#5318

مصنف : محمد صدر الورٰی مصباحی

مشاہدات : 14683

اصول جرح و تعدیل

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(بدھ 02 مئی 2018ء) ناشر : کتاب محل لاہور

حدیث کو نقل کرنے والے راویوں کو پرکھنے کے فن کو "جرح و تعدیل" کہا جاتا ہے۔ گویا کہ راویانِ حدیث کے حالات ا ن کے رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث کے عام حالات پر گفتگو کی جاتی ہے اور علم جرح وتعدیل میں رواۃ ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے یہ دونوں علم ایک دوسرے کےلیے لازم ملزوم ہیں جرح سے مراد روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان کی عدالت ساقط ہوجاتی ہے او ر او ران کی روایت کردہ حدیث رد کر جاتی ہے اور تعدیل سےمراد روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے اس موضوع پر ائمہ حدیث اوراصولِ حدیث کے ماہرین نے کئی کتب تصنیف کی ہیں لیکن یہ کتب زیادہ تر عربی زبان میں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ اصول جرح وتعدیل ‘‘ مولانا محمد صدر الورٰی مصباحی ﷾(استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) کی تصنیف ہے۔جرح وتعدیل کے کےموضو ع اردو زبان میں ایک اہم کتاب ہے اور طالبانِ علوم نبوت کے لیےگراں قد ر تحفہ ہے فاضل مصنف نے اس کتا ب میں اسناد ،طبقات رجال ، قواعد جرح وتعدیل ،ائمہ جرح وتعدیل،کتب جرح وتعدیل کے بارے فن اصول حدیث ،جرح وتعدیل، اسماء الرجال، کے بنیادی جدید وقدیم مصادر ومراجع سےمواد تفصیلاً جمع کردیا ہے جوکہ فن حدیث پر محققانہ اور نادر علمی دستاویز ہے۔اللہ تعالیٰ خدمت حدیث کےسلسلے میں ان کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین)(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمۃ المجلس

8

کتاب وسنت احکام شرع کی بنیاد اورمصدروسرچشمہ ہیں

10

طلب حدیث کاشوق

15

وضع حدیث کاآغاز

16

طلب اسنادکاآغازاوراس کامقصد

19

امت کااس پراجماع ہےکہ سارےصحابہ عادل ہیں

22

اسناددین سےہے

23

جرح وتعدیل کامفہوم

25

جرح کاشرعی حکم

26

اساب جرح ،وہ اسباب طعن جن کاتعلق عدالت سےہے

29

کذب فی الحدیث

30

وضع حدیث کےاسباب اورواضعین حدیث کی اقسام

30

اتہام بالکذب

33

فسق راوی

33

جہالت راوی

34

بدعت اوراس کی اقسام

35

وہ اسباب طعن جن کاتعلق ضبط سےہے

37

فرط غفلت کثرت غلط

37

مخالفت ثقات

38

وہم

39

سوئےحفظ اورسوےحفظ کی اقسام

40

کسی راوی کی روایت مقبول ہونےکی شرط

41

عدالت کےلیےکون سی چیزیں شرط نہیں ہیں

44

ثبوت عدالت کاطریقہ

45

راوی کاضابطہ ہونا

47

راوی کاضبط معلوم کرنےکاطریقہ

48

جارح اورمعدل کی شرط

48

کون سی جرح وتعدیل مقبول ہےاورکون سی نہیں

56

اس مسئلےمیں مذہب حنفی کیاہے؟

60

جرح وتعدیل میں تعارض ہوتوکسی کوترجیح ہوگی اقوال محدثین

61

جرح وتعدیل میں تعارض کب ہوتاہے؟

64

کسی راوی کےبارےمیں ایک ہی ناقدحدیث سےجرح اورتعدیل دونوں منقول ہوں

66

کیاہرجارح کی جرح قابل قبول ہےجارحین کی اقسام متشددمتساہل معتدل اوردیگر تفصیلات

68

کیاجرح وتعدیل میں عددکی شرط ہے؟

72

روایت اورشہادت میں فرق

73

کیاجرح راوی کی تحقیق واستفسارضروری ہے

76

کسی خاص خطےیامذہب سےتعلق رکھنےوالےافرادکی جرح میں بعض ناقدین کاتعنت

77

جرح احادیث میں بعض محدثین کاتعنت

81

تعدیل مبہم کاحکم اقوال محدثین کی روشنی میں

88

فقیہ کاکسی حدیث کےمطابق فتوی اورعمل کیااس حدیث کی تصحیح ہے

90

عادل کسی شیخ سےنام ذکرکرکےروایت کرےتوکیایہ اس کی تعدیل ہےاس بارےمیں اقوال محدثین

90

مجہول راوی کی اقسام اوران کی روایتوں کاحکم

91

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87598
  • اس ہفتے کے قارئین 121426
  • اس ماہ کے قارئین 1738153
  • کل قارئین111059591
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست