#476.03

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 9763

مقالات راشدیہ جلد 4

  • صفحات: 478
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21510 (PKR)
(جمعہ 08 نومبر 2013ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت  ’مقالات راشدیہ‘ کی تیسری  جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی دو جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ پہلی جلد راشدی صاحب کے بھائی محب اللہ شاہ راشدی کے مقالات و مضامین پر مشتمل تھی اور دوسری جلد میں مولانا بدیع الدین شاہ راشدی کے 27 رسائل کو یکجا کیا گیا۔ جبکہ پیش نظرکتاب میں مولانا کے 11 رسائل کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں کیا حنفی نماز کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ترک رفع الیدین کاعلمی محاسبہ۔ تصحیح آٹھ رکعت تراویح۔ فقہ حنفی کا دوسرا رخ وغیرہم شامل ہیں۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورہ مریم کی تفسیر اور اس کے احکام

 

20

سورہ مریم تاریخی پس منظر

 

21

سورہ مریم کی تفسیر اور اس کے اہم نکات

 

22

مناسبت قرینہ

 

22

آیت کریمہ کی وضاحت

 

40

شیعہ حضرات جن اثروں سے دلائل لیتے ہیں ان کے جوابات

 

55

سلام کرنے کی کیفیت اور اس کے مسائل

 

104

سلام کے آداب

 

106

بچوں پر سلام

 

106

چند دوسری اقوام کے سلام

 

110

اثبات النبوت مریم ﷤

 

127

وضوء کا طریقہ

 

162

نواقض الوضو کا بیان

 

169

اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کا ایجاب

 

174

مختلف فیہ مسائل

 

177

غسل جنابت کا بیان

 

196

موجبات غسل

 

196

انزال کے نہ ہونے سے غسل کے واجب نہ ہونے کے نسخ کے دلائل

 

197

ترتیب و طریقہ غسل

 

198

جالت جنابت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع کا بیان

 

200

جنبی آدمی اگر غسل کرنے سے پہلے کھانا پینا چاہیے یا سونا چاہتا ہے

 

201

اذان کا اقامت کا بیان

 

203

سترہ کا بیان

 

204

صف بندی و مسنون طریقہ نماز

 

205

خلاصہ کلام

 

222

آمین کا ثبوت

 

232

سجدہ

 

248

سجدے میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھے جائیں

 

249

سجدہ کے اذکار

 

257

جلسہ استراحت کے دلائل

 

270

التحیات کے صیغے

 

275

التحیات کے ابتدائی الفاظ کے معانی

 

276

قنوت نازلہ اور قنوت وتر کے مسائل

 

282

سلام

 

290

سلام کے بعد کے اذکار

 

293

فرض نماز کے بعد دعا کی قبولیت کا وقت ہے

 

295

نماز کے متعلق بعض فوائد کا بیان

 

296

جماعت اس کی فضیلت اور اس کی ضرورت

 

298

مسئلہ

 

301

سجدہ سہو کا بیان

 

308

امامت کا مسئلہ

 

318

نابالغ کی امامت

 

320

مفتون اور مبتدع کی امامت

 

323

مستقل کے پیچھے مفترض کی نماز

 

327

نماز کےلیے لباس

 

327

جس اوقات میں نماز ممنوع ہے ان کا بیان

 

331

نماز کے اوقات کا بیان

 

335

جمع بین کی صلاتین

 

338

سفر کی نماز کا بیان

 

340

سفر میں کتنے دن تک قصر کرتا رہے؟

 

342

نماز کی مسنون دعائیں

 

344

نماز کا طریقہ

 

346

تکبیر تحریمہ

 

346

دعاء استفتاح

 

346

سورت فاتحہ پڑھنا ضروری ہے

 

347

فاتحہ کے بعد آمین جہرا کہنا

 

347

رکوع

 

348

جلسہ کی دعا

 

349

تشہد

 

350

درود شریف

 

353

سلام ، دعا قنوت

 

357

نظریہ ارتقاء کی حقیقت اور اسلام

 

367

علامہ مشرقی کی کتاب پر تبصرہ

 

377

جو میں نے دیکھا

 

424

گم شدہ جنت

 

437

گذارش بندہ حقیر پر تقصیر مع مخلصانہ نصیحت نفیس بجناب محترم مولانا حافظ محمد ادریس

 

451

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58886
  • اس ہفتے کے قارئین 588028
  • اس ماہ کے قارئین 375273
  • کل قارئین114267273
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست