#260.02

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 7019

ماہنامہ رشد کا علم قراءات نمبر (سوم)

  • صفحات: 1040
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31200 (PKR)
(اتوار 24 مئی 2015ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

قرآن حکیم اللہ غزوجل کا مقدس کلام ہے دو صفت خداوندی ہے جس طرح اللہ رب العزت کی ذات بے مثال ہے اسی طرح اس کی صفات بھی بے نظیر ہیں قرآن کریم علوم معارف کا ایک بحربےکراں ہے علوم قرآن پر لکھی گئی کتب سے ان علوم کو تنوع او روسعت کااندازہ ہوتاہے علوم قرآن کاایک اہم گوشہ علم القراءات ہے یعنی قرآن کریم کو ازروئے حدیث نبوی ﷺ متعدد لہجوں میں پڑھا جاسکتا ہے ماہنامہ رشد نے علم القراءات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے علم قراءات پر خصوصی نمبر شائع کیے ہیں زیر نظر شمارہ حصہ سوئم ہے اس مین قراءات کی تاریخ وحجیت اور اس کے متعلقہ مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے علاوہ ازیں قراءات کے حوالے سے پائے جانے والے اہل استشراق اور ان کے مشرقی تلامذہ کے شبہات کا بھی مدلل ،ٹھوس اور علمی وتحقیقی انداز سے ازالہ گیا ہے نیز اس کے ساتھ متعدد قراء کرام کے سوانح بھی مربع کی گئے ہیں اسی طرح بعض معروف اہل علم کے انٹرویو اور علمی مکاتیب بھی شامل اشاعت ہیں رشد کے قراءات نمبر بلاشبہ علم قراءات پر ایک عظیم انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں اور اشاعت علوم قرآنی میں منفرد مقام کے حامل ہیں باری تعالی ادارہ رشد کی اس کاوش کو شرف سے قبولیت سے نوازے او راہل اسلام کےلیے مفید ونافع بنائے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تحفط قرا ء ات اور مجلہ رشد

 

4

رشد قراء ات نمبراور منکرین حدیث کی بوکھلاہٹ

 

9

حدیث و سنت

 

 

احادیث میں وارد حفص کے علاوہ  متواتر قراء ات

 

22

حجیت قراء ات

 

 

مشہور  شارحین حدیث کانظریہ قراء ات

 

40

فضائل القرآن اور  سبعہ احرف پر مشتمل احادیث

 

59

تاریخ قراء ات متواترہ اور حل  اشکالات

 

72

مصاحف عثمانیہ میں اختلافات قراء ات کا جائزہ

 

119

حروف سبعہ پر نزول قرآن

 

132

فتاوی جات

 

 

ثبوت قراء ات اور  اکابرین اُمت

 

136

حجیت قراء ات ----- ضمیمہ فتاوی جات

 

153

قراء ات عشرہ کا تواتر اور سبعہ احرف کی تشریح

 

171

ضمیمہ فتاوی  علمائے عرب

 

188

تاریخ قراء ات

 

 

بریلوی مکتب فکر کے قراء کی  خدمات

 

199

پانی پت میں علم القراء ات

 

222

حدیث سبعہ أحرف

 

 

کیا متنوع قراء ات لغت قریش پرمشتمل ہیں

 

109--؟؟؟

سبعہ أحرف ----- تنقیحات  و توضیحات

 

231

حدیث سبعہ أحرف:متشابہات میں سے؟

 

217

مباحث قراء ات

 

 

القراء ات والقراء

 

265

عصر حاضر سے نبی اکرم ﷺ تک متصل اسانید

 

295

الإسناد فی کتب التجوید والقراء ات

 

312

مشکلات القراء ات---- مفہوم اور تعارض کا حل

 

326

علم  قراء ات کی  خبری اصطلاحات ---- تعارف

 

343

قراء ات شاذہ اور ثبوت قرآن کا ضابطہ

 

355

جمع عثمانی---- روایات کے آئینے میں

 

388

اعجاز قرآنی کے متنوع پہلو

 

 

علم القراء ات اور  قواعد نحویہ

 

410

نحوی قواعد کا قرآن سے انحراف اور اسباب

 

417

قراء ات  متواترہ کے فقہی احکام پر اثرات

 

427

معانی و بلاغت پر  قراء ات کے اثرات

 

437

اوقاف قرآنیہ پر  قراء ات کے اثرات

 

466

معانی و احکام پر تجوید و ترتیل کے اثرات

 

473

تحقیق و تنقید

 

 

علم روایت میں تقسیم آحاد و تواتر------ ناقدانہ جائزہ

 

484

قراء کرام میں تحقیق کا فقدان ---- لمحہ فکریہ

 

496

آئمہ قراء ات کے لیل و نہار

 

508

قراء عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت

 

527

محافل قراء ات ----- اعتراضات کاجائزہ

 

540

جمع قراء ات ----مفہوم، ارتقا اور شرعی حیثیت

 

556

نقطہ نظر

 

 

اختلاف قراء ات  والے  مصاحف کی اشاعت

 

573

مصاحف کی اشاعت  کے خلاف منفی پراپیگنڈہ

 

578

مولانا اشرف علی تھانوی اور علوم تجوید قراء ات

 

609

''جمع  کتابی'' سے متعلق چند توضیحات

 

612

سلیم شاہ اور انور عباسی کی خدمت میں

 

627

سید سلیم شاہ کے  مزعومہ  تضادات کا جائزہ

 

645

اہل اشراق کے قراء ات قرآنیہ  پر حالیہ اعتراضات

 

656

انکار قراء ات

 

 

جمع عثمانی ؓاور مستشرقین

 

665

آرتھر جیفری اور  کتاب المصاحف

 

708

قراء توں کا اختلاف او رمنکرین حدیث

 

750

مصاحف عثمانیہ اور مستشرقین کے اعتراضات

 

756

تحریف قرآن، منصف مزاج مستشرقین کی نظر میں

 

775

قدیم مصاحف قرآنیہ ------ ایک تجزیاتی مطالعہ

 

787

مصحف عثمانی کی اشاعت اور شرق و غرب میں منتقلی

 

806

علوم قراء ات

 

 

جمع قرآن اور تشکیل قراء ات  کی مختصر تاریخ

 

827

رسم اور  قراء ات  کے مابین تعلق

 

836

اعجاز رسم  القرآن من  حیث القراء ات

 

848

پاکستان میں ایک معیاری مصحف کی ضرورت

 

857

علم الفواصل ------ توقیفی یا اجتہادی

 

869

انٹرویو

 

 

حافظ عبدالرحمن مدنی کا  تحقیقی اور  تعلیمی مشن

 

881

شیخ القراء  قاری محمد  ابراہیم میرمحمدی سے ملاقات

 

904

علمی مکاتیب

 

 

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کامکتوب اور جواب

 

929

مولانا عبدالمنان نور پوری کامکتوب  اور جواب

 

931

کتابیات

 

 

مجموع فتاوی  ابن تیمیہ میں علوم قرآن کے مباحث

 

940

سیر و سوانح

 

 

مشاہر قراء کرام کا تذکرہ

 

944

شیخ الاسلام حافظ ابوعمرو عثمان الدانی

 

953

امام سیوطی اور علم قراءات میں ان کی خدمات

 

967

الشیخ المقری احمد عبدالعزیز الزیات

 

975

شیخ القراء  قاری اظہار احمدتھانوی

 

987

ادارہ

 

 

اخبار الجامعہ

 

1002

جامعہ سلفیہ میں تقریب تکمیل قراء ات عشرہ

 

1005

تبصرہ جات بر '' ماہنامہ رُشد''  قراء ات نمبر

 

1008

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73192
  • اس ہفتے کے قارئین 107020
  • اس ماہ کے قارئین 1723747
  • کل قارئین111045185
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست