#5548.07

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 8711

میزان الاعتدال اردو جلد ہشتم

  • صفحات: 233
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5825 (PKR)
(بدھ 08 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

راویانِ حدیث کے حالات ا ن کے  رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو  ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم  اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث  کے عام حالات پر  گفتگو کی جاتی ہے  اور علم  جرح وتعدیل میں  رواۃ ِحدیث کی  عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی  ہے یہ دونوں علم ایک دوسرے  کےلیے لازم ملزوم ہیں   جرح  سے  مراد روایانِ حدیث کے وہ  عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان  کی عدالت ساقط ہوجاتی  ہے او ر او ران  کی روایت کردہ  حدیث  رد کر جاتی  ہے  اور تعدیل  سےمراد  روائ  حدیث  کے عادل ہونے کے بارے  میں بتلانا اور حکم  لگانا کہ  وہ  عادل  یاضابط ہے اس موضوع پر ائمہ حدیث  اوراصولِ حدیث کے ماہرین  نے  کئی کتب تصنیف کی ہیں لیکن یہ  کتب   زیادہ تر عربی زبان میں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ میزان الاعتدال فی  نقد الرجال  (اردو )  ‘‘ علم  اسماء الرجال وتاریخ   کی مشہور ومعروف  شخصیت  امام شمس الدین  محمد بن احمد  بن عثمان    ذہبی  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب امام ذہبی کی لاجواب  تصنیف ہے  جو ضعیف راویوں کے بارے  میں ہے ۔ اس میں  امام ذہبی  نے شیخ ابو احمد عبد اللہ بن عدی کی کتاب  ’’ الکامل  فی ضعفاء الرجال ‘‘ کے مواد کو ااختصار اور جدید ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہے ۔جرح وتعدیل کے  متعلق کتب کی تاریخ  میں امام  ذہبی کی یہ کتاب  نمایاں حیثیت رکھتی ہے ۔ اس کی اہمیت  کا  اندازہ اس بات  سے  لگایا  جاسکتا ہے  کہ   شارح بخاری  حافظ ابن حجر  عسقلانی  نے اس  کتاب کی اہمیت  ، اختصار اور جامعیت  کے پیش نظر  اسے  تحقیق کا موضوع بنایا اور اس  میں  مزید مفید اضافہ  جات  کرنے کے بعد اسے ’’ لسان المیزان ‘‘ کے   نام  سے اہل علم کے سامنے پیش کیا ہے ۔ کتاب  ہذا  میز  ان الاعتدال  پر  شیخ علی محمد معوض اور شیخ  احمد عبد الموجود کے تحقیق وتعلیق شدہ  نسخہ کا  اردو ترجمہ ہے ۔  امام  ذہبی  نے تصنیف وتایف  کے  علاوہ درس  وتدریس  کی طرف بھی بھر پور توجہ دی  اور اپنے زمانے کے معروف علمی مراکز میں درس  و تدریس کے فرائض  سرانجام دیتے  رہے۔ امام  ذہبی  نے دو سو کے قریب  تصانیف یادگار چھوڑی ہیں جو مختصر اور طویل  دونوں قسم کی ہیں  ان   طویل تصانیف  میں کتاب ہذا میزان الاعتدال کے علاوہ  ’’ سیر اعلام النبلاء ‘‘ اور’’ تاری الاسلام ‘‘  قابل ذکر ہیں۔میزان الاعتدال  کے  ترجمہ کی سعادت جناب  مولانا ابو سعید  نے حاصل کی  اور    مکتبہ رحمانیہ  لاہور   نے اسے  حسن ِطباعت سے آراستہ کیا ہے   یہ  ترجمہ شدہ کتاب  آٹھ   مجلدات پر مشتمل ہے جو طالبانِ علوم  حدیث کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف الف

 

ابان بن جعفرنجیری

21

ابان بن صالح بن عمیربن عبیدقرشی

21

ابان

22

ابان

22

ابراہیم بن احمدبن ابراہیم عسکری

22

ابراہیم بن احمدبن عثمان بغدادی

23

ابراہیم بن اسحاق بن نخرہ صنعانی

23

ابراہیم بن اسماعیل صائغ

23

ابراہیم بن اسماعیل بن قعیس

23

ابراہیم بن ثمامہ

24

ابراہیم بن اسحاق بن عیسی طالقانی

24

ابراہیم ابواسحاق

24

ابراہیم بن ابوبکربن ابوشیبہ

24

ابراہیم بن جراح بن صبیح

24

ابراہیم بن جغفربن احمدبن ایوب مصیصی

25

ابراہیم بن الحجاج بن نخرہ صنعانی

25

ابراہیم بن ابوحذیرہ

25

ابراہیم بن حسن بن علی بن ابوطالب

26

ابراہیم بن زکریاواسطی عبدشی

26

ابراہیم بن زیاد

26

ابراہیم بن زیدتفلیسی

27

ابراہیم بن سلیمان ابواسحاق

27

ابراہیم بن سویدبن حیان

27

ابراہیم بن سلام

27

ابراہیم بن عبداللہ بن ثمامہ ابواسحاق بصری

28

ابراہیم بن عبداللہ بن محمد

28

ابراہیم بن عبداللہ بن محمدبن ابوشیبہ

28

ابراہیم بن عبداللہ

28

ابراہیم بن عبدالعزیزبن ضحاک بن عمربن قیس بن زبیر ابواسحاق مدینی

29

ابراہیم بن عبدالرحمان بن عبداللہ بن ابوربیعہ مخرومی مدنی

29

ابراہیم بن عبدالعزیزبن عبدالملک بن ابومخدورہ ابواسماعیل

29

ابراہیم بن عبیداللہ بن عبادہ بن صامت

29

ابراہیم بن عثمان بن سعید

29

ابراہیم بن عقبہ

30

ابراہیم بن عقبہ

30

ابراہیم بن عقبہ بن ابوعائشہ

30

ابراہیم بن عقبہ بن طلق بن علی حنفی

30

ابراہیم بن عقبہ ابورزام راہی

30

ابراہیم بن عقیل بن معقل بن منبہ صنعانی

31

ابراہیم بن عمرقصارمقری

31

ابراہیم بن علاءبن ضحاک

31

ابراہیم بن عیسی زاہدابواسحاق

32

ابراہیم بن فروخ

32

ابراہیم بن محمدبن حارث ابواسحاق فزاری کوفی

32

ابراہیم بن محمدبن سعیدبن ہلال ثقفی

33

ابراہیم بن محمدابواسحاق حلبی

33

ابراہیم بن محمدمدنی

33

ابراہیم بن محمدانباری ہمدانی

34

ابراہیم بن معاویہ صنعانی

34

ابراہیم بن مقسم اسدی

34

ابراہیم بن نبہان

34

ابراہیم بن نضرعجلی

34

ابراہیم بن موسی بزار

35

ابراہیم بن موسی دمشقی

35

ابراہیم بن یزیدابوخزیمہ ثانی

35

ابراہیم بن یزید

35

ابراہیم جونعمان کانواسہ ہے

36

ابراہیم

36

ابی بن نافع بن عمروبن معدی کرب

36

احمدبن ابراہیم بن مرزوق بن دینارابوعبیدہ

36

احمدبن ابراہیم ساری

37

احمدبن ابوبزہ

37

احمدبن ابوبکربن عیسیٰ

37

احمدبن ابراہیم مصری

37

احمدبن اسحاق بغدای

37

احمدبن ابواسحاق

37

احمدبن بہنرادبن مہران ابوالحسن فارسی

38

احمدبن بشیرابوجعفرمودب بغدادی

38

احمدبن جعفربن احمددہنی واسطی

38

احمدبن جعفربن سلیمان

38

احمدبن جعفربن محمدابوبکربزار

38

احمدبن جناح

39

احمدبن حاتم سمین

39

احمدبن حارث بصری

39

احمدبن حامدبلخی

39

احمدبن حرب بن محمدبن علی بن حیان بن مازن بن غضوبہ ابوبکرطائی

39

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84690
  • اس ہفتے کے قارئین 118518
  • اس ماہ کے قارئین 1735245
  • کل قارئین111056683
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست