#3531

مصنف : حسین احمد ہر دواری

مشاہدات : 36570

مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

  • صفحات: 337
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8425 (PKR)
(اتوار 13 مارچ 2016ء) ناشر : المصباح اردو بازار لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد ونکات"محترم مولانا حسین احمد ھررواری  صاحب استاذ دار العلوم دیو بند کی تصنیف ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں لغت عرب کی مشکل تراکیب کو حل فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تراکیب حروف تہجی کے اعتبار سے

15

فعل سے متعلق ضروری باتیں

11

فاعل سے متعلق ضروری باتیں

122

مبتدا او رخبر سے متعلق ضروری باتیں

126

معرفہ نکرہ سے متعلق

140

معرفہ کی دوسری قسم علم ہے

146

معرفہ کی تیسری قسم اشارہ ہے

147

معرفہ کی چوتھی قسم اسم موصول  ہے

151

معرفہ کی پانچویں قسم معر ف بلام

151

معرفہ کی چھٹی قسم مضاف ہے

159

معرفہ کی ساتویں قسم معرفہ بنداء

164

معرب ومبنی کابیان

159

منصرف وغیرہ منصرف کے متعلق

176

تذکیرہ تانیث کابیان

185

اسم متمکن وفعل مضارع کابیان واعراب

191

جمع کابیان

196

حروف مشبہ کابالفعل سے متعلق

201

ان وان کے واضع استعمال

204

ان وان مخففہ من لالمثقلہ سے متعلق

241

لیس سے مشابہت رکھنے والے حروف کابیان

217

لانفی جنسی کابیان

204

حروف ناصبہ

221

حروف جازمہ غیر عاملہ جارہ

227

عددمعدود کابیان

231

توابع کابیان

226

عطف بحرف

246

تاکید

251

بدل

254

عطف کابیان

255

تنوین سے متعلق ضروری باتیں

257

امر وجواب امرسےمتعلق

260

شرط وجزا کابیان

263

منصوبات کابیان

270

مفعول بہ

274

مفعول فیہ

276

مفعول لہ

277

مفعول معہ

278

حال

289

تمیز کابیان

284

مستثنی کابیان

289

افعال ناقصہ سے متعلق

290

افعال مقاربہ کابیان

295

افعال قلوب کابیان

296

افعال مدح وذم کابیان

298

جملہ کے اقسام

300

افعال تعجب کابیان

306

ضروری اصطلاحات

310

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71596
  • اس ہفتے کے قارئین 105424
  • اس ماہ کے قارئین 1722151
  • کل قارئین111043589
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست