#6455

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 3697

مہلک گناہ جنہیں معاشرہ میں معمولی سمجھا جاتا ہے

  • صفحات: 158
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6320 (PKR)
(منگل 17 اگست 2021ء) ناشر : مکتبہ عبد اللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام کراچی

حرام چیزوں کابیان علمِ دین کا ایک اہم ترین جز وہے اورجب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے نہ اس کا اسلام معتبر ہے اورنہ ہی عبادت قبول ہوتی ہے ۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کامذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اورحلال کو حرام قرار دینا تھاجس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نےان پر پے درپے عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’مہلک گناہ جنہیں معاشرہ میں معمولی سمجھا جاتا ہے ‘‘عالم اسلام کے مشہور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد ﷾کی عربی تصنیف ’’محرمات استهان بها الناس یجب الحذر منها ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شریعتِ اسلامیہ کے دلائل کی روشنی میں حرام چیزوں کوبیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے ۔اور بيشتر ایسی محرمات پر تنبیہ کی گئی ہے کہ جن میں لوگ بہت تساہل برتتے ہیں  ۔ یہ کتاب روزہ مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کامجموعہ ہے جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ از مترجم

10

مقدمہ

23

اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا

34

قبر پرستی

35

غیر اللہ کے نام کی نذر ماننا

38

غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا

38

اللہ کے حرام کردہ کو حلال یا حلال کردہ کو حرام ٹھہرانا

39

جادو کہانت اور نجومیت

40

ستاروں میں تاثیر کا عقیدہ رکھنا

43

بعض چیزوں میں نفع کی موجودگی کا اعتقاد رکھنا

44

عبادت میں ریاء کاری

45

بدشگونی

47

غیر اللہ کی قسم کھانا

50

نماز میں عدم اطمینان

54

زناکاری

62

لواطت اغلام بازی

65

ظہار

69

دوران حیض عورت سے جماع کرنا

70

عورت کی دبر میں جماع کرنا

72

نامحرم عورت سے مصافحہ کرنا

76

عورتوں کا بلامحرم سفر کرنا

80

دیوثیت

83

سودخوری

85

جوا

93

چوری

95

رشوت لینا اور دینا

98

اولاد کے ساتھ برابری کا برتاؤ کرنا

106

حرام کھانا

112

جھوٹی گواہی

118

گانے اور موسیقی سننا

121

غیبت

123

چغلی

125

ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانا

129

بالوں میں سیاہ خضاب لگانا

137

خواب بیان کرنے میں جھوٹ بولنا

142

پیشاب کے چھینٹوں سے بچنا

145

پڑوسیوں سے بدسلوکی

147

نردچوسر کا کھیل

151

مومن پرلعنت کرنا

151

نوحہ کرنا

152

چہرے کو مارنا اور چہرے کو داغنا

153

تین دن سے زیادہ کسی مسلمان کو بلاعذر شرعی چھوڑ دینا

155

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69968
  • اس ہفتے کے قارئین 103796
  • اس ماہ کے قارئین 1720523
  • کل قارئین111041961
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست