#6721

مصنف : ڈاکٹر محمد سعد صدیقی

مشاہدات : 2532

سنت

  • صفحات: 44
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1760 (PKR)
(جمعہ 03 جون 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

سنت

9

روح انسانی کی ضرورتیں اور رسالت

9

سنت کی تعریف

11

حدیث اور سنت میں فرق

14

قول نبی اور فعل نبی میں فرق

15

افعال نبی کی اقسام

16

قرآن وسنت میں باہمی تعلق

17

سنت موید قرآن

18

سنت بیان قرآن

18

سنت کی تشریعی حیثیت

22

سنت کی استثنادی حیثیت

26

اصول روایت و درایت

26

معیارات جرح و تعدیل

27

شرائط جرح وتعدیل

29

آداب جرح و تعدیل

30

اجتماع جرح و تعدیل

31

سنت کی استنادی حیثیت کے معیارات

32

راویوں کے اوصاف کے لحاظ سے خبر کی اقسام

33

راویوں کی تعداد کے لحاظ سے خبر کی اقسام

35

سند کے تسلسل کے اعتبار سے خبر کی اقسام

36

اہم نکات

38

کتب برائے مزید مطالعہ

40

مصادر ومراجع

41

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84563
  • اس ہفتے کے قارئین 118391
  • اس ماہ کے قارئین 1735118
  • کل قارئین111056556
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست