#3928

مصنف : ڈاکٹر محمد سعد صدیقی

مشاہدات : 7104

مطالعہ حدیث کوڈ نمبر 972

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4425 (PKR)
(منگل 02 اگست 2016ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ تمام مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے۔ہر مسلمان پر فرض ہے کہ قرآن مجید اور حدیث نبوی کی تعلیم حاصل کرے۔پاکستانی تعلیمی اداروں میں حدیث  نبوی پر باقاعدہ کورسز کروائے جاتے ہیں اور ان کے نصاب کی مطبوعہ کتب موجود ہیں۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " مطالعہ حدیث، کوڈ نمبر 972"محترم ڈاکٹر محمد سعد صدیقی صاحب کی کاوش ہے، جس کی نظر ثانی محترم ڈاکٹر معین الدین ہاشمی صاحب نے فرمائی ہے ۔اس کتاب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد کے شعبہ حدیث وسیرت، کلیہ عربی علوم اسلامیہ نے  بطور سلیبس کے شائع کیا ہے۔اس کورس میں بخاری شریف کے کتاب العلم اور سنن ابو داود شریف کے کتاب الآداب کی احادیث مبارکہ  کے ترجمے ،تشریح اور اس سے مستنبط مسائل کی تفصیلات پیش کی گئی  ہیں۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس کتاب سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

2

کورس کاتعارف

5

کورس کے مقاصد

6

یونٹ 1۔اصول حدیث

1

یونٹ 2۔اصول حدیث

9

یونٹ 3۔اصول حدیث

19

یونٹ 4۔اصول حدیث

25

یونٹ 5 ۔تاریخ حدیث

41

یونٹ 6۔ تاریخ حدیث

51

یونٹ 7۔ متن (1) الجامع الصحیح للبخاری

61

(باب کیف کان بدءالوحی الی رسول اللہ ﷺ)

 

یونٹ 9۔ متن الجامع الصحیح للبخاری (کتاب الایمان )

73

یونٹ 10۔ متن الجامع الصحیح للبخاری (کتاب العلم )

85

یونٹ 11۔متن سنن ابی داؤد (کتاب الاداب )

97

یونٹ 12۔ متن سنن ابی داؤد کتاب صاحب کتاب

109

یونٹ 13۔ متن سنن ابی داؤد (کتاب الاداب ۔آداب  مواخاۃ )

119

یونٹ 14 ۔ متن سنن ابی داؤد (کتاب الاداب ۔ شخصی آداب)

120

یونٹ 15۔ متن ابی داؤد (کتاب الاداب ۔آداب خطابت )

135

یونٹ 16۔ متن سنن ابی داؤد (کتاب الاداب ۔ آداب زندگی

141

یونٹ 17۔ متن سنن ابی داؤد (کتاب الادب ۔آداب ذکر ودعاء)

149

یونٹ 18۔ متن سنن ابی داؤد (کتاب الاداب ۔آداب معاشرت )

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87720
  • اس ہفتے کے قارئین 300475
  • اس ماہ کے قارئین 87720
  • کل قارئین113979720
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست