة و

47

پہلا جواب

48

دوسرا جواب

48

تیسرا جواب

49

چوتھا جواب

50

ساتواں شبہہ: اہل بدعت کا قول کہ بہت ساری ایسی چیزیں وقوع پزیر ہوئیں جن پر سلف نے کوئی نکیر نہیں کی ہے۔

53

جواب

54

عمل  صالح کے چھ امور

56

سبب

56

جنس

58

قدد

58

کیفیت

59

زمان  و وقت

59

مکان

59

قبول عمل کی دو شرطیں

60

اخلاص

60

متابعت

60

9 ۔ خاتمہ

61

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38467
  • اس ہفتے کے قارئین 225543
  • اس ماہ کے قارئین 799590
  • کل قارئین110121028
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست