سہ ماہی مجلہ نظریات جنوری تا مارچ 2013ء

  • صفحات: 103
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2575 (PKR)
(پیر 22 جنوری 2018ء) ناشر : لاہور انسٹی ٹیوٹ فار سوشل سائنسز، لاہور

ڈاکٹر  حافظ طاہر اسلام صاحب ( فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) نے   ڈاکٹر  حافظ  عبد الرحمٰن مدنی  حفظہ اللہ   کی سرپرستی  اور مولانا محمد واسطی حفظہ اللہ کی نگر انی  میں مجلہ سہ ماہی مجلہ نظریات لاہور  کا اجراء2013ء میں کیا ۔یہ ایک خالص علمی،فکری وتحقیقی مجلہ ہے۔اس کے نمایاں موضوعات میں قرآنیات، فقہیات، مطالعہ استشراق، مغربی فکر و فلسفہ اور ادبیات شامل ہیں۔اس   کے تمام مضامین علمی وفکری مباحث پر مشتمل  ہیں ۔ اس مجلہ  کا ایک امتیازی وصف یہ ہے کہ اس میں اردو لغت وادب کا خصوصی خیال رکھا  گیا ہے اور اردو زبان کے منفرد و معروف جملے بکثرت استعمال کئے گئے ہیں  ۔ اب تک اس کے چار نمایاں  شمارے شائع ہو چکے ہیں۔ان میں سے دوسرا شمارہ ’’اسلام اور سیاسیات ‘‘کے موضوع پر اشاعت خاص کے طور پر پیش ہوا اور چوتھے شمارے میں’’تہذیب مغرب‘‘پر گوشۂ خاص پیش کیا گیا۔ زیر نظر  شمارہ جنوری تا مارچ 2013ء  نظریات کا پہلا شمارہ ہے۔(م۔ا)

فہرست موجود نہیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80724
  • اس ہفتے کے قارئین 114552
  • اس ماہ کے قارئین 1731279
  • کل قارئین111052717
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست