#7359

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 21563

استقبالیہ و صدارتی خطبات

(اپ ڈیٹ)
  • صفحات: 371
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14840 (PKR)
(پیر 26 اگست 2024ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

قیامِ پاکستان کے بعد مسلک کے عنوان پر سب سے پہلی غیر سیاسی تنظیم مرکزی جمعیت اہل حدیث ہے ۔جس کے تحت سال دو سال کے بعد کسی شہر میں ایک کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ۔کانفرنس کی صدارت کے لیے ہر دفعہ ملکی سطح کی کسی اہم علمی اور خاندانی شخصیت کو منتخب کر کے ان کی خدمت میں صدارت قبول کرنے کی درخواست کی جاتی ۔صدارت کا اعزاز قبول کرنے والے حضرات ِ گرامی کانفرنس میں خطبہ صدارت ارشاد فرماتے جس میں وہ مسلک کی حقانیت ، محدثین سے تعلق اور ان کی خدمات کا تذکرہ بھی فرماتے۔جماعت اہل حدیث کی اشاعتی خدمات ، رسائل و جرائد تو تاریخ میں محفوظ ہو چکے ہیں ۔لیکن اس کی تبلیغی خدمات کو محفوظ کرنے کی ضرورت تھی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’استقبالیہ و صدارتی خطبات‘‘ میں مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ نے دعوت و تبلیغ کی غرض سے مرکزی جمعیت کے تحت منعقد کی جانے والی تمام سالانہ کانفرنسوں کے خطبہ ہائے صدارت و استقبالیہ کو جمع کر دیا ہے موصوف نے اولاً ان خطبات کو تلاش کیا مطبوعہ اور غیر مطبوعہ خطبات میں طباعتی اغلاط درست کیں۔ پھر اپنی نگرانی میں ان کو کمپوز کرایا اور دوبارہ سہ بارہ ان کی تصحیح کی تب کہیں جا کر یہ تاریخی دستاویز تیار ہوئی ہیں۔( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ ناشر

 

7

حرفے چند

 

9

خطبہ استقبالیہ

 

15

خطبہ صدارت

 

34

دوسری کانفرنس خطبہ استقبالیہ

 

51

خطبہ صدارت

 

68

تیسری کانفرنس خطبہ استقبالیہ

 

78

خطبہ صدارت

 

85

چوتھی کانفرنس خطبہ استقبالیہ

 

114

خطبہ صدارت

 

124

پانچویں کانفرنس خطبہ استقبالیہ

 

187

چھٹی کانفرنس

 

234

ساتویں کانفرنس

 

250

آٹھویں کانفرنس

 

267

نویں کانفرنس

 

288

دسویں کانفرنس

 

307

گیارہویں کانفرنس

 

328

تئیسویں کانفرنس

 

355

جمعیت اہل حدیث پنجاب کانفرنس جہلم

 

365

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71724
  • اس ہفتے کے قارئین 105552
  • اس ماہ کے قارئین 1722279
  • کل قارئین111043717
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست