#6884

مصنف : مجلس البحث العلمی، کراچی

مشاہدات : 2021

سہ ماہی البیان اسلامی ثقافت نمبر

  • صفحات: 465
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18600 (PKR)
(جمعرات 29 دسمبر 2022ء) ناشر : مجلس البحث العلمی، کراچی

انسان کی تمدنی اور اجتماعی زندگی کے لئے ثقافت ایک فطری اور لازمی چیز ہے. تہذیب و تمدن کے دائرے میں ہی انسانوں کی شخصیتیں نکھرتی ہیں . ان کے لیے ترقی کی راہیں ہموار ہوتی ہیں. انسانوں کے خیالات،اقدار، ادارے، آپسی تعلقات اور نظام ہائے زندگی سب ثقافت ہی پر گردش کرتی ہیں اسلامی ثقافت ایک ہمہ گیر نظام ہے.اور انسانی فطرت کے بالکل عین مطابق ہے. اور کیوں نہ ہو؟ اس کے مصادر کتاب و سنت، اجماع و قیاس، تاریخ اسلامی، عربی زبان اور نفع بخش انسانی تجربات ہیں۔اسلامی ثقافت ہر مسلمان کے لیے توشہ ضروری ہے. زمانے کے چیلنجوں سے مقابلہ کرنے کے لیے بہترین اور مضبوط ہتھیار ہے. یہ مسلمانوں کی عقل، صحت، گھر، خاندان اور عقیدہ ایمان کی حفاظت کرتی ہے. ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی زندگی اسلامی ثقافت کے مطابق گزارے. اسی میں اس کے دین اور دنیا کی بھلائی ہے۔ زیر نظر کتاب سہ ماہی مجلہ البیان ،کراچی کا  اسلامی ثقافت  کے متعلق اشاعت خاص  ہےیہ  خصوصی اشاعت  بکھرتے خاندانوں،اُجڑتے گھروں  خواتین ونوجوانوں سے متعلق مغرب کی مکروہ چالوں میڈیائی زہر آلودگی سےمتاثر ہ معاشرے کی اصلاح اور نسلِ نو کی صحیح راہنمائی کےلیے تحقیقی، اصلاحی،شرعی دلائل سےمزین دلچسپ تحریروں پر مبنی ہے ۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

اہل حق کو پھر معرکہ درپیش ہے  (خالد حسین گواریہ )

6

ثقافت یاکلچر سے کیامراد ہے؟

11

ثقافت اورمذہب

12

اسلام کا تصور ثقافت

14

اسلامی ثقافت کی خصوصیات ؟

15

بے جا تکلفات کا در آنا

23

اسلامی ثقافت پر مبنی معاشرے کی تشکیل

28

بارات کا تصور، مفاسد اور حل     (حافظ صلاح الدین یوسف )

31

بارات میں عورتوں کی شرکت کے مزید مفاسد

37

سخت آپریشن اور دینی غیرت اختیار کرنے کی ضرورت

43

لڑکی والوں کے گھر کھاناجائز ہے یانہیں ؟

44

مروجہ جہیز کی شرعی حیثیت

46

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جہیز

50

شادی بیاہوں میں اختیارکیے جانے والے طور اطوار

53

دکھلاوے اور نمودونمائش کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

65

دین دار عورت دین داروں کے لیے فتنہ نہیں ہے!

67

شادی کے موقع پر دف بجانے کی شرعی حیثیت

68

کیاغیر شادیوں کا بائیکاٹ صحیح نہیں ہے ؟

73

شادی بیاہ کے مسنون اور غیر مسنون طریقے  (حافظ صلاح الدین یوسف)

81

ولیمے کا مسنون طریقہ اور غیر مسنون طریقے

82

ولیمے کے بارے میں اسلامی ہدایات

83

معصیت والی دعوت میں شریک ہونے کی اجازت نہیں

87

ولیمہ کب کیاجائے ؟

90

انگریزی زبان میں شادی کارڈ

91

رات کو شادیوں کا انعقاد

92

رات کے وقت شادی کا صحیح طریقہ

94

حکومت پنجاب کا ایک اصلاحی اقدام مگر؟

95

نکاح کی الگ مستقل تقریب، اگرناگزیر ہوتو۔۔۔۔

97

سلامی یا نیوتہ

97

عورت نئے گھر میں نئے  ماحول میں

99

والدین کی ذمے داری

99

مرد کے لیے حکمت ودانش کی ضرورت

101

ساس کا کردار

102

بیوی کا حسن کردار اور حسن تدبیر

103

میاں بیوی کی رنجش میں میکے والوں کا کردار

109

اسلام اور آدابِ معاشر ت ۔۔۔سیدنا ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ

111

مسکرانا نیکی ہے

112

مصافحہ ومعانقہ

114

اسلام میں پرائیویسی کا تصور

115

مکان کے باہرکھڑےہوکر آوازیں دینا

117

بے جا مداخلت نہ کیجیے !

120

کھانے پینے کے آداب

121

اجازت لینے سےمتعلق شرعی آداب اور حکمتیں ۔۔جمشید سلطان اعوان

127

”استئذان“ کیا ہے؟

130

استئذان کی اقسام

131

اجازت لینے کی حکمت وعلت

132

اجازت لینے کے آداب ( اہمیت ، طریقہ اور الفاظِ استئذان)

134

گھر کے اندر اجازت لینے سے متعلق چند اہم گزارشات

146

بازار شرعی نصوص کی روشنی میں ۔۔۔۔۔ذوالفقار علی طاہر

149

بازار کی اہمیت

150

عہد رسالت کے بازار

152

عہد حاضر کے بازار ، بے پردگی وفحاشی

155

گانا بجانا، مزمار وموسیقی یا شرکیہ قوالی،نعتیں ونظمیں

156

فحاشی کے اڈے اور عاملوں (جادوگروں ) کے آستانے

156

شراب خانے

157

کفار کی مذہبی اشیاء کی خرید وفروخت

158

سودی لین ،جھوٹ یا جھوٹی قسموں کے ذریعہ کاروبار

159

ناپ تول میں کمی

160

سندھ اسمبلی کے خلافِ شریعت اور آئین فیصلے ۔۔ڈاکٹرعبدالحفیظ سمّوں

162

قرآن وسنت کی بالادستی  اورفوقیت

163

نابالغ  لڑکی کے نکاح کا ثبوت  رسول  اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احادیث سے

172

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور سلف کاعمل

176

18 سال سے کم عمر میں شادی اورعلماء کی رائے

178

نابالغ لڑکی کا نکاح اور شیعہ علماء

182

دورحاضر کے علماء کی رائے

183

چھوٹی عمر ( کم سنی) میں نکاح سے روکنے کے نقصانات

183

دوسری شادی کے لیےپہلی بیوی سے اجازت

187

جدید ٹیکنالوجی کے ہمارے معاشرہ پراثرات ۔۔۔عثمان صفدر

189

جدیدٹیکنالوجی کے مثبت اثرات

191

جدیدٹیکنالوجی کے منفی اثرات

192

انٹرنیٹ کے متعلق چند چشم کشا حقائق

193

انٹرنیٹ کے چند بڑے نقصانات

194

جدید ٹیکنالوجی کے منفی اثرات سے بچاؤ کا طریقہ اور علاج

200

انٹرنیٹ اورموبائلز کا استعمال شرعی حدود وضوابط ۔۔۔طیب معاذ

202

نعمت کا اعتراف

203

انٹرنیٹ کی فنی تعریف ، فوائد نقصانات

204

فیس بک ( منفی ومثبت پہلو )

209

موبائل کے فوائد اور شرعی ہدایات وآداب

217

موبائل کے نقصانات

220

موبائل فون استعمال کرنے کے آداب

222

رنگ ٹونز کے طور پرعادی گھنٹی کا استعمال کریں

228

SMS سے متعلق ہدایات

229

ہماری غذائیں اور مشروبات اور غیرمسلم مصنوعات ۔۔عثمان صفدر

232

انسانی جسم کے لیے غذا کی اہمیت

232

ایک بنیادی اصول

234

ایسے بری ( خشکی کے ) جانورجوحرام ہیں

235

سمندر ی جانور، اسلام میں حرام کردہ مشروبات

240

اسلام میں غیر مسلم مصنوعات کا کیا حکم ہے؟

241

اجزائے ترکیبی اور (E Numbers)

242

اسلام کا عادلانہ نظامِ وراثت اورا س کی خصوصیات ۔۔۔حافظ محمد یونس اثری

248

وراثت اور دیگر مذاہب

249

اسلام کے عادلانہ وراثت  کی خصوصیت

253

ہبہ (Gift) کرنا ، ہبہ کے حوالے سے ضروری ضوابط

254

عمری ، رقبیٰ

255

تقسیم وراثت سے قبل کے عادلانہ پہلو

258

میت کی تدفین کا انتظام

258

میت کی وصیت کا لاگو کرنا ، وصیت کے احکام

259

کمزور طبقوں تک وراثت کی رسائی

260

یتیم بچہ (Orphan)

260

حمل (Unborm child)

261

خنثیٰ (Transgender)

262

عورت (Woman)

264

لڑکیوں کی بغاوت اسباب وعوامل اور علاج ۔۔۔بنت محمد رضوان

269

لڑکی کی پیدائش رحمت الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے

270

فطرت پر پیدائش

271

خوش اسلوبی ،ا ولاد میں برابری

272

ایمان کی آبپاری

273

فرائض کی آگاہی ، محبت وشفقت کا برتاؤ

274

ابلیس

276

عورت کا فتنہ

277

آزادانہ دجالی میڈیا کاقیام

278

تفریح کے نام پر شہوات کی ترویج

279

خبروں کے نام پر شبہات کا پرچار

280

فواحش ومنکرات کی اشاعت

281

خلوت کو عام کرنا

282

نظر سے بدکاری

283

لبا س

285

معاشرہ پر بغاوت کے اثرات

286

بغاوت کا علاج

288

پردے  میں رہنے دو ۔۔۔محمد طاہر نقاش

291

عشقیہ تحریریں۔۔پاؤں کی زنجیریں ! ۔۔۔۔محمد طاہر نقاش

298

آزادی اظہار رائے ۔۔۔۔۔خالد حسین گورایہ

303

آزادی کا تطوراتی مفہوم

304

عالمِ حاضر اور مغرب کی فکری آزادی

305

اسلام او ر آزادی اظہار رائے

308

پہلا اصول: اسلام نے کس میدان میں اظہارِ رائے کی آزادی دی ہے ؟

312

دوسرا اصول: صاحب رائے کون ہونا چاہیے ؟

314

تیسرا اصول  : رائے کے نتائج کو مدنظر رکھنا بھی ضروری ہے

316

چوتھا اصول : اختلافی معاملات میں کسی کو اپنی رائے کا پابند مت بنائیں

317

پانچواں اصول: رائے کے اظہار سے کسی کو نیچا دکھانا مقصود نہ ہو

319

چھٹا اصول رائے : کسی طرح بھی بری تشہیر ، لعن وطعن پر مبنی نہ ہو

320

غیر اسلامی تہوار شرعی میزان میں ۔۔۔۔۔۔۔ابوریان المدنی

322

غیر اسلامی تہواروں کی حرمت کے اسباب

325

پہلا سبب : ایمان کی حفاظت

325

دوسرا سبب : غیر مسلموں  کے تہوار منانا

327

تیسرا سبب :غیر اسلامی تہواروں میں شرکت

328

چوتھا سبب : اسلام علانیہ گناہوں کو برائیوں کی بدترین صورت سمجھتا ہے

330

پانچواں سبب : غیر اسلامی تہواروں کو اپنانا ذہنی غلامی  کلا اعتراف ہے

331

غیر مسلموں کے مختلف تہواروں کے مفاسد کا جائزہ

333

ویلنٹائن ڈے

333

بسنت، تاریخی ، شرعی حیثیت

336

ہیپی نیو ائیر کی مبارکباد

340

اپریل فول

344

مغربی ثقافت کی یلغار بچاؤ کیسے ممکن ہے ۔۔۔۔محمد انورالصابونی

350

مغرب کی سیاسی یلغار اور امت مسلمہ

350

مغربی ثقافت کی یلغار

351

منفی رویہ

353

مصطفیٰ کمال اتاترک کا تجدد اور مغربیت

355

سر سید احمد خان کی مغربیت اور تجدد پسندی

356

مصر میں طہٰ حسین کی مغربیت اوارا س کی طرف دعوت

359

مغربی تہذیب کی پیروی کے نتائج

390

تجددومغرب زدگی کے اسباب اور ان کا علاج

361

زہر کا تریاق

363

مغرب سے استفادہ کا حقیقی میدان  اوراس کے حدود

364

مغربی ثقافت کی یلغار سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

365

دینِ اسلام میں تفریح کا تصور۔۔۔۔۔شاہ فیض الابرار صدیقی

367

تفریح کیا ہے ؟

369

مزاح کا شرعی حکم

370

سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مزاح کی چند مثالیں

371

مزاح سے متعلق چند شرعی قواعد وضوابط

374

عید کے کھیل کود، عصر حاضر اور کھیل وتفریح

392

ملّت سپوت کے ذمہ دارماں اور درپیش فتنے!! ۔۔۔حافظ محمد یونس اثری

394

جوانی کی اہمیت

395

نوجوانوں کے کرنے کے کام

397

نوجوانوں کے لیے اہم نصیحتیں

405

آج کا نوجوان فتنوں کے نرغے میں

410

فراغت ، وقت کا ضیاع

411

بدعقیدگی یا اسٹائل ، میڈیا اور خراب لٹریچر

412

فکری حملے

416

شادی ناکام کیوں ہوتی ہیں ؟۔۔۔۔۔حافظ محمد سلیم

419

نکاح

418

طلاق

423

خلع

425

رشتہ کرتے وقت معیار دین کو نہ بنایا جانا

426

کورٹ میرج ، یعنی بغیر ولی کی اجازت کے نکاح  کرلینا

427

اولاد کی دینی تربیت  نہ ہونا

427

کفار کی مشابہت ۔۔۔۔۔۔۔شیخ محمد طاہر آصف

429

مشابہت کا مفہوم

429

اعتقادی  امور، جشن وتہوار ، عبادات سے متعلق امور

436

عادات واطوار اور اخلاق

437

اسلامی ثقافت نہ تو عربی ہے نہ عجمی ۔۔۔۔محمد یوسف نعیم

444

قومی بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے غیر شرعی  تہوار

453

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80493
  • اس ہفتے کے قارئین 114321
  • اس ماہ کے قارئین 1731048
  • کل قارئین111052486
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست