#6885

مصنف : مجلس البحث العلمی، کراچی

مشاہدات : 1589

سہ ماہی البیان ختم نبوت نمبر

  • صفحات: 300
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12000 (PKR)
(جمعہ 30 دسمبر 2022ء) ناشر : مجلس البحث العلمی، کراچی

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺاللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ  ﷺکو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺکے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم ﷺکی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد     آیت میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا  ہے۔ ارشادِ خداوندی ہے: ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33 : 40) ترجمہ:’’ محمد ﷺتمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو اس منصب پرفائزنہیں کیا جائے گا۔  قرآن حکیم میں متعددآیات ایسی ہیں جو عقيدہ ختم نبوت کی تائید و تصدیق کرتی ہیں۔ خود نبی اکرم ﷺنے متعدد متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنیٰ متعین فرمایا ہے۔ یہی وہ عقید ہ  جس پر قرون اولیٰ سے آج تک  تمام امت اسلامیہ کا اجماع ہے ۔عقیدہ ختم  نبوت  کے اثبات اور مرزا قادیانی کی تکذیب کے سلسلے میں  ہر مکتب فکر  نے  گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں جن میں  علمائے   حدیث کی خدمات  نمایا ں  ہیں۔ زیر نظر مجلہ سہ ماہی البیان ،کراچی  کی عقیدہ ختم نبوت کے متعلق اشاعت  خاص ہے ۔ اس  اشاعت خاص میں  15؍مختلف اہل علم  کی علمی  وتحقیقی مقالات  شامل اشاعت  ہیں جن میں   فتنہ قادیانیت کی حقیقت، ان کے شبہات ،اور حربوں سے لوگوں کو آگاہ کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ  مجلہ ہذا کے ذمہ دران کی اس کاوش کو شرف قبولیت  سے نوازے  اور عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

افتتاحیہ

 

آیت خاتم النبیین سے متعلق قادیانی شبہات اور ان کا جواب

3

لفظِ ” خاتم“ کا پہلا قادیانی مفہوم

4

کیا لغت عرب کے اعتبار سے یہ معنیٰ درست ہے؟

4

لفظِ ختم کا اگر معنیٰ مہر کیاجائے تو کیا یہ معنیٰ آخری ہونے پردلالت نہیں کرتا؟

8

صحابہ کرام اور آیت ختم نبوت کی تفسیر

9

قادیانی ترجمہ کے غلط ہونے کی وجوہات

12

لفظ ِ ” خاتم “ کا دوسرا قادیانی مفہوم

14

لفظِ ” خاتم “ کا تیسرا قادیانی مفہوم

16

لفظِ ” خاتم “ کا چوتھا قادیانی مفہوم

18

ظلی اور بروزی نبی کا شبہ

19

مرز اقادمانی خود اعتراف

20

خلاصہ  بحث

22

عقیدہ خت نبوت قرآن کریم اور احادیث  مبارکہ کی روشنی میں

24

عقیدہ ختم نبوت قرآنِ کریم کی روشنی میں

25

ختم نبوت کا صراحتاً تذکرہ اور خاتم النبیین کی وضاحت

25

آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کے انبیاء پرایمان لانے کا ذکر

26

آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل انبیاء پر وحی کا  تذکرہ

28

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کے تمام انبیاء سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے میثاق

28

تکمیل دین او ر اتمام نعمت الٰہی بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ختم نبوت کی دلیل ہیں

29

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی عالمگیریت ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ختم نبوت کی واضح دلیل

30

قرآن مجید کا تا قیامت ہر قسم کی تحریف سے محفوظ رہنا ، اور بصورت معجزہ برقرار رہنا بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی دلیل ہے

31

اللہ تعالیٰ نے ا س دین کو تمام ادیان پر غالب کردیا ہے

32

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کسی نبی کا تذکرہ نہیں ہے

32

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو اپنانے اور صحابہ کے نقش قدم پر چلنے کا حکم

33

عقیدہ ختم نبوت احادیث مبارکہ کی روشنی میں

 

ختم نبوت کی صراحت اور ”لانبی بعدی “ کا اعلان

34

وحی کا سلسلہ تھم جانے کا اعلان

35

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں سے ختم نبوت پر استدلال

36

دیگر انبیاء کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا اقرار

36

” اگر کوئی نبی ہوتا“ سے ختم نبوت کی صراحت

37

جھوٹے مدعیان نبوت کا بیان اور ختم نبوت

37

مثالوں کے ذریعہ ختم نبوت کا بیان

38

ختم نبوت ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات میں سے اہم ترین خصوصیت علاماتِ قیامت اور ختم نبوت

40

اس امت کا ایک گروہ تاقیامت حق پر قائم رہے گا

42

ستمبر 1974ء عہد ساز تاریخی دن !

 

پارلیمنٹ کے تاریخی فیصلے کی سپریم کورٹ سے توثیق

44

تاریخِ قادیانیت

47

مرزا غلام احمد قادیانی کذاب

49

حکیم نوردین بھیروی

53

مرز اغلام احمد سے ملاقات

54

خلافت

54

مرز ا بشیر الدین محمود احمد

55

مرزا ناصر احمد

58

مرزا طاہر احمد

65

مرز امسرور احمد

67

پیشوائے قادیانیت مرزا غلام قادیانی

69

ختمِ نبوت  پرا یمان اور قادیانیت

70

عقیدہ ختمِ نبوت

71

مرزا کی پیدائش ، خاندان اور سلسلہ نسب

73

مرزا کی پیدائش

74

کیفیتِ پیدائش

74

مرزا کا خاندان

75

مرزا کا سلسلہ نسب

75

مرزا کے بدلتے خاندانی پینترے

76

مرز امغل برلاس

76

مرزا فارسی

76

مرزا اسرائیلی وفاطمی

77

اب مرزا ہوگیا” چینی“

78

مرز اکا  بچپن ، جوانی ، شوق ، گفتار اور کردار

79

مرز اکا بچپن

79

مرز اکے نام والقابات

80

مرزا چھپڑ کا تیراک

80

مرزا گڑ اور استنجا کے ڈھیلے ایک ساتھ

80

مرزا بچپن سے ہی ایک ماہر چور

81

مرزا کی جوانی

81

جوانی میں باپ کی پینشن کا چور

81

مرزا رشوت خور

83

رشوت خوری کا ایک نرالا اور اچھوتا انداز

83

مرزار اور کُتّا

84

کوئی جانے نہ جانے ” کُتّا “ تو جانے ہے

84

گفتارِ مرزا

85

گفتارِ مسلم قرآن وحدیث کی روشنی میں

85

مرزا کے نزدیک زبان وگفتار ؟

86

مرزا کی اپنی زبان وگفتار ؟

86

مرز ااور اس کی مخالفین

87

مرز ااور دنیا بھر کے مسلمان

87

کردار مرزا

88

مرزا قادیانی ایک عادی شرابی

88

مرزا قادیانی ایک افیمی چرس

89

دینِ اسلام اور نشہ آوراشیاء

89

دوا سے متعلق خصوصی نبوی ہدایت

90

مرزا اور اُس کے حواری ” تماش بین “ اور ” تھیٹر کے شیدائی “

90

بے حیا وبدکردار مرزا

92

مرزا قادیانی اور دیانت

95

عقیدہ نزولِ عیسیٰ علیہ السلام  او ر مرزا کی خیانت

95

عقیدہ نزول عیسیٰ اور مسلمان

95

قول مجدّدِ الف ثانی اور مرزا کی خیانت

96

مرزا کے عقائد وافکار

98

الہامات مرزا

98

مرز اکے الہامات کی حقیقت

99

مرز اکےبے ہودہ الہامات

99

مرزا کے فضول اور لایعنی الہامات 

100

مرز اکے دجّالی وفریبی الہامات

100

کوکٹیل الہامات

101

تضادات مرزا

102

الہاماتِ مرزا، تناقضات وتضادات کا شاہکار

102

الہام کی زبان اور تضاد

103

استاد اور تضاد

103

ولادتِ سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہا السلام اور مرزا کی تضاد بیانی

104

دنیا کا بدترین گستاخ

106

ذاتِ باری تعالیٰ ، عقیدہ توحید اور قادیانی گستاخیاں

106

مرزا کائنات کا بدترین کافر

108

قرآن مجید کی توہی ن

109

خاتم الأنبیاء والمرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وسلم کی توہین

109

دین اسلام کی توہین

111

مرزائیوں قادیانیوں کا اسلام کے ساتھ رشتہ

111

سیدنا عیسیٰ  علیہ السلام کی توہین

111

اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم اجمعین کی  توہین

112

سیدناعلی رضی اللہ عنہ کی توہین

112

جگر گوشہ ِ رسول سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کی توہین

112

نواسہ رسول سیدنا  حسین رضی اللہ عنہ کی توہین

112

مکہ مکرمہ اور مدینہ کی توہین

113

اسلام کی مقدس اصطلاحات کا ناجائز استعمال

113

تمام مسلمانوں کو کافر قرار دینا

114

دنیا بھر کے مسلمانوں  کی توہین اور اُن کے خلاف بغض وعداوت

114

چوہدری ظفر اللہ سابقہ وزیر خارجہ پاکستان اور قائد اعظم محمد علی جناح  کی نماز جنازہ

116

قادیانیوں کا اکھنڈ بھارت کا خواب

117

پاکستان  سے نفرت وازلی دشمنی

117

مرزا کے اعتقادی دعوے

117

بیت اللہ ہونے کا  دعویٰ

118

1882ء میں مجد دہونے کا دعویٰ

118

1882ء میں مامور ہونے کا دعویٰ

118

1882ء میں نذیر ہونے کا  دعویٰ

119

1883ء میں آدم  ، مریم  اور احمد ہونے کا دعویٰ

119

1884ء میں رسالت کا  دعویٰ

119

1886ء میں توحید وتفرید کا دعویٰ

120

1889ء میں مثیل مسیح ہونے کا  دعویٰ

120

1891ء میں مسیح ابن مریم ہونے کادعویٰ

120

1892ء میں صاحبِ کن فیکون ہونے کا  دعویٰ

120

1898ء میں مسیح اور مہدی ہونے کا  دعویٰ

120

1898ء میں امام زماں ہونے کا دعویٰ

121

1900ء تا 1908 ظلی نبی ہونے دعویٰ

121

نبوت ورسالت کا دعویٰ

121

مستقل صاحب شریعت، نبی اور رسول ہونے کا دعویٰ

122

مرزے کے دعوائے نبوت  اور ایک شبہ کا ازالہ

123

آخر مرزانے یہ دعوے کیے کیوں ؟

123

انگریز، خاندانِ مرز ااور قادیانیت

123

مرزا کی زندگی بھر کی تحریر وتحقیق اور مزعومہ مذہبی خدمات کا خلاصہ

124

انگریز  کا شکر اور اللہ شکر ایک ہی ہے ( معاذاللہ)

127

جہاد اور مرزا ( وفاداری ہوتو ایسی)

127

مرزا بیماریوں کا گڑھ

128

مرض الموت ” ہیضہ “

129

مرز اقادیانی کا عبرت ناک انجام

130

علمائے اہلحدیث کی ردّ قادیانیت اور تحریک نبوت کے لیے خدمات

133

قادیانی فتنہ کی تردید میں علما ء اہلحدیث کی تحریری خدمات

137

فاتح  قادیان ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا قادیانیوں کے ساتھ مباہلے کا تفصیلی احوال

144

ایک اہم لطیفہ  اور قدرتی اسرار

145

بیان  مدعی مولانا ابو الوفا ثناء اللہ  صاحب مولوی فاضل امرتسری  کا پرچہ نمبر اول

147

جواب دعویٰ یعنی منشی قاسم علی احمدی قادیانی کاپرچہ نمبر اول

151

پرچہ نمبر  2 یعنی ثنائی پرچہ نمبر 2

155

پرچہ مدعا علیہ نمبر 2 یعنی قاسم  علی احمدی قادیانی کا  پرچہ نمبرا ول

151

پرچہ  مدعا علیہ نمبر 2 یعنی قاسم علی پرچہ دوم

159

بیان مدعی  یعنی ثنائی پرچہ نمبر 3

164

سرپینچ کا مختصر فیصلہ

167

مولوی محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی

168

منصف فریق محمدی کا حلفیہ فیصلہ

168

فرزند علی صاحب منصف احمدی فریق کا بلا حلف فیصلہ

173

اقتباسات از حقیقت الوحی

178

جناب سردار بچن سنگھ بی اے سرپنچ کا مفصل فیصلہ

179

مباحثہ مابین مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری ومیر قاسم صاحب دہلوی

182

رسالہ ہذا کا ضمیمہ مولانا ابو الوفا ء ثناء اللہ صاحب فاتح قادیاں کے قلم سے

193

تعجب پر تعجب

198

مجھے فاتح قادیاں کا لقب کیوں زیبا ہے

198

حضور نواب صاحب کا رام پور کا سرٹیفیکیٹ

199

قادیانی عقائد کا ایک جائزہ

200

ایمان باللہ اور مرزائی لٹریچر

201

ایمان بالرسالۃ اور مرزائی لٹریچر

208

انبیاء کی گستاخیاں

209

معجزات کاانکار

214

ایمان بالکتب اورمرزائی لٹریچر

218

صحابہ کے بارے میں مسلمانوں کا عقیدہ اور مرزائی لٹریچر

225

جھوٹی نبوت کے دعویدار وں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں

242

جھوٹے  مدعیان نبوت کا ظہور ، اسباب اورا س کے اثرات

228

نبوت کا جھوٹا دعویٰ

230

نبوت کے جھوٹے دعوے  سے متاثر لوگ اورو جوہات

230

مدینہ سے دور دراز دیہاتوں کا جائزہ

230

نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے کے اسباب

232

پہلا سبب : قوم ،قبیلہ یا جاہلیت  کی بنیاد پر تعصب

232

قبائلی تعصب کا اثر

233

قومی تعصب

234

دوسرا سبب: دنیا کے مال ومتاع کی لالچ جیسا کہ مسیلمہ نے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا

235

چوتھا سبب:  امتیازات کے بدلے مساوات کے نظام سے نفرت

236

پانچواں سبب:  یہودیوں کا حسد

237

چھٹا سبب : جہالت

238

نبت کے جھوٹے دعووں کے مسلم معاشرے پر اثرات

239

قادیانیت مستقل ایک مذہب ہے

273

قادیانی فریب

273

نبی اور رسول کی خصوصیات

243

قادیانی لٹریچر پر ایک طائرانہ نظر بعنوان ” شر اربولہبی“

244

قادیانی شرارتیں بصورت کتب  مرقومہ

246

کتب مرزا غلام احمد قادیانی

246

چراغ مصطفوی

261

قادیانی لٹریچر میں خوفناک تحریف

265

” تذکرۃ المہدی“ میں تحریف

265

” حیات ناصر“ میں تحریف

267

قادیانیوں کا طریقہ ٔ واردات

269

پہلا مرحلہ

269

دوسرا مرحلہ

269

تیسرا مرحلہ

270

چوتھا مرحلہ

270

قادیانی غلام

271

ذہن میں ابھرنے والے چند سوالات

272

گزارش

272

گفتگو یوں کریں

272

قادیانیوں کی مکّارانہ تحریف

274

ایک وضاحت

274

دو طرح کے امام

275

قادیانیوں کا دوسرا ٹارگٹ

275

قادیانی ایک سازش

275

قادیانی کی ایک اور چال

276

اپنی مظلومیت کا رونا

277

استخارے کا داؤ

277

قادیانیوں کے چنداور حربے

278

7 ستمبر 1974ء کی ” فتح مبین “ کا ایک گمنام مجاہد

279

ردّ قادیانیت کے ایک گمنام مجاہد اور ان کی تالیف کا تذکرہ

286

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44839
  • اس ہفتے کے قارئین 44839
  • اس ماہ کے قارئین 1392688
  • کل قارئین101554526
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست