#6070

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 5692

مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5025 (PKR)
(بدھ 22 اپریل 2020ء) ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی بریلی

دینی مدارس  کے طلباء ،اساتذہ ،علمائے کرام  ،مشائخ عظام اصحاب صفہ او رعلوم نبویﷺ کے وارث اور امین ہیں ۔ یہی مدارس دینِ اسلام  کے وہ قلعے ہیں جہاں سے قال اللہ  قال الرسول ﷺکی پاکیزہ صدائیں دن رات گونجتی ہیں ۔ نبی  کریم ﷺنےایک صحابی ارقم بن ابی ارقم  کے گھر میں دار ارقم  کے  نام سے  ایک مخفی مدرسہ قائم کیا ۔صبح  وشام کے اوقات میں صحابہ  کرام وہاں مخفی انداز میں آتے اور قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرتے تھے  یہ اسلام کی سب سے  پہلی درس گاہ تھی۔ہجرت کے بعدمدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست  کاقیام عمل میں آیا  تو وہاں بھی آپﷺ نے مسجد نبوی کے ایک جانب ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ  مقامی وبیرونی  صحابہ کرام  کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے۔یہ اسلام کاپہلا باقاعدہ اقامتی  مدرسہ تھا جو تاریخ  میں ’’اصحاب صفہ‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ  کا ایسا تلازمہ قائم ہواکہ  پھر جہاں جہاں مسجد یں قائم ہوتی گئیں وہاں  ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے۔اسلامی تاریخ ایسے مدارس اور حلقات ِحدیث سے بھری پڑی ہے کہ غلبۂ اسلام،ترویج   دین اور تعلیماتِ اسلامیہ کو عام کرنے  میں جن کی خدمات نے  نمایاں کردار ادا کیا۔ زیر نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ  کی اہمیت وضرورت اور مقاصد‘‘  مولانا سیدابو الحسن علی ندوی﷫ کی تقریروں اور قدیم تحریروں سے مرتب شدہ ہے ۔جناب عبدالہادی اعظمی ندوی صاحب اس کے  مرتب ہیں۔یہ کتاب مدارسِ اسلامیہ  کامقام ومرتبہ، معاشرہ میں اس کی اہمیت  وافادیت،اس کے خلاف ریشہ دوانیوں کے دفاع کی تدابیر، اس کی جانب منسوب افراد کی کوتاہیاں اور  ان کی ذمہ داریوں کے متعلق ایک جامع مرقعہ  ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

13

اسلام میں قلعے

 

عربی دینی مدارس کی ضرورت کیوں؟

15

مذہب امت مسلمہ کے خمیر او ترکیب میں داخل ہے

15

امت مسلمہ کی زندگی اور فکر کا سرچشمہ وحی الٰہی ہے

15

اسلام میں دین کے مفہوم وسعت وہمہ گیری

16

امت کا سب سے بڑا فریضہ

17

اسلام کے نظام شرعی کی حفاظت کون کر سکتا ہے؟

19

ہندوستان میں تجدیدی واصلاحی کام

20

مدارس دینیہ کی ضرورت

21

عربی مدارس: واجبات وفرائض

 

تنازع للبقاء اور بقائے اصلح کا قانون

23

عربی مدارس کا مقصد

23

مدارس کے فرائض

34

مدارس کے داخلی فرائض

34

ذہنی تشکیل

34

آب حیات صرف رسول اللہ(ﷺ) کےجام میں ہے

25

اسلامی نظام پر ایمان لانے کا تقاضا

25

عوام کے مقابلہ میں علماء کا امتیاز

26

اسلام کے نظام کے محافظ صرف علماء اور اہل دین ہیں

27

مسلمانوں کی صحیح قیادت ورہنمائی اور علماء کی ذمہ داریاں

28

سیرت کی تعمیر

29

مقصد کا تعین اور نصب العین کی بلندی

30

مدارس عربیہ کے طلبہ کی زندگی میں افسردگی اور بے کیفی کا اصل سبب

31

اس صورت حال کا واحد علاج

32

طلبہ کی ذمہ داریاں

33

نصاب تعلیم کا مسئلہ

34

مدارس عربیہ کے نصاب کا صحیح مفہوم

35

عام مطالعہ اور کتابوں کا ذوق

37

معلمین

38

جسمانی تربیت

39

مدارس کے بیرونی فرائض مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ

40

عربی زبان کی اشاعت

44

مدارس کی تنظیم اور علماء کا اجتماع

45

ایک مثالی درس گاہ

 

انسانی فطرت کا غلط اندازہ

46

اخلاقی وروحانی ضرورتوں کا احساس

47

علم وعمل کے لیے محرکات وجذبات کی ضرورت

49

زباں گو صاف ہو جاتی ہے دل طاہر نہیں ہوتا

50

نقوش کے جبائے نفوس کی ضرورت

51

زندگی کے حقائق وتجربات کے مخففات کی تعلیم

53

ایک مثالی مدرسہ

55

علم کے فضائل

57

مدینہ کی پوری نو آبادی ایک غیر اصلاحی مدرسہ تھی

61

مجالس نبوی میں شرکت کا اہتمام

62

تعلیم میں قوت اخذ اور فہم کے مراتب کا لحاظ

63

چلتا پھرتا مدرسہ

64

صحابہ کرامؓ اور طلبہ مدارس کے علم کافرق

65

نظام تعلیم وتربیت کی بنیاد ایمان ویقین پر ہونی چاہیے

69

شہری آبادی میں ایمان ویقین پیدا کرنے کی ضرورت

70

تعلیم وتعلم ایک مستقل اور اعلیٰ عبادت ہے

72

دینی مدارس کا ایک خلا

73

ایمان واحتساب اور اخلاص کی ضرورت

73

دینی وعربی مدارس کی خصوصیات اور ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت میں ان کا حصہ

 

فضائے مدارس عربیہ کی چند امتیازی خصوصیات

75

مشہور وممتاز ترین دینی وعلمی درسگاہیں

79

دار العلوم دیوبند اور دوسرے مرکزی دینی مدارس

80

دار العلوم ندوۃ العلماء

81

مدارس وجامعات کا بہترین تعارف

 

زندگی کا تعلق صرف جسم سے نہیں ہے

87

مدرسہ کا نسبی تعلق

87

مدرسہ کا وسیع مفہوم

88

جامعہ کا صحیح تعارف

89

(خذاالکتاب بقوۃ) کاصحیح مفہوم

90

قرآن کی عملی تفسیر کی ضرورت ہے

91

اہل مدارس کا باطن کس طرح ہونا چاہیے؟

91

پاک دل وپاکباز

92

مدارس وجامعات کے لیے بہترین چارٹ

93

مدارس کے وجود کا مقصد

 

انسان زمین پر اللہ کا خلیفہ ہے

94

ہندوستان کے سارے مدارس حضرت خواجہ جمیری کے عزم صادق مرہون منت ہیں

95

چراغ ہدایت

96

مکالمہ قرآنی

97

انسانی وجود کا مقصد

98

انسانیت کی سب سےبڑی غلطی

99

سب سے بڑا سانحہ

100

دینی مدارس کے وجود کا مقصد

101

دینی مدارس کا پہلا کام

102

مدینی مدارس کا دوسرا کام

102

ماہرین فن کی ضرورت

104

صالح ومقاصد کے لیے زندگیاں وقف کرنے کی ضرورت

105

ہندوستان میں عربی زبان وداب کے ماہرین

106

پیام انسانیت کے کام کی ضرورت

107

زبر دست چیلنج اور دوررس نتائج کے حامل خطرات

 

قرآن مجید میں دینی مدارس کا تذکرہ

109

صلیبی حملہ

110

تاتاری یورش

110

عصر حاضر کے چیلنجز اور خطرات

111

عالم اسلام کے خلاف تمام سازشوں کا مرکز اسرائل

111

مدارس دینیہ کا کام

112

زندگی اور موت کا محاذ

113

اسلام کی حیات وبقا کے لیے مسلمانوں پر ذمہ داری

 

اسلام سے ہندوستانی مسلمانوں کا رشتہ

114

اسلام سے تعلق کے اسباب

115

ہندوستان میں فیض وافادہ کے بادل

115

ارباب حق وصفا کا کردار

116

مردم سازی کے کارخانے

116

مدارس کا فیض

117

قیام دار العلوم دیوبند

119

دین اسلام کی پناہ گاہیں

119

مدارس ومکاتب کا قیام سب سے ضروری چیز

 

انسانی آبادی کی دواہم ضرورتیں

120

جہالت

121

شفا خانوں اور تھانوں کی ضرورت

124

دل ،دماغ اور روح کا شفا خانہ

124

سب سے بڑی ڈرنے کی بات

125

اللہ کی مرضیات ونامرضیات کےجاننے کی ضرورت

127

اللہ کے انعامات واحسانات اور صفات کے جاننے کی ضرورت

127

دینی تعلیم

128

مکاتب ومداس کی فکر کیجیے

130

مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں!

 

حکیم الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی

132

ہمیشہ قصبات نے ہی شہروں کو تازہ خون عطا کیا

133

اللہ کی بخشش لا محدود ہے

134

اسلاف کے احسانات

135

امت مسلمہ ایک خطرناک دررا ہے پر

136

نسل نو کو جہنم سے بچائیے

137

والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کیوں نہیں؟

137

مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں

138

تحریک پیان انسانیت

139

امت کے تحفظ کا راستہ

 

قرآن مجید ذکر ہے

140

قرآن مجید اور حاملین قرآن کی حفاظت کا وعدہ ہے

140

توریت وانجیل کی حفاظت کا وعدہ نہیں

141

مستشرقین کا اعتراف

142

مدارس کا اصل مقام

143

حفاظت کے وعدے

144

عربوں کی حفاظت کا وعدہ

145

عربی زبان کا اعجاز

145

قرآن کا صدقہ

146

دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت کا راز

148

اللہ تعالیٰ ملت اسلامی کا محافظ ہے

149

کشتی نوح

150

ہندوستانی مسلمانوں کے تحفظ کا راز

151

اسلام کے قلعے

152

عربی مدارس کی ترقی اور توسیع کی ضروت

154

اہل کانپور پرندوۃ العلماء کا حق ہے

155

مدارس اسلامیہ کی خصوصیات

 

دواصطلاحیں

157

اخلاص پیدا کرنے کی ضرورت

157

ایمان واحتساب

158

ایک لطیفہ

159

آج دینی دملی کاموں میں اخلاص کی کمی ہے

159

تعلیم یافتہ طبقہ کی معلومات مدارس کے متعلق بہت محدود ہیں

160

مدارس اسلامیہ کی خصوصیات

161

دولت پرستی کاجنون

162

ایک اہم ضرورت

162

زہد وایثار کا ایک واقعہ

163

آج اخلاقی تربیت اور کردار سازی ناپید ہوتی جارہی ہے

164

سعید حلبی کا واقعہ

164

ایک عنقا

165

استقامت صرف انہی مدارس میں ملے گی

166

ممالک عربیہ میں ہندوستان کی قدر یہاں کے مدارس کی وجہ سے ہے

168

ایک نعمت

169

ہندوستان کی آزادی سو فیصدی علماء کرام کی رہین منت ہے

170

اگر یہ مدارس نہ ہوں تو؟

171

ہندوستان میں تاریخ مسلمانوں کی لائی ہوئی ہے

172

مدارس کی افادیت اور ان کی خصوصیات وکارنامے بیان کرنے کی ضرورت

173

مدارس امت مسلمہ کے لیے سرچشمہ حیات ہیں

 

سوچنے کی بات

174

اس امت کا دامن علم سے باندھ دیا گیا ہے

175

آج علم نافع کیوں نہیں؟

176

مدارس امت مسلمہ کے لیے کیوں ضروری ہیں؟

176

ایک اعلان

177

مدارس امت مسلمہ کے لیے حیات کی ایک شرط ہیں

177

مدارس سے حیا ت ابدی کا تحفہ ملتا ہے

178

مدارس نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ ملک کےلیے بھی ضروری ہیں

180

مدرسہ کیا ہے

 

تزکیہ

183

تعلیم کتاب وحکمت

183

صحابہ کرامؓ

184

مدارس کا فیضان

185

مدرسہ کا تعارف

185

گاؤں اور دیہات کے عربی مدارس

 

عربی مدارس اور ترقی کا جذبہ

189

گاؤں اور دیہاتوں نے ہی مرکز کو تازہ خون عطا کیا

190

ملک وملت کو آج تازہ خون کی ضرورت ہے

190

رضائے الٰہی

191

مدرسہ ومسجد لازم وملزوم

 

اردو زبان ،دینیات اور جدید تعلیم

194

معیاری نرسری اسکول کا قیام

195

مسجد کے زیر سایہ اسکول

197

اساتذہ کی ذمہ داری

197

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80970
  • اس ہفتے کے قارئین 114798
  • اس ماہ کے قارئین 1731525
  • کل قارئین111052963
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست