#2176.01

مصنف : مجلس البحث العلمی، کراچی

مشاہدات : 1894

سہ ماہی البیان، کراچی (جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں) حصہ دوم

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21800 (PKR)
(بدھ 28 دسمبر 2022ء) ناشر : مجلس البحث العلمی، کراچی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔اسلام کے انہی درخشندہ اصولوں کو فروغ دینے اور عامۃ الناس کو ان سے روشناس کرانے کے لئے کراچی کے سہ ماہی مجلہ ’’البیان‘‘جدید معیشت،تجارت مروجہ اسلامی بینکاری میزان شریعت میں حصہ دوم‘‘کی  خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا ہے ۔ محترم  خالد حسین گورایہ حفظ اللہ (مدیر  مجلہ ) نےاس خصوصی اشاعت میں  میں  متعدد ماہرین معیشت علماء کرام کے تحقیقی مقالات جمع کئے ہیں ۔اس  میں اسلامی بینکاری،مضاربہ ،مشارکہ ،مرابحہ ،اجارہ،زراعت ،تکافل ،کاغذی کرنسی،اور سودی قرضوں جیسے موضوعات یبان کئے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مدیر مجلہ اور مقالہ نگار حضرات کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

اداریہ

10

فکر ونظر

 

اسلامی بینکاری ایک تاریخٰ اورشرعی جائزہ

14

آغاز وارتقاء

14

پہلا مرحلہ : شخصی اور انفرادی اقدامات

16

دوسرا مرحلہ: حکومتوں کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات

16

تیسرا مرحلہ : بین الاقوامی نوعیت کے اقدامات

16

چوتھا مرحلہ :جامع اقدامات

16

ارض پاکستان میں بلا سود بینکاری کے قیام کی کاوشیں

17

صحیح اسلامی بینکاری نظام کاقیام بہت ضروری ہے

21

صحیح اسلامی بینکاری نظام کیوں ضروری ہے؟

21

مروجہ اسلامی بینکوں کا کردار ایک سوالیہ نشان؟

22

اسلامی بینکاری کی موجودہ صورت حال

23

سرمایہ دارانہ نظام کے نتائج

27

عالمی غربت کے حوالہ سے چند حقائق

27

آمدنی میں ظالمانہ تقسیم

27

بھوک کی ستائی دنیا

29

ارتکاز دولت

29

امیرا ور غریب میں فرق

29

بھوک اور عیاشیاں

30

قرض اور سود

33

بیروزگاری

34

نجات کا راستہ

34

طمع وحرص علامات قیامت کی روشنی میں 

37

رزق حلال کی اہمیت

50

حلال کا مفہوم، پاکیزہ کا مفہوم

51۔50

حلال اور پاکیزہ رزق کمانے کے اصول

55

حلال کمائی کے لیے جانے والی کی دعا

60

اسلامی نظام معیشت کی خصوصیات

61

حقانیت

68

مقصد تخلیق سے ہم آہنگی

69

اصالت

70

وضاحت

71

صداقت وامانت

72

عدالت

73

دوام وشمول

75

مرونت وملائمت

78

واقیت وافادیت

81

آداب تجارت

 

دین اسلام میں تجارت کی فضیلت اور آداب

84

تجارت کی فضیلت

84

قرآن کریم میں فضیلت

85

احادیث میں فضیلت

85

اصول تجارت

 

دینِ اسلام میں خرید وفروخت کے بنیادی اصول

92

اصطلاح میں بیع سے مراد

94

بیع کے ارکان

94

جمہور اہل ِ علم کے یہاں بیع کے تین بنیادی ارکان ہیں

95

لین دین ، خرید وفروخت کے بنیادی اصول وضوابط

96

اجمالی اصول وضوابط

97

ظلم سے مراد

102

غرر کب مؤثر ہوگا؟

104

اصطلاح میں ” المَیسر“ سے مراد

106

حرمت کی وجوہات

107

جوئے کی صورتیں

108

مالی معاملات میں سدّ الذرائع کی ایک اہم مثال

114

” بیع العینہ“ کی تعریف

114

قاعدہ سدّالذرائع کے چند اہم دلائل

115

سدّ الذرائع کی اقسام

116

قاعدہ سدّ الذرائع کن صورتوں میں معتبر ہوگا؟

118

اسلام میں  خرید وفروخت کے بنیادی شرائط

119

شرط کی لغوی واصطلاحی تعریف

119

خرید فروخت کی شرائط سے مراد

120

پہلی شرط: طرفین حقیقی طور پررضامند ہوں

120

باہمی حقیقی رضامندی سے متعلق چند اہم وضروری مسائل

122

پہلا مسئلہ :” بیع المعاطاۃ“ کا حکم

122

دوسرا مسئلہ ” بیع المکرَہ “ ( زبردستی کی بیع) کا حکم

123

تیسرا مسئلہ :”بیع الجبری“ زبردستی کی بیع کی چند استثنائی صورتیں

124

چوتھا مسئلہ : مجبوری میں کی جانے والی غیر حقیقی  بیع کا حکم

125

دوسری شرط : طرفین خرید وفروخت کی اہلیت وقابلیت رکھتے ہوں

126

بے وقوفی کی اہلیت سے متعلقہ چند ضروری وضاحتیں

128

نابالغ بچہ کی طرف سے سودا خرید وفروخت

128

تیسری شرط : خرید وفروخت  کی جانے والی  چیز شرعی ۔۔

130

حرام اشیاء میں شامل دیگر امور

132

چوتھی شرط : مال وزر فروخت کنندہ خریدار کی ملکیت میں ہو

133

مسئلہ  بیع السلم  یا بیع السلف

135

شرطِ ملکیت کے حکم سے چار قسم کے لوگ مستثنیٰ ہیں

136

ولی اور وکیل میں فرق

138

پانچویں  شرط : خریدی ہوئی  چیز کو قبضہ میں لینا

138

قبضہ سے قبل فروخت  کی ممانعت کی علّت وسبب

139

چھٹی شرط : خریدی فروخت کی جانے والی شے سے متعلق مکمل علم رکھنا

142

خرید وفروخت کی جانے والی شے کا علم

143

مقدار کا علم

143

ناپ تو ل اور وزن میں کمی کرنا

144

صفات کا علم

145

جان بوجھ کر عیب چھپانا

145

اسلامی بینکاری

 

مضاربہ کی شرعی حیثیت

147

مضاربہ کے بارے میں روایات

149

مضاربہ کے اصول وضوابط

150

مروجہ اسلامی بینکوں کےذرائع تمویل مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ کی شرعی حیثیت

160

مروجہ مرابحہ کی شرعی حیثیت

160

بیع مرابحہ کی جواز کی دلیل

161

بیع مرابحہ اور عام بیع میں فرق اورمرابحہ کی ضرورت

161

اسلامی بینکوں میں رائج مرابحہ

162

مروجہ مرابحہ اور شرعی  مرابحہ میں فرق

162

مروجہ مرابحہ کی تفصیل

162

مروجہ مرابحہ پر چند بنیادی شرعی اعتراضات

165

وعدہ کا لازمی  ایفاء ؒ ایک جادو کی چھڑی !

170

مرابحہ میں الوعد الملزم ( لازمی وعدہ) کا شرعی متبادل

173

نام نہاد صدقہ وجرمانہ کا صحیح وحقیقی متبادل

189

مرابحہ !اسلامی بینکنگ پر ایک سوالیہ نشان؟

190

مروّجہ اجارہ کی شرعی حیثیت

196

مروجہ اجارہ کی صورت

196

مروجہ اجارہ میں ملکیت  کے انتقال  کی صورتیں

197

 مروجہ اجارہ اور شرعی اجارہ میں کئی بنیادی فرق ہیں

198

اسلامی بینک قسطوں پرچیزکی فروخت کا طریقہ کا ر کیوں اختیار۔۔

199

مروجہ اجارہ میں شرعی اعتراضات

201

مروجہ اجارہ کا شرعی متبادل

205

 مشارکہ متناقصہ

206

مشارکہ کے جواز کی دلیل

206

مشارکہ کی اقسام

207

مشارکہ متناقصہ کی تعریف

208

مشارکہ متناقصہ کی صورت

209

مروجہ مشارکہ متناقصہ پر شرعی اعتراضات

210

مشارکہ متناقصہ کی مجوزہ شرعی صورت

213

معاملات بینک  (Services) اور ان کا شرعی حکم

214

                                                               بینک کی تمویل کاری؟ سرمایہ کاری (Financing) پرمشتمل خدمات اور ان کا شرعی حکم

217

بچت کھاتہ

217

شرعی حکم

218

جاری کھاتہ (Current Account)

219

شرعی حکم

219

جاری کھاتہ (Current Account) کے ضمنی مسائل

220

کریڈٹ کارڈ (Credit Card)

222

ڈیبٹ کارڈ (Debit Card)

223

ڈیبٹ کارڈ کے ضمنی مسائل :

223

تجارتی اعتمادی  دستاویز (Letter of credit)

226

تجارتی اعتمادی دستاویز (Letterof Credit)

227

بینک گارنٹی کی شرعی حیثیت

230

بینک گارنٹی لیٹر حقیقت

231

بینک گارنٹی کے ارکان

232

بینک ضمانت جاری کرنے کا طریقہ کار

233

بینک ضمانت کی اقسام

234

 گارنٹی لیٹر کے اجراء سے بینک کو حاصل ہونے والا فائدہ 

235

بینک ضمانت خط کی  حیثیت  شریعت اسلامیہ کی رو سے

236

سروس کی فراہمی حاصل کیا جانے والا کمیشن

236

ضمانت پر معاوضہ لینا

237

تنبیہات

239

خلاصہ بحث

239

بیع المسلم کی مروجہ صورتیں

243

بیعِ سلم کی تعریف

243

بیعِ سلم کا حکم

244

سلم کی اجازت کا فلسفہ

245

بیعِ سلم کی شرائط

249

بیعِ سلم میں قیمت مؤخر کرنے کا حکم ؟

249

بیع سلم سے متعلق  اہم مسائل

252

شئیرز کے سودوں میں بیعِ سلم جائز نہیں

255

مزعومہ اسلامی بینکوں میں سلم کا استعمال

257

سلم متوازی

258

عقد استصناع (Manufacturing Contract) کی اسلامی بینکوں میں رائج صورتیں اور ان کاشرعی حکم

259

استصناع اور عام بیع میں فرق

259

کن ضروریات کے پیشِ نظر عقد استصناع کی اجازت دی گئی

260

استصناع کی صحت  کے لیے متعین کردہ شرعی شرائط

262

کیا معاہدہ کرنے والی کمپنی وہ کام کسی اور سے کرواسکتی ہے؟

263

عقد استصناع  کا معاہدہ کب لازم ہوتا ہے؟

264

استصناع اورسلم میں بنیادی فرق

266

اسلامی بینکوں میں رائج استصناع

266

اسلامی بینکوں میں مینو فیکچرنگ کا طریقہ کار

267

صحیح طریقہ کار

269

لین دین کے مسائل

 

قسطوں کے کاروبار کا شرعی حکم

271

قسطوں کا کاروبار کیا ہے؟

272

قسطوں کے کاروبار کا حکم

272

مانعین کے دلائل اور ان کا  تجزیہ

273

قائلین کے دلائل

276

قسطوں کے کاروبار میں ناجائز امور

281

فقہ اسلامی اکیڈمی کی قسطوں کے کاروبار  کے حوالےسے قرارداد

282

زر کے مسائل

 

اسلام کا نظریہ زراورکاغذی کرنسی کی حقیقت

284

زر کی حقیقت

285

فقہی لٹریچر میں نقد کا معنی

285

اقتصادی ماہرین کے ہاں نقد (زَر) کی حقیقت

285

زَر صرف حکومت جاری کرسکتی ہے

287

زر کی قدر مستحکم  ہونی چاہیے

288

زرکی قدر میں استحکام کیسے لایاجائے؟

290

زَر :ا قسام ، تاریخ اور احکام

293

زر اور کرنسی میں فرق

294

کرنسی کی تاریخ

294

عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی کرنسی

295

نوٹ کب ایجاد ہوئے ؟

297

کرنسی نوٹ کی شرعی حیثیت

298

ٹیکس کی شرعی حیثیت

306

ٹیکس کیاہے؟

307

ٹیکس کی تاریخ

307

ٹیکس کی شرعی حیثیت

311

ٹیکس لگانے کی شرائط

316

خلاصہ کلام : ٹیکس  کا متبادل

18۔317

قرضوں کی اشاریہ بندی

320

افراطِ زر کے نتائج اور اشاریہ بندی کی تکنیکی مثال

321

اشاریہ  بندی (Indexation) کیاہے؟

321

قرضوں کی اشاریہ بندی ۔۔۔۔بنیادی مسئلہ

322

کاغذی کرنسی ۔۔۔۔۔شرعی حیثیت

323

کرنسی نوٹ بحیثیت دستاویز

324

نظریہ عروض

324

کرنسی نوٹ کا معدنی سکوں سے الحاق

324

نظریہ بدل

325

قرضوں کی اشاریہ بندی کی شرعی حیثیت

326

مجوزین کے دلائل

327

مانِعین کے دلائل

328

اشاریہ بندی کے تکنیکی اور اقتصادی نقصانات

328

اشاریہ بندی اور بالفضل

331

غرر اور  جہالت

333

ممکنہ  حل

333

خلاصہ

337

قرض نادہندگی کے مسائل او ان کا شرعی حل

339

حل کہاں سے ملے گا ؟

340

لوگوں  کے قرض  لینے کی چند بڑی وجوہات

340

لوگ قرضے واپس کیوں نہیں کرتے ؟

340

قرض کی عدم ادائیگی کے اسباب

340

قرض کی ادائیگی کو کیسے محفوظ بنایاجاسکتا ہے؟

341

مقروض کے قرض لینے سے مکر جانے کاحل

342

قرضوں کو تنگ دستی سے محفوظ  کرنے کا شرعی طریقہ

344

مقروض کی بدنیتی سے قرضوں کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

345

ٹال مٹول والے مقروض کے ساتھ قانونی اقدامات

345

تنگ دست مقروض کی مشکلات کا حل؟

347

قرضوں کی وصولی آسان بنانے کے لیے سفارشات

349

بیمہ پالیسی

 

انشورنس وتکافل میزانِ  شریعت میں

352

کمرشل  انشورنس کا حکم

357

انشورنس کے حوالہ سے چند شبہات اور ان کا ازالہ

361

تکافل

365

تکافل کمپنیوں کے نظام

367

ایک ضروری وضاحت

370

انشورنس کا صحیح اسلامی متبادل

372

وقف کی قربانی

373

متفرق مسائل

 

ایڈورٹائزنگ کے شرعی اصول وضوابط

377

ایڈور ٹائزنگ کا مفہوم

378

ایڈوٹائزنگ کی اقسام

378

ایڈوٹائزنگ کے ذرائع

379

ایڈورٹائزنگ (کاروبار کی تشہیر ) کا شرعی حکم

380

ایڈورٹائزنگ  کے شرعی اصول اور ضابطے

384

ایڈورٹائزنگ کے لیے انعامی اسکیمیں اور گفٹ کا اہتمام کرنا

395

مسائل مذکورہ بالا  کا شرعی نوعیت  سے جائزہ

397

پراڈکٹ کی ترویج کے لیے تحفہ دینا

401

مارکیٹنگ تحائف کی جملہ صورتوں کا شرعی جائزہ

403

تحفے کا کسی چیز یا سامان کی شکل میں ہونا

404

تحفہ کسی سہولت یا سروس وغیرہ کی صورت میں ہو

405

تحفے کے طور پر  چیز میں پیسے  یا سونا چاندی وغیرہ رکھنا

 

بذخیرہ اندوزی اوراسلام

410

ذخیرہ اندوزی   کیاہے

412

ذخیرہ اندوزی کی لغوی اصطلاحی کی تعریف

416

اسلام میں ذخیرہ اندوزی ہوسکتی ہے؟

418

ذخیرہ اندوزی کی مروجہ صورتیں

419

ذخیرہ اندوزی کے تحریم کی حکمت اور معاشرے پر برے اثرات

420

ذخیرۂ اندوزی کی روک تھام کے لیے کیسے اقدامات ہونے چاہئیں ؟

421

مالی جرمانے کی شرعی حیثیت

423

مال کی تعریف

424

التعزیر کا معنی

424

مقصد تعزیر ( جرمانہ )

425

مالی جرمانہ اور ٹیکس میں فرق

425

مالی جرمانہ اور کاروباری معاملات میں فرق

426

مالی جرمانے کے حوالے سے علماء کی آراء

426

پہلی رائے

426

دوسری رائے

427

چند اہم دلائل

428

راجح موقف

429

خلاصۂ کلام

432

معاشی نظریات

 

اسلام میں گردش دولت

434

ذخیرہ اندوزی حرام ہے

436

اصول معاشیات قرآنِ کریم کی روشنیمیں

437

گردش دولت کا نظام

438

زکوٰۃ وعشر

438

قانون وراثت

438

کیااسلامی حکومت جبراً چھین سکتی ہے؟

441

کیپٹلزم ، سوشلزم اور اسلام

446

شخصی ملکیت

447

ذرائع پیداوارکو قومی ملکیت میں لینا

448

دونوں نظام باطل  ہیں

448

اسلام اور اشتراکیت یکجا ہوسکتے ہیں ؟

449

روٹی  ہماری زندگی کا مقصدنہیں

450

حرام پیشے

 

اسلام میں حرام کردہ پیشے

453

وہ پیشے جو بذاتہ   حرام ہیں

454

وہ پیشے  جو کسی سبب کی وجہ سے حرام ہیں

467

ڈریس  ڈیزائننگ

470

اپنے کام میں لاپرواہی کرنے والے کی اجرت کاحکم

471

اسلام یامسلمانوں کے خلاف میڈیائی پروپیگنڈہ

427

ذخیرہ اندوزی

473

دھوکہ دہی سے حاصل کی جانے والی کمائی

474

حلال گوشت فروخت کرنے والے

475

ہسپتالوں میں کئے جاے والےناجائز کام

476

غیر اسلامی تہوار سے متعلق اشیاء کی خرید وفروخت

477

آتش بازی کے سامان کی تجارت

478

بھتہ خوری

478

حرام کھانے کا انجام

479

فتاوی واحکام

 

زرعی زمین اور پلاٹوں کے حوالے سے چند اہم فتاویٰ

481

زمیندار کا آڑھتی سے  پہلے رقم لینا

481

زمین گروی رکھنا

482

گروی شدہ زمین سے فائدہ لینا

489

بیعانہ ادا کرکے پلاٹ آگے فروخت کردینا

490

پگڑی

492

معیشت سے متعلق سوالات اور ا ن کے جوابات

 

متعلقات بینک : ملازمت، خدمات ، سونا ،کرنسی

495

تجارت ، اجارہ اور سود میں فرق

505

تاخیر پر جرمانہ

509

متفرقات

511

اسٹاک ایکسچینج

515

کرنسی نوٹوں پر سود ؟

517

سفارشات برائے مروجہ اسلامی بینکاری

522

Recommendations

532

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60579
  • اس ہفتے کے قارئین 247655
  • اس ماہ کے قارئین 821702
  • کل قارئین110143140
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست