#6429

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1638

مجلہ بحر العلوم گمنام محدث نمبر

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10990 (PKR)
(بدھ 21 جولائی 2021ء) ناشر : جامعہ بحر العلوم السلفیہ، میر پور خاص

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگاری کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیرنظرکتاب ’’گمنام محدث نمبر‘‘ جامعہ بحر العلوم ،میرپور خاص (سندھ) کا ترجمان مجلہ ’’ بحر العلوم ‘‘ کی اشاعت ہے ۔یہ اشاعت خاص مدرسہ زبیدیہ دہلی انڈیا کے فاضل اور وادی سندھ میرپور خاص کےعظیم گمنام محدث ومبلغ  ومربی استاد علامہ ابو الطاہر محمد یوسف زبیدی رحمہ کی سوانح،شخصیت،خدمات ،فتاویٰ،نوادرات،خطوط ،انٹرویو،نادرتحریریں، اور انکے متعلق نامور علماء کےتاثرات پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم  کی قبراپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت  الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے ۔ مجلہ  بحر العلوم اس سے قبل سید محب اللہ شاہ راشدی،سید بدیع شاہ راشدی، مولانا  قاری عبد الخالق رحمانی رحمہم اللہ کےمتعلق بھی  خاص نمبر شائع کرچکا ہے۔اللہ تعالیٰ مجلہ کے منتظمین  کی وجود کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمۃالمدیر

6

مولانا یوسف زبیدی 

11

صوبہ سندھ کے ایک گمنام محدث کا تذکرہ

52

مدرسہ زبیدیہ دہلی کا تعارف

59

زبیدی  کے ہم عصر علماء کرام

63

زبیدی  کی اجازہ بالروایہ کا تعارف

69

زبیدی صاحب  سے اجازۃ الروایۃحاصل کرنے والے علماء کرام

73

شخصیت

87

مولانا یوسف زبیدی 

87

مولانا یوسف زبیدی 

95

مولانا یوسف زبیدی  کی شخصیت

101

مولانا یوسف زبیدی  محمد اسماعیل میمن

113

مولانا یوسف زبیدی  سیف الرحمن نھڑی

117

مولانا یوسف زبیدی  ایک عہد جو بیت گیا

128

حیات مبارکہ کے چند خوش نما واقعات

131

تاثرات

139

میرے استاد

139

میرے مربی

141

مولانا یوسف زبیدی  سے ایک ملاقات

145

خداداد صلاحیتوں کے مالک

146

مولانا یوسف زبیدی  امیر الدین مہر

148

مولانا یوسف زبیدی  پروفیسر ڈاکٹر عبد العزیز

148

نمونہ سلف شخصیت

149

انٹرویو

153

مرکزی جمیعت اہل حدیث میرپور خاص

153

نادر تحریریں

159

محترم سید بدیع الدین راشدی

159

مولانا کی روحانیت

164

خدمات

169

محمدی نماز

169

سنت ابراہیمی

205

تحفۃ الابرار

214

خطوط

239

فضیلۃالشیخ مولانا عبدالوکیل الہاشمی  حفظہ اللہ کے نام

239

فضیلۃالشیخ  علامہ ساجد میر حفظہ اللہ

240

فضیلۃالشیخ قاری عبد الخالق رحمانی  کے نام

241

فضیلۃالشیخ سید بدیع الدین شاہ راشدی  کے نام

242

فضیلۃالشیخ پروفیسر یاسین ظفر حفظہ اللہ کے نام

243

سید نذیر حسین کے نام

244

محمد بن عبد الرحمن بن یعش

245

بیٹی کو خطوط و نصیحتیں

246

فتاویٰ

265

مسئلہ طلاق ثلاثہ

265

عدم رفع الیدین کی روایت کی تحقیق

272

نوادرات

311

مہر کا نمونہ

311

خط کا عکس

312

شناختی کارڈ

312

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44052
  • اس ہفتے کے قارئین 44052
  • اس ماہ کے قارئین 1391901
  • کل قارئین101553739
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست