#6886

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1837

سہ ماہی مجلہ پیغام خاتم النبیین حقیقت قادیانیت نمبر ستمبر 2022ء

  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10320 (PKR)
(ہفتہ 31 دسمبر 2022ء) ناشر : خاتم النبیین اکیڈمی فیصل آباد

اسلامی تعلیمات کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء  خاتم المرسلین سیدنا محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ اسلام سے خارج ہے  ۔قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ زیر نظر’’ سہ مجلہ پیغام خاتم النبیین ستمبر2022ء(حقیقت قادیانیت نمبر)‘‘  علامہ  ہشام الہی ظہیر حفظہ کی تحریک ’’تحریک دفاع  اسلام وپاکستان‘‘ کے شعبہ تحفظ  عقیدہ ختم نبوت کا ترجمان ہے ۔ یہ شعبہ مناظر اسلام پروفیسر خاور رشید بٹ حفظہ اللہ کی زیر نگرانی مصروف عمل ہے۔ مولانا عبید اللہ  لطیف  حفظہ اللہ  اس مجلہ کے  چیف ایڈیٹر  ہیں ۔ اشاعت  ہذا حقیقت  قادیانیت   کے متعلق اشاعت خاص ہے جو کہ  ردّ قادیانیت کے متعلق مختلف  اہل قلم  کے  تحریر کردہ 19 مضامین کا  مجموعہ ہے ۔اس اشاعت خاص کو  منظر عام پر لانے  میں شامل تمام  حضرات  کی اس کاوش کو قبول فرمائے ا ور اسے قادیانیوں کے لیےہدایت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین ( م۔ا)

ایمان خطرے میں ہے

3

قادیانیت کے بڑھتے قدم اور ہماری ذمہ داریاں

7

عقیدہ ختم نبوت وحدت امت کی اساس

14

علامہ اقبال او ر قادیانیت

19

ختم نبوت اور مرزاں قادیاں

28

امت مسلمہ اور قادیانیوں کے مابین عقیدہ ختم نبوت میں فرق

39

ختم نبوت کی احادیث صحیحہ پر قادیانیوں کے حملے

52

مرزاغلام احمد قادیانی اپنے دعاوی کی روشنی میں

79

قادیانیوں کا خود ساختہ میعار صداقت

89

سچے انبیاء اور مرزاقادیانی کی وراثت میں فرق

111

مسلمان او رقادیانی دو الگ الگ امتیں

121

مرزاجی کا دعوی مسیحیت ونبوت

136

حیات سیدنا مسیح علیہ السلام

147

فتنہ قادیانیت آئین وقانون کی نظر میں

165

7 ستمبر 1974 قادیانیوں پر ظلم ہو ایا؟؟؟

174

قادیانی اسلام اور پاکستان کے مجرم

206

فتنہ قادیانیت  کی رسوائی

214

غیرمحرم عورتیں اور مرزاقادیانی

234

منظوم کلام

255

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92110
  • اس ہفتے کے قارئین 304865
  • اس ماہ کے قارئین 92110
  • کل قارئین113984110
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست