#2176

مصنف : مجلس البحث العلمی، کراچی

مشاہدات : 7084

سہ ماہی البیان، کراچی (جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں)

  • صفحات: 528
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21120 (PKR)
(منگل 14 اکتوبر 2014ء) ناشر : مجلس البحث العلمی، کراچی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔اسلام کے انہی درخشندہ اصولوں کو فروغ دینے اور عامۃ الناس کو ان سے روشناس کرانے کے لئے کراچی کے سہ ماہی مجلہ "البیان" (سلسلہ نمبر 6/7جنوری تا جون2013ء ربیع الاول تا شعبان1434ھ)نے "جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں"ایک خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔جس میں متعدد ماہرین معیشت اوت علماء کرام کے تحقیقی مقالات جمع کئے گئے ہیں۔یہ مجلہ جماعت اہل حدیث کے مایہ ناز محدث اور عالم دین مولانا عبد اللہ ناصر رحمانی ﷾کی سر پرستی اور فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر خلیل الرحمن لکھوی﷾ کی زیر ادارت ہر تین ماہ بعد نکلتا ہے۔یہ ایک خصوصی اشاعت تھی جس میں اسلامی بینکاری،مضاربہ ،مشارکہ ،مرابحہ ،اجارہ،زراعت ،تکافل ،کاغذی کرنسی،اور سودی قرضوں جیسے موضوعات قبیان کئے گئے ہیں۔اس سودی دور میں یہ ایک عظیم الشان اور بڑی شاندار کاوش ہے۔اللہ تعالی مدیران مجلہ اور مقالہ نگار حضرات کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور معاشرے میں سود کو ختم کر کے اسلام طرز تجارت کو فروغ دے۔آمین۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

سرماہ دارانہ نظام کے نتائج

20

طمع و حرص علامات قیامت کی روشنی میں

30

حلال کی کمائی کی اہمیت و افادیت

42

اسلامی نظام معیشت کی خصوصیت

51

دین اسلام میں خریدو فروخت کے رہنما اصول

74

اسلام میں خریدو فروخت کی بنیادہ شرائط

97

مروجہ اسلامی بینکوں میں رائج مضاربہ کی شرعی حیثیت

123

مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل مرابحہ، اجارہ، مشارکہ متناقصہ کی شرعی حیثیت

136

مروجہ اجارہ کی شرعی حیثیت

172

مروجہ مشارکہ متناقصہ کی شرعی حیثیت

182

بینک گارنٹی کی شرعی حیثیت

191

بیع سلم کی مروجہ صورتیں اور ان کا شرعی حکم

203

عقد استصناع کی اسلامی بینکوں میں رائج صورتیں اور ان کا شرعی حکم

219

لین دین کے مسائلہ

 

نقد اور ادھار سودے

231

قسطوں کے کاروبار کا شرعی حکم

241

زر کے مسائل

 

اسلام کا نظریہ زر اور کاغذی کرنسی کی حقیقت

247

قرضوں کی اشریہ بندی

269

قرض نادہندگی کے مسائل اور ان کا شرعی حل

288

انشورنس و تکافل میزان شریعت میں

301

ایڈور ٹائزنگ کے شرعی اصول و ضوابط

326

اسلامی معیشت میں زراعت کی اہمیت اور متعلقہ احکام

359

سودی معیشت اور جدید بینکاری

382

سود اور حیلہ سازی

391

اسلام میں گردش دولت

403

نظام اشتراکیت باطل کیوں؟

422

حرام اور ناجائز پیشے

248

قسطوں میں خریدو فروخت، نقد و ادھار قیمتوں میں فرق

451

متعلقات بینک: ملازمت، خدمات، سونا، کرنسی

455

قرض، سود، L.C، تاخیر پر جرمانہ، اسٹاک ایکسچینج۔۔۔

464

اسلامی معیشیت و اقتصاد پر لکھی ہوئی کتب کا تعارف

483

مصطلحات بینکاری

505

اسلامی معیشت و اقتصاد پر ہونے والی کانفرنسیں

511

کانفرنسانز المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، ملکی میڈیا کی نظر میں

515

سفارشات برائے مروجہ اسلامی بینکاری

518

Recommendations

540

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54134
  • اس ہفتے کے قارئین 583276
  • اس ماہ کے قارئین 370521
  • کل قارئین114262521
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست