اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شر عیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے ایک بنیادی‘ مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔ زیر نظر کتاب’’نجوم الحواشی‘‘ اصول شاشی کی اردو شرح ہے شارح جناب مولانا حسین احمد نے عبارت کی سہل انداز میں تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ جزئیات کو اصل ضابطہ پر سلیقہ سے منطبق کرنے کی کوشش کی ہے۔مشکل عبارت اور مسائل کو ہم کتب فقہیہ کی مدد سے سلجھایا ہے ۔ نیز حل لغات ، عبارت کاربط ، ضمائر کے مراجع اور ضروری ترکیب نحویہ کوبھی اہتمام کے ساتھ تحریر کیا ہے۔(م۔ا)
مضامین |
صفحہ |
انتخاب وانتساب |
4 |
تقریظات |
5 |
شاید کہ اترجائے ترےدل میں مری بات |
9 |
چند بنیادی باتیں |
12 |
البحث الاول فی کتاب اللہ |
25 |
فصل فی الخاص والعام |
27 |
خاص کی اقسام ثلاثہ |
29 |
سوال وجواب کی شکل میں چند انمول ہیرے |
30 |
حکم الخاص |
33 |
نفل افضل ہے یا نکاح ؟ اختیاری مطالعہ‘ |
45 |
عام کی دو قسمیں |
50 |
قرأت خلف الامام کے متعلق لاجواب معلومات |
55 |
اگربیوی کا دودھ حلق میں چلاجائے |
60 |
فصل فی المطلق والمقید |
66 |
عام اور مطلق کے مابین فرق |
69 |
حدزنا کی چند شرائط |
71 |
ماء الزعفران سے وضو جائزہے |
72 |
شرائط مظاہر |
82 |
فصلٌ فی المشترک والمؤوّل |
86 |
مشترک کی مثال میں اردو کا ایک شعر |
88 |
فصلٌ فی الحقیقۃ والمجاز |
98 |
حقیقت کی اقسام ثلاثہ |
110 |
استعارہ کا بیان |
122 |
علت اور سبب کے درمیان فرق |
124 |
مجاز مرسل کی چوبیس قسمیں |
126 |
فصلٌ فی الصریح والکنایہ |
136 |
صریح، ظاہر ، مفسر ومحکم میں فرق |
133 |
مجاز اور کنایہ میں فرق( دراختیاری مطالعہ) |
140 |
فصلٌ فی المتقابلات، ظاہر ، نص مفسر ومحکم |
141 |
اٹھارہ عورتوں سے نکاح (دراختیاری مطالعہ) |
145 |
ظاہرا ور اشارہ میں فرق |
146 |
ظاہر اور نص میں نص کو ترجیح ہوگی |
150 |
ماکول اللحم جانوروں کا پیشاب پینا |
151 |
عُشر اور زکوٰۃ میں فرق ( دراختیاری مطالعہ) |
153 |
نص اور مفسرمیں مفسر کو ترجیح ہوگی |
158 |
مفسر اور محکم میں مفسر کو ترجیح ہوگی |
160 |
خفی ،مشکل ،مجمل ، متشابہ |
161 |
طراراورنباش میں اختلاف |
162 |
حقیقی معنی متروک ہونے کے پانچ مقام |
170 |
فقیرا ور مسکین میں فرق (دراختیاری مطالعہ) |
181 |
عبارۃ النص ، اشارۃ النص دلالت النص ،اقتضاء النص |
188 |
ان چاروں کا باہمی تعارض (دراختیاری مطالعہ) |
209 |
فصلٌ فی الامر |
209 |
امرکا موجب وجوب ہے |
215 |
امرتکرار کا تقاضا نہیں کرتا |
219 |
الّا مور بہ نوعان ( مطلق ومقید) |
239 |
ظرف اور معیار |
234 |
حسن بنفسہٖ حسن لغیرہٖ |
245 |
اداء وقضاء کا بیان |
251 |
ودیعت اور امانت میں فرق |
263 |
نہی اور اس کی اقسام |
278 |
احصان ،لعان ، حد قذف اور شہادت کے مسائل |
298 |
نصوص کی مراد پہچاننےکا طریقہ |
298 |
نحو کی روشنی میں علمی اعتراض وجواب |
304 |
تمسکاتِ ضعیفہ |
308 |
حروفِ معانی کا بیان |
317 |
ایک طالب علم کا اشکال |
360 |
حتی اور ثم میں فرق |
370 |
بیان تقریر، بیان تفسیر،بیان تغییر،بیان ضرورت، بیان حال ، بیان عطف، بیان تبدیل |
396 |
البحث الثانی فی سنۃ رسول اللہ |
427 |
خبر متواتر، خبر مشہور ، خبرواحد |
430 |
خبرواحد پر عمل کے شرائط |
433 |
مس ذکر سے نقض وضو کی عجیب توجیہ |
447 |
خبرواحد چار جگہ حجت ہے |
452 |
البحث الثالث فی الاجماع |
455 |
ثم الاجماع علی اربعۃ اقسام |
457 |
اجماع مرکب اور غیرمرکب |
459 |
عدم القائل بالفصل |
465 |
تعارض بین الدلیلین |
479 |
البحث الرابع فی القیاس |
484 |
شروط صحۃ القیاس خمسۃً |
490 |
اغماء اور جنون میں فرق |
513 |
استناد واتکاء میں فرق |
513 |
قیاس پر وارد ہونے والے آٹھ اعتراضات |
525 |
حکم کا تعلق سبب‘علت‘ اور شرط سے |
542 |
سبب بمعنی العلت |
547 |
الموانع اربعۃً اقسام |
562 |
فرض ، واجب ، سنت وغیرہ کا بیان |
566 |
عزیمت اور رخصت کا بیان |
570 |
الاحتجاج بلادلیل |
574 |
تالیفات حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب |
583 |
مؤلف کی دیگر تالیفات |
584 |