#415

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 15246

شرعی منہیات پر واضح تنبیہ

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(پیر 14 مارچ 2011ء) ناشر : المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد

شریعت اسلامیہ میں جہاں متعدد احکامات کی تعمیل ضروری قرار دی گئی ہے وہیں بہت سے کاموں سے رکنے کا بھی سختی سے حکم دیا گیا ہے۔ تاکہ نہ صرف دنیوی زندگی کو گل و گلزار بنایا جائے  بلکہ اخروی فلاح و کامرانی بھی انسان کے مقدر ٹھہرے۔ زیر نظر مختصر سے کتابچہ میں انہی تشریعی ممانعات کو قدرے اختصار سے قلم بند کیا گیا ہے۔ شیخ صالح المنجد نے تقریباً ان تمام منہایت الہٰیہ کو جمع کر دیا ہے جو قرآن یا احادیث صحیحہ میں موجود ہیں۔ انہوں نے اس کی ترتیب فقہی ابواب پر رکھی ہے۔ مکمل نص ذکر کرنے سے احتراز کرتے ہوئے صرف جزء شاہد پر اکتفاء کیا ہے۔ کتاب میں بیان کردہ منہیات کے حوالہ جات مذکور نہیں ہیں اگر یہ اہتمام ہو جاتا تو کتاب کی افادیت مزید بڑھ جاتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

قرآن و سنت میں وارد شدہ  کچھ منہیات کا بیان

 

5

عقیدہ کی ممنوعہ چیزیں

 

6

طہارت کی ممنوعہ چیزیں

 

9

نماز کی ممنوعہ چیزیں

 

10

مسجدوں کی ممنوعہ چیزیں

 

13

جنازے کی ممنوعہ چیزیں

 

14

روزے کی ممنوعہ چیزیں

 

15

حج اور قربانی کی ممنوعہ چیزیں

 

16

خرید و فروخت او رکمائی  کے پیشہ کی ممنوعہ چیزیں

 

17

نکاح کی ممنوعہ چیزیں

 

20

عورتوں کے مخصوص ممنوعہ مسائل

 

23

ذبیحہ اور  کھانوں کی ممنوعہ چیزیں

 

24

لباس و زینت کی ممنوعہ چیزیں

 

25

زبان کی آفتوں کی ممنوعہ چیزیں

 

27

کھانے پینے کے آداب

 

29

سونے کے آداب

 

30

متفرق امور

 

31

خاتمہ

 

38

فہرست

 

39

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38986
  • اس ہفتے کے قارئین 226062
  • اس ماہ کے قارئین 800109
  • کل قارئین110121547
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست