#2540

مصنف : محمد ابو القاسم بنارسی

مشاہدات : 6346

الامر المبرم لابطال الکلام المحکم

  • صفحات: 252
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(اتوار 10 مئی 2015ء) ناشر : اہلحدیث اکادمی کشمیری بازار لاہور

محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت  کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی  ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی  ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی   کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے ۔لیکن بعض نام نہاد اہل علم ہمیشہ سے صحیح بخاری  پر اعتراضات کرتے چلے آئے  ہیں اور اس کے رواۃ کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔اور علماء حق نے ان کے کمزور اعتراضات اور بیہودہ تنقید کا مسکت اور مدلل جواب دے کر انہیں چپ رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " الامر المبرم لابطال الکلام المحکم "محترم مولانا محمد ابو القاسم بنارسی﷫  کی تصنیف ہے،اور اس پر تقدیم وتعلیق شیخ الحدیث مولانا محمد عبدہ فیروز پوری ﷫ کی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں مولوی عمر کریم حنفی پٹنوی  کے ان اختراعات کا مفصل جواب دیا ہے جو اس نے صحیح بخاری کے ایک سو پچھتر رواۃ پر وارد کئے تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو حدیث نبویﷺ پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

3

مقدمہ

 

9

دفع اتہام جرح و تمہید ضروری

 

32

حرف الالف

 

ابراہیم بن عبدالرحمٰن السکسکی

 

36

ابراہیم بن یوسف

 

38

ابی بن عباس بن سہل

 

39

احمد بن بشیر الکوفی

 

40

احمد بن صالح المصری ابو جعفر

 

41

احمد بن عبد اللہ بن حکیم

 

44

اسباط ابو الیسع

 

45

اسحاق بن محمد بن اسماعیل الفروی

 

46

اسرائیل بن موسیٰ البصری

 

47

اسماعیل بن ابان الازدی

 

47

التشیع لیس لجرح مطلقاً ( حاشیہ)

 

48

اسماعیل بن مجالہ بن سعید

 

49

اسید بن زید الجمال

 

50

ایوب بن عائذ الطائی الکوفی

 

51

احمد بن عیسیٰ المصری

 

52

ایوب بن سلیمان بن بلال المدنی

 

54

حرف الباء

 

 

بدل بن المحیر التمیمی البصری

 

55

برید بن عبد اللہ بن ابی بردہ

 

56

قول احمد ’’تیروی المناکیر‘‘ لیس بجرح ( حاشیہ )

 

57

حرف الثاء

 

 

ثابت بن عجلان الانصاری

 

58

ثور بن زید الدیلی

 

59

ثور بن یزید الکلاعی

 

60

حرف الجیم

 

 

جعید بن عبدالرحمٰن

 

62

حرف الحاء

 

 

حاتم بن اسماعیل المدنی

 

64

حرب بن شداد البشکری

 

64

حسان بن ابراہیم الکرمانی

 

65

الحسن بن بشر البجلی الکوفی

 

66

الحسن بن ذکوان ابو سلمۃ البصری

 

67

الحسن بن مدرک السدوسی

 

68

حمید بن نیرویہ المعروف بحمید ن الطویل

 

69

حرف الخاء

 

 

خالد بن مخلد القطوانی

 

72

معنی قول ابی حاتم

 

73

خالد بن مہران

 

73

خیثم بن عراک الغفاری

 

74

خلیفہ بن خیاط ابو عمرو البصری

 

75

حرف الدال

 

 

داؤد بن عبدالرحمٰن العطار

 

76

حرف الزاء

 

 

زیاد بن الربیع الیحمدی البصری

 

79

حرف السین

 

 

سالم بن عجلان الافطس

 

83

سعید بن سلیمان الواسطی

 

85

سعید بن ابی عرویہ

 

86

سعید بن کثیر بن عفیر

 

87

سعید بن ابی ھلال اللیثی

 

88

سلم بن زریر

 

89

سلمہ بن رجاء الکوفی

 

89

سلیمان بن عبد الرحمٰن الدمشقی

 

90

سلیمان بن کثیر العبدی

 

91

سیدان بن مضارب

 

92

سیف بن سلیمان المکی

 

93

سریح بن النعمان الجوہری

 

94

حرف الشین

 

 

شبابہ بن سوار المدائنی

 

96

شبیب بن سعید الحبطی

 

97

شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر

 

98

حرف الصاد

 

 

صالح بن حی ( اوحبان)

 

100

صخر بن جویریہ

 

100

حرف الطاء

 

 

طلحہ بن نافع

 

102

طلحہ بن یحییٰ الزرقی

 

102

حرف العین

 

 

عاصم بن سلیمان الاحوال

 

104

عاصم بن علی الواسطی

 

105

عاصم بن ابی النجود

 

107

عباد بن راشد

 

109

عبداللہ بن دینار

 

111

عبد اللہ بن ذکوان

 

111

عبد اللہ بن سعید المدنی

 

113

عبد اللہ بن العلاء بن زبیر

 

115

عبد اللہ بن ابی لبید المدنی

 

116

عبد اللہ بن المثنیٰ

 

117

عبد اللہ بن ابی نجیح المکی

 

118

عبد الحمید بن ابی اویس

 

119

عبدالحمید بن عبدالرحمان

 

123

عبدالرحمن بن ثروان

 

124

عبدالرحمٰن بن سلیمان

 

126

عبدالرحمان بن عبدالملک

 

127

عبدالرحمان بن ابی نعیم النجلی

 

128

عبدالرحمان بن نمر الیحصبی

 

129

عبدالسلام بن حرب الملائی

 

130

عبدالعزیز بن عبد اللہ الادیسی المدنی

 

131

عبدالعزیز بن مسلم

 

132

عبدالملک بن الصباح

 

133

عبدالواحد بن واصل

 

134

عبید اللہ بن عبد المجید

 

135

عثمان بن فرقد

 

137

عطاء بن السائب

 

137

عطاء بن ابی میمونہ

 

138

عکرمہ مولیٰ ابن عباس

 

139

علی بن الجعد

 

143

علی بن الحکم البنانی

 

144

علی بن عبداللہ

 

145

عمر بن ذرا الھمدانی

 

147

عمر بن ابی زائد

 

148

عمر بن محمد بن زید

 

149

عمر بن نافع

 

150

عمران بن الحطان

 

151

عمران بن مسلم القصیرہ

 

152

عمرو بن ابی عمرو

 

153

عمرو بن محمد بن بکیر الناقد

 

154

عمرو بن مرزوق

 

155

عمرو بن ابی مرۃ الجملی

 

157

عنبۃ بن خالد الایلی

 

158

عوف الاعرابی

 

159

عیسیٰ بن طھمان

 

161

حرف الفاء

 

 

فضیل بن سلیمان

 

163

فلیح بن سلیمان

 

164

حرف القاف

 

 

قتادہ بن دعامہ السدوسی

 

167

قیس بن ابی حازم

 

169

حرف الکاف

 

 

کثیر بن شنطیر

 

171

کلیب بن وائل

 

172

کمس بن المنھال

 

172

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 82164
  • اس ہفتے کے قارئین 115992
  • اس ماہ کے قارئین 1732719
  • کل قارئین111054157
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست