#6835

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 4867

خلیفہ بلا فصل

  • صفحات: 753
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30120 (PKR)
(جمعہ 04 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

اہلِ سنت والجماعت کا اتفاقی واجماعی عقیدہ ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب  رضی اللہ عنہ چوتھے برحق خلیفہ اور امیر المومنین ہیں ۔ آپ رضی اللہ عنہ کے بے شمار فضائل ومناقب ہیں ۔ آپ رضی اللہ عنہ سے محبت عین ایمان اور آپ سے بغض نفاق ہے ۔ اس کے برعکس بعض لوگ آپ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بلافصل کہتے ہیں ۔علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ  نے زیر نظر کتاب بعنوان’’ خلیفہ بلافصل‘‘ میں   محققانہ انداز میں اس بات کو ثابت کیا ہےکہ سیدنا ابو صدیق رضی اللہ عنہ  اسلام کے  پہلے خلیفہ ہیں اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

مقدمہ

2

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور غلو وتنقیص

6

غلو کا نتیجہ تکفیر اور خرابی عقائد

10

اہل سنت کے نزدیک مکفرین صحابہ کا حکم

12

فائدہ

15

نِھاں خانہ دل سے

16

فصل اول

 

خلیفہ بلافصل کون؟

18

خلافت ابی بکر رضی اللہ عنہ پر صحابہ کا اجماع

44

دلیل نمبر (1)

45

دلیل نمبر (2)

46

دلیل نمبر (3)

46

بیعت کے متعلق بعض اعتراضات کا جائزہ

48

دلیل نمبر (4)

52

دلیل نمبر (5)

56

دلیل نمبر (6)

57

تنبیہ

58

قرآن وحدیث سے دلائل

61

حدیثی دلائل :   دلیل نمبر (1)

69

حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ سے محدثین کا استدلال

72

فائدہ

76

دلیل نمبر (2)

76

دلیل نمبر(3)

78

دلیل نمبر (4)

79

دلیل نمبر (5)

84

دلیل نمبر (6)

87

دلیل نمبر (7)

89

 دلیل نمبر (8)

90

دلیل نمبر (9)

92

دلیل نمبر (10)

93

دلیل نمبر (11)

95

دلیل نمبر (12)

96

دلیل نمبر(13)

97

دلیل نمبر(14)

98

اصحاب ثلاثہ  سیدنا علی رضی عنہ کی نظر میں

101

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دعویٰ خلافت

114

فصل دوم

 

قرآنی دلائل

125

دلیل نمبر (1)

125

تبصرہ

127

آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی ؟

134

ایک منطقی  دلیل

134

مستدلالت کا جائزہ

135

روایت نمبر 1

135

تبصرہ

136

روایت نمبر (2)

138

تبصرہ

139

روایت نمبر (3)

141

تبصرہ

141

روایت نمبر (4)

142

تبصرہ

142

روایت نمبر (5)

143

تبصرہ

143

روایت نمبر (6)

145

تبصرہ

146

فائدہ

148

فائدہ

148

روایت نمبر (7)

148

تبصرہ

149

ان روایات کے ضعف پر عقلی دلائل

149

دلیل نمبر (2)

153

آیت کا نزول

153

بعض روایات کا جائز ہ

155

تبصرہ

156

اس حدیث کے بارے میں

158

خلافت بلا فصل اس سے ثابت نہیں

160

الحاصل

164

دلیل نمبر 3

165

آیت کا نزول

165

خلافت علی رضی اللہ عنہ پرا ستدلال

168

دلیل نمبر (4)

178

متعلقہ مباحث

178

فضیلت اھل بیت

178

اہل نجران کو دعوت مباھلہ

179

روایات اور ان کا جائزہ

179

خلافت بلا فصل پر استدلال

183

دلیل نمبر (5)

186

عقلی دلائل

192

دلیل نمبر (6)

197

دلیل نمبر (7)

205

دلیل نمبر (8)

209

دلیل نمبر (9)

212

دلیل نمبر(10)

213

دلیل نمبر (11)

218

دلیل نمبر(12)

223

دلیل نمبر(13)

225

دلیل نمبر(14)

228

احادیثی دلائل

238

ولایتِ علی

239

من کنت مولاہ ، فعلی مولاہ کا معنی ومفہوم

140

لغت میں مولیٰ کے معانی

243

مولیٰ اور خلافت بلافصل

248

مولیٰ کا معنیٰ اور سلف

252

حدیث کا سیاق

253

عیدغدیر خم

254

باب علم

258

ائمہ دین کی تحقیق

300

سورج کی واپسی

305

محدثین کی عدالت میں

336

ائمہ محدثین اور حدیث طیر

377

انت منی وانا منک

391

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتۂ اخوت

394

وصی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون؟

419

کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ وصی ہیں ؟

499

سورت برأت کی پیغام رسانی

517

مسجد کی طرف کھلنے والے دروازے

528

مومنوں کے سردار

535

شیعہ اور تحریف قرآن

560

سیدناعلی رضی اللہ عنہ اور قرآن

571

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی تحقیق

579

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی افضلیت

590

علی رضی اللہ عنہ خیر البشر

607

امارت ِ علی رضی اللہ عنہ کی تلقین

621

امت محمدیہ کے سب سے بڑے عالم او ر فقیہ

637

علی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسد مبارک کی مانند

666

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ کا کفو

674

سید العرب

678

شیعانِ علی کا مقام اور مبغضین کا انجام

691

خاصف النعل

718

حدیثِ قرطاس

720

گھرانہ ٔ علی کو مباہلہ کے وقت بلاوا

741

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک کندھوں کی سواری

744

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے متعلق خاص آیات

748

علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں روایات

752

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42277
  • اس ہفتے کے قارئین 229353
  • اس ماہ کے قارئین 803400
  • کل قارئین110124838
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست